You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
داعش کو کمزور سمجھنے کی بھول نہ کریں، جرمن انٹلیجنس سربراہ
جرمن خارجہ انٹلیجنس ایجنسی کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ داعش،اپنے خلیفہ کے بغیر بھی اتنی ہی مضبوط ہے جیسے کہ پہلے تھی۔
جرمن امیگریشن سینٹر: ہجرت کی رنگ برنگی کہانیاں
یہ عجائب گھر ترک وطن کرنے والے جرمن اور دیگر ممالک سے جرمنی آنے والے تارکین وطن کی صدیوں پر محیط تاریخ بیان کرتا ہے۔
شام: اقوام متحدہ نے امدادی آپریشن میں توسیع کر دی
شام میں انسانی امداد فراہم کرنے کی معیاد آج ہفتے کے روز ختم ہو رہی تھی لیکن اب یہ آئندہ مزید ایک برس تک جاری رہے گی۔
عراق اور شام میں امریکی اور اتحادی فورسز پر راکٹ حملے
عراق اور شام میں امریکی فوجی اور سفارتی اہداف کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مبینہ حملہ: امریکا کی تردید
امریکی فوجی اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی فورسز پر راکٹ حملوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں کے خلاف امریکی حملے
امریکا نے عراق اور شام میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے خلاف پھر سے فضائی حملے کیے ہیں۔
جرمنی: پناہ کے متلاشی افراد کے خاندانی اراکین ویزے کے منتظر
جرمن غیر ملکی ویزہ دفاتر کی سست روی کے سبب پناہ کے متلاشی ہزاروں افراد بیچینی کا شکار ہیں۔
گھر بار سے محروم ہونے والوں کی تعداد کا نیا ریکارڈ
دنیا بھر میں ایسے پناہ گزینوں کی اکثریت کی میزبانی ایسے ممالک کر رہے ہیں جو سرحدی بحران والے علاقوں میں واقع ہیں۔
شمالی شام میں ہسپتال، سول آبادی پر گولہ باری: تیرہ ہلاکتیں
شامی شہر عفرین میں ایک ہسپتال اور شہری آبادی پر توپ خانے سے گولہ باری کے دو مختلف واقعات میں تیرہ افراد مارے گئے۔
شام کے ایک آرچ بشپ کی بین الاقوامی پابندیوں پر شدید تنقید
شام کے الموارنہ کلیسا کے آرچ بشپ نے عالمی برادری سے موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
حزب اللہ کے قیام میں مدد گار ایرانی مذہبی رہنما کا انتقال
علی اکبر محتشمی پور ایک ایرانی مذہبی اسکالر ہونے کے علاوہ سفارت کار بھی تھے۔
بھلا دیے گئے شامی بچوں کے کھلونے فرضی تلوار اور سیاہ بینر
جنگ سے تباہ حال شام میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو قدم جمائے برسوں بیت گئے۔
دس سالہ شامی خانہ جنگی میں ہلاکتوں کی تعداد اب نصف ملین
مشرق وسطیٰ کی ریاست شام میں دس سال سے جاری خانہ جنگی میں انسانی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب تقریباﹰ نصف ملین ہو گئی ہے۔
شام: بشار الاسد چوتھی مرتبہ صدر منتخب
سرکاری نتائج کے مطابق بشار الاسد کو پچانوے فیصد سے بھی زیادہ ووٹ ملے ہیں حالانکہ یہ نتائج حسب توقع ہیں.
شام کے صدارتی انتخابات پر مغربی ممالک کی شدید نکتہ چینی
امریکا اور جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک نے شام میں ہونے والے ''جعلی انتخابات'' کو شرمناک قرار دیا ہے۔
'صوبہ الّاذقیہ میں اسرائیل کے فضائی حملے' شام کا دعوی
شام کی سرکاری میڈیا کا دعوی ہے کہ اسرائیل نے صوبہ الّاذقیہ اور ہماۃ میں فضائی حملے کیے ہیں۔
دنیا شامی صدارتی الیکشن مسترد کر دے، شامی ہیومن رائٹس گروپ
شامی ہیومن رائٹس گروپ نے دنیا سے شامی صداتی انتخابات مسترد کرنے کا کہا ہے۔
شامی مہاجرین کو سحر و افطار کی تیاری میں مشکلات
مسلمان روایتی طور پر رمضان عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش مناتے ہیں۔
شامی اہداف پر اسرائیلی حملے
اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز کہا کہ پڑوسی ملک شام سے اس پر ایک میزائل داغا گیا تھا-
ڈنمارک سے شامی مہاجرکی ملک بدری
ڈنمارک حکومت کا کہنا ہے کہ دمشق اب پھر سے پُرامن ہوگیا ہے اور شامی پناہ گزینوں کو واپس جانا چاہیے۔
'شام نے شہریوں پر کیمیائی ہتھیار استعمال کیے'
کیمیائی ہتھیاروں پر نظر رکھنے والے ادارے کے مطابق شام نے کلورین سے بھرا ایک بم باغیوں والے علاقے سراقب میں گرایا تھا۔
جرمنی کا خانہ جنگی سے دوچار شام کے لیے مزید امداد کا وعدہ
جرمنی عطیہ دہندگان ملکوں کی کانفرنس میں شام میں خانہ جنگی کے متاثرین کے لیے اس بار بھی اضافی مدد کا وعدہ کرے گا۔
شام: داعش کے شدت پسند گرفتار
شام میں کرد فورسز نے کیمپ 'الہول' میں کارروائی کرنے کے بعد متعدد شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
شامی جنگ کی ایک دہائی، ایک تصویری دستاویز
اقوام متحدہ کے دفتر برائے کوآرڈینیشن انسانی امور نے شامی جنگ کی تصویری دستاویز مکمل کی ہے۔
جرمنی اور شام کے تعلقات کی پیچیدگیاں
مبینہ جنگی جرائم میں ملوث شام کے انٹیلیجنس اہلکاروں کو جرمنی کی عدالتوں میں مقدمات کا سامنا ہے۔
شامی صدر بشار الاسد، اہلیہ اسماء بھی کورونا وائرس سے متاثر
شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسماء فواز الاخرس بھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
شام کا اسرائیلی میزائل حملہ نا کام بنانے کا دعوی
شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ان اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا جو گولان کی پہاڑیوں کی طرف سے اس پر فائر کیے گئے تھے۔
شام میں امریکی فضائی حملوں پر ایران کی مذمت
ایران نے امریکا پر غیر قانونی جارحانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکا کے شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے
مشرقی شام میں فضائی حملے صدر کی حیثیت سے جوبائیڈن کی پہلی فوجی کارروائی ہے۔
جرمنی: داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرنے والے مبلغ کو سزائے قید
دہشت گرد گروہ داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرنے والے مسلم مبلغ ابو ولاء العراقی کو ایک جرمن عدالت نے سزا سنا دی ہے۔
دہشت گردی کے کیس میں شامی شہریوں پر جرمنی میں مقدمہ
باور کیا جاتا ہے کہ ان افراد کے روابط القاعدہ سے تعلق رکھنے والی شدت پسند تنظیم النصرہ سے بھی تھے۔
دولتِ اسلامیہ کمزور ہوچکی ہے لیکن خطرناک اب بھی ہے۔ رپورٹ
چند سال قبل تک اسلامک اسٹیٹ ایک طاقتور دہشت گرد تنظیم تھی مگر آج کل یہ زیرِ زمین ہو چکی ہے۔
اسرائیل نے 2020ء میں شام میں پچاس اہداف پر فضائی حملے کیے
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اس سال شام میں پچاس مختلف اہداف کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
شام کے مغربی صوبے پر اسرائیلی فضائی حملہ
شامی فضائیہ نے جمعے کے روز کہا کہ اس نے اسرائیل کی طرف سے مغربی صوبے حما پرکیے گئے میزائیل حملے کو پسپا کردیا ہے۔
داعش نے اسلحہ کیسے جمع کیا؟
دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘‘ نے اپنے اسلحہ جات کہاں سے حاصل کیے؟ اس کا جواب ایک تازہ ترین مطالعے کی رپورٹ فراہم کرتی ہ
جرمنی: شامی مہاجرین کی واپسی پر عائد پابندی ختم
جرمن وزارتِ داخلہ نے شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی پر عائد پابندی میں اضافہ کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے۔
جرمنی بشار الاسد کو جنگی جرائم کا مجرم کیسے ٹھہرا سکتا ہے؟
ڈی ڈبلیو کے ساتھ جرمن جریدے ڈیئر اشپیگل کو بھی جرمن وفاقی استغاثہ کے ان انتہائی اہم تفتیشی دستاویزات تک رسائی ملی ہے۔
شام: اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہونے والے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم انیس ایرانی حمایت یافتہ جنگجو مارے گئے ہیں۔
اسرائیل نے شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا
اسرائیلی فوج نے شام میں ایران کے قدس فورس سے تعلق رکھنے والے اہداف اور شامی فوج پر فضائی حملے کیے ہیں۔
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم انتقال کر گئے
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم 79 برس کی عمر میں پیر 16 نومبر کو انتقال کر گئے۔
تباہ حال ملک شام اور اسد حکومت کے پچاس برس
شام میں اسد خاندان کی حکومت کے پچاس برس مکمل ہو گئے ہیں۔
ویانا حملے میں مارا گیا دہشت گرد شام گیا تھا، سزا یافتہ تھا
آسٹرین دارالحکومت ویانا میں کل رات ایک دہشت گردانہ حملے میں مارا جانے والا شدت پسند شام گیا تھا اور سزا یافتہ بھی تھا۔
ٹرمپ کی مدت صدارت، عالمی سطح پر یک طرفہ امریکی فیصلوں کا دور
ٹرمپ کے برعکس سابق صدر اوباما عالمی تنازعات کے حل میں سفارت کاری اور دیگر ملکوں کو ساتھ لے کر چلنے کے قائل تھے۔
روسی فضائی حملہ، ترک حمایت یافتہ 78 باغی ہلاک
دمشق حکومت کے اتحادی ملک روس کے ایک فضائی حملے میں کم از کم اٹھہتر ترک حمایت یافتہ باغی مارے گئے ہیں۔
جرمنی: پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدری زیر بحث
ڈریسڈن میں مبینہ دہشت گردی کے بعد ملک بدری کے مطالبے پھر سے زور پکڑ گئے ہیں۔
شام کی قید میں موجود امریکی شہریوں کی رہائی کی کوششیں
ٹرمپ انتظامیہ شامی جیلوں میں قید کم از کم دو امریکیوں کی رہائی کی کوششوں میں ہے۔
’جہادی جان‘ کے ساتھی، داعش کے برطانوی ارکان امریکی عدالت میں
ان پر امریکا کی ایک فیڈرل کورٹ میں مقدمات چل رہے ہیں۔
داعش کے برطانوی جہادیوں کی سماعت کے لیے امریکا منتقلی
انتہا پسند تنظیم داعش سے وابستہ دو مشتبہ برطانوی شدت پسندوں کو امریکا لاگیا ہے تاکہ ان پر مقدمہ چلایا جا سکے۔
عمان شام میں اپنا سفیر بحال کرنے والی پہلی خلیجی ریاست
عمان نے اپنا سفیر، جنگ زدہ ملک شام کے لیے دوبارہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔
جرمن جہادی کی بیوہ کو سزا سنا دی گئی
تیونسی نژاد جرمن خاتون اومائمہ اے کو دہشت گرد تنظیم کی رکنیت رکھنے پر تین سال چھ ماہ کی سزا سنائی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ