You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام کی صورتحال پر یورپی ممالک کی تشویش
دریائے ایورو، مہاجرین کے لیے موت کی گزرگاہ
دریائے ایورو، مہاجرین کے لیے موت کی گزرگاہ
ادلب کے شہری بدترین حالات کے لیے تیاریوں میں مصروف
شامی حکومت کو صوبہ ادلب میں فوجی کارروائی سے باز رکھنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ امریکا نے اسد حکومت کو کیمیائی حملے سے باز رہنے کی دھمکی دی ہے تو اقوام متحدہ نے ایسی کسی کارروائی کی صورت میں بہت زیادہ خون خرابے سے متنبہ کیا ہے۔
’ٹرمپ نے اسد کو قتل کرنے کا کہا‘ سچ کیا اور جھوٹ کیا؟
ایک امریکی صحافی نے اپنی نئی کتاب میں ٹرمپ پر یہ الزام عائد کیا ہے۔
شامی حکومت ادلب پر حملے سے باز رہے، ٹرمپ کا انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ صوبہ ادلب پر حملے سے باز رہے۔
شامی شہريوں کے جان و مال کی حفاظت کے ليے پاپائے روم متحرک
شامی شہريوں کے جان و مال کی حفاظت کے ليے پاپائے روم متحرک
جرمنی، نسل پرستی کے خلاف شام موسیقی کا انعقاد
جرمن شہر کیمنٹز میں اجانب دشمنی اور نسل پرستی کے خلاف شام موسیقی
امریکا شام کے خلاف غیر قانونی جارحیت سے باز رہے، روس
روس نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شام میں کسی قسم کی غیر قانونی جارحیت سے باز رہے۔
مہاجرین کی واپسی: یورپ شام کی تعمیر نو میں مدد کرے، پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یورپ شام کی تعمیر نو میں مدد کرے تاکہ شامی مہاجرین واپس اپنے وطن لوٹ سکیں۔
گوانتانامو کا قیدی اب ایک دوکاندار
احمد احجام نے بارہ سال سے زائد عرصہ گوانتانامو جیل میں گزارا۔ اسے دہشت گرد ہونے کے شبے پر جیل بھیجا گیا تھا۔
شام اور عراق میں ہزاروں جہادی ابھی موجود ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق شام اور عراق میں اب بھی بیس سے تیس ہزار جہادی موجود ہیں۔
امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والے ممالک
امریکا عالمی تجارت کا اہم ترین ملک تصور کیا جاتا ہے۔
سن 2017 میں شام میں ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ ہزار سے زائد
شام میں سن 2017ء میں 68 ہزار افراد جب کہ رواں برس سال اب تک 32 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
شامی خانہ جنگی سے مالی نقصانات چار سو بلین ڈالر کے قریب
سن دو ہزار گیارہ سے شروع ہونے والے اس تنازعے کی وجہ سے تقریباﹰ چار سو بلین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
شامی حکومت ملک چھوڑنے والے شہریوں کی واپسی کے لیے پر امید
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق بے گھر شامی شہریوں کی واپسی کے لیے حکومت نے ایک ’رابطہ کمیٹی‘ تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔
گولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی ملٹری پولیس کی تعیناتی
اسرائیل اور شام کے مابین گولان پہاڑیوں کے سرحدی علاقے میں روس کی ملٹری پولیس نے نگرانی شروع کر دی ہے۔
ترکی عفرین میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہے، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ترک فورسز شامی علاقے عفرین میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث ہو رہی ہیں
جرمنی میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجو کی بیوی گرفتار
جرمن حکام نے ایک خاتون کو شام میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیے کام کرنے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔
شامی شہر سویدا میں داعش کے خودکش حملے، چالیس افراد مارے گئے
جنوبی شام میں حکومتی دستوں کے زیر قبضہ علاقے میں داعش کے متعدد خودکش بم دھماکوں میں کم از کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل نے شامی جنگی طیارہ مار گرایا
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایک ایسا شامی جنگی طیارہ مار گرایا ہے، جو اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔
’وائٹ ہیلمٹ‘، اسرائیلی فوج کی شام میں ریسکیو کارروائی
اسرائیل نے ایک غیرمعمولی فوجی کارروائی کے ذریعے شام سے سینکڑوں وائٹ ہیلمٹ امدادی کارکنوں کو ریسکیو کیا ہے۔
امریکی اتحادی شام کا جنوب مغربی حصہ خالی کرتے ہوئے
امریکا حکام کے مطابق شام کے جنوب مغربی حصے سے شہری دفاع کے شامی کارکناں سمیت دیگر افراد کو نکالا جا رہا ہے۔
ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات میں کیا طے پایا؟
روسی صدر کے مطابق صدر ٹرمپ کے بارے میں ان کے پاس کوئی ’خفیہ مواد‘ موجود نہیں ہے۔
شامی فوج نے درعا پر ملکی پرچم لہرا دیا
درعا شہر گزشتہ کئی برسوں سے باغیوں کے قبضے میں تھا۔ اس کامیابی کو شامی صدر بشار الاسد کی ایک بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔
داعش کے سربراہ البغدادی کا بیٹا مارا گیا
شامی فورسز گولان ہائٹس سے دور رہیں، اسرائیل کی دھمکی
اسرائیل نے شامی سرحد کے قریب مزید بھاری توپ خانہ اور ٹینک تعینات کر دیے ہیں۔
پانچ مسلم ممالک سے آنے والوں پر سفری پابندیاں، ’ٹرمپ کی فتح‘
امریکی سپریم کورٹ نے پانچ مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عائد سفری پابندیوں کو درست قرار دے دیا ہے۔
دنیا بھر میں ’مہاجرین‘ کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
عالمی ادارے نے انسانی بحران کے اس المیے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
مبینہ امریکی حملہ، کم از کم اڑتیس شامی فوجی ہلاک
شامی جنگ کا خاتمہ ايک سال سے کم عرصے ميں ممکن، بشار الاسد
شامی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک ميں مارچ سن 2011 سے جاری خانہ جنگی آئندہ ايک سال ميں اپنے اختتام کو پہنچ سکتی ہے۔
جرمنی نے صدر اسد کے بہت قریبی معتمد کے وارنٹ جاری کر دیے
جرمنی کے وفاقی دفتر استغاثہ نے شامی صدر بشارالاسد کے ایک بہت قریبی معتمد کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
شام ميں امريکی عسکری اتحاد جنگی جرائم کا مرتکب يا نہيں؟
شام ميں امريکی عسکری اتحاد جنگی جرائم کا مرتکب يا نہيں؟
’ایران علاقائی سلامتی کے لیے تحفظات کا باعث ہے‘
’مشرق وسطیٰ میں ایران کی سرگرمیاں خطے اور بالخصوص ایران کی سکیورٹی کے لیے تحفظات کا باعث ہیں‘
شامی صدر اسد کم جونگ اُن سے ملنے شمالی کوریا جائیں گے
شامی صدر اسد نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کے لیے کمیونسٹ کوریا جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
شام میں امریکی فوج سے تصادم بھی ہو سکتا ہے، صدر اسد کی تنبیہ
شامی صدر کے مطابق امریکا نے اپنے فوجی دستے واپس نہ بلائے تو امریکی فوج کے ساتھ تصادم کے امکانات بہت بڑھ جائیں گے۔
شام میں مرغوں کی لڑائی، مقبول کھیل
شام میں مرغوں کی لڑائی، مقبول کھیل
علاقائی حکام کو پناہ کی درخواستوں پر فیصلوں سے روک دیا گیا
جرمن وزیر داخلہ نے بی اے ایم ایف کے علاقائی دفتر کو تارکین وطن کی سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلے کرنے سے روک دیا۔
سینکڑوں جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے، رپورٹ
ایک رپورٹ کے مطابق ایک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔
شام کو اسرائیل کے خلاف اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، ایران
ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے خلاف شامی حکومت کو دفاعی اقدامات کا پورا حق حاصل ہے۔
شام میں تقریبا ’تمام ایرانی ڈھانچہ تباہ‘ کر دیا، اسرائیل
اسرائیلی فوج نے شام میں موجود ایران کے درجنوں فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اب مہاجرین کے اہلخانہ بھی جرمنی آ سکیں گے، قانون کی منظوری
جرمن کابینہ نے مہاجرین کی فیملی ری یونین کے حوالے سے قانون کی منظوری دے دی ہے
ٹرمپ کے اعلان کے بعد اسرائيلی وزير اعظم روس روانہ ہو گئے
ٹرمپ کے اعلان کے بعد اسرائيلی وزير اعظم روس روانہ ہو گئے
شامی بچوں کی ایک پوری نسل معذور
لبنان میں اب مرغیوں کی محافظ لومڑی: ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
لبنان میں چھ مئی کے پارلیمانی الیکشن میں حزب اللہ کی اکثریت کا مطلب ہے کہ مرغیوں کے ڈربے کی محافظ اب لومڑی بن گئی ہے۔
صدر اسد کو قتل، شامی حکومت ختم کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر
اگر ایران نے شامی سرزمین سے اسرائیل پر حملے کیے تو اسرائیل شامی صدر بشار الاسد کو ہلاک اور ان کی حکومت کو گرا سکتا ہے۔
’ایران سے ابھی نمٹنا بہتر ہو گا‘، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے ’بعد کے بجائے ابھی نمٹنا‘ بہتر ہو گا۔
عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری
عراقی جنگی طیاروں نے جنگ زدہ ہمسایہ ملک شام میں شدت پسند تنظیم داعش کی قیادت کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے چھان بین مکمل کر لی، روس
کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے دوما میں چھان بین مکمل کر لی، روس
اگرامریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر
ایسے اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ امریکی صدر بارہ مئی کو ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں۔
’شام کی جیلیں خواتین قیدیوں کے لیے جہنم‘
شامی جیلوں میں کئی ماہ تک قید رہنے والی ایک خاتون اس بات کی عینی شاہد ہیں کہ کیسے ان جیلوں میں منظم انداز میں لوگوں کو تذلیل اور مار پیٹ کا نشانہ بنانے کے علاوہ بجلی کے جھٹکے دے کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس خاتون نے یہ تمام تشدد خود بھی سہا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ