You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والا روسی ’میانہ رو‘ مسلم تھا
داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے روسی شخص نے متعدد بار انتہا پسند گروہ میں شمولیت کو رد کیا تھا۔
ترکی اپنی فواج واپس بلا لے، عراقی وزیر اعظم کا مطالبہ
تقریبا ڈیرھ سو فوجی اہلکار موصل کے قریبی علاقے بعشیقہ روانہ کیے گئے ہیں اور ان سپاہیوں کے ساتھ بیس تا تیس ٹینک بھی ہیں۔
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں جرمنی شامل ہو گا
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف جنگ میں جرمنی شامل ہو گا
داعش کی طرف سے ’روسی جاسوس‘ کا سر قلم کرنے کا دعویٰ
قیدی کو روسی زبان بولتے اور یہ اقرار کرتے دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ روسی سکیورٹی اداروں کے لیے جاسوسی کر رہا تھا۔
شینواری قبائل کا داعش مخالف مسلح تحریک کا اعلان
شینواری قبائل کا داعش مخالف مسلح تحریک کا اعلان
شام میں داعش کے خلاف جنگی مشن، جرمنی بھی کود پڑا
وفاقی حکومت داعش کے خلاف جنگ میں اپنے بارہ سو فوجی بھیجنا چاہتی ہے۔
داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں جرمنی بھی شریک ہو سکتا ہے
پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی صدر نے عالمی سطح پر اپیل کی تھی کہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں اس ان کی مدد کی جائے
برسلز: ’اسلحے کی اسمگلنگ کا گڑھ‘
پیرس حملوں کے بعد نیماک اور دوسرے سابق یوگوسلاو فوجی جہادیوں کو اسلحہ فروخت نہیں کرنا چاہتے۔
جرمنی کا داعش کے خلاف فوجی کارروائی میں شرکت کا فیصلہ
جرمن حکومت نے اپنے ٹورناڈو طیارے شام بھیجنے اور یوں جاسوس طیاروں کے ساتھ داعش کے خلاف جنگ میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن بحریہ بھی اس کارروائی میں شریک ہو گی۔ ان اقدامات کے لیے جرمن پارلیمان کی منظوری ابھی باقی ہے۔
بنگلہ دیش: داعش نے شیعہ مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
بنگلہ دیش پولیس نے اسی سلسلے میں کالعدم جماعت المجاہدین کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
جرمنی نے بھی داعش کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
جرمنی نے بھی داعش کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا
’جرمنی داعش کے خلاف جنگ میں مزید اقدامات کر سکتا ہے‘ فرانس
’جرمنی داعش کے خلاف جنگ میں مزید اقدامات کر سکتا ہے‘ فرانس
داعش کے خلاف فرانس کے ساتھ کھڑے ہیں، کیمرون
داعش کے خلاف فرانس کے ساتھ کھڑے ہیں، کیمرون
روسی عسکری مداخلت سے صورتحال بہتر ہو رہی ہے، اسد
اسد نے امید ظاہر کی کہ ان کی حکومت تمام ’دہشت گردوں‘ سے نمٹ لے گی۔
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے
پیرس میں نئی ’دہشت گردی‘ کی وجہ کبوتر بنا
پیرس حملے: دہشت گرد کہاں کہاں سےکیسے بچ نکلے تھے؟
پیرس حملے: دہشت گردوں کو پکڑنے کے کئی مواقع ضائع کیے گئے
داعش کے خلاف مرکزی محاذ بننے والا شامی مسیحی قصبہ
ابھی ایک گھنٹہ پہلے ہی یہاں سے داعش کے خلاف بمباری کی گئی ہے۔
بیلجیم میں دہشت گردی کا خطرہ: ’برسلز لاک ڈاؤن‘ کا دوسرا دن
ممکنہ حملوں کے پیش نظر بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں میٹرو ٹرین سروس اور پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام کل سے ہی معطل ہے
داعش کے خلاف جنگ، اقوام متحدہ میں متفقہ قرارداد منظور
سلامتی کونسل نے رکن ملکوں کو ’اختیار‘ دے دیا ہے کہ وہ عسکریت پسند داعش کے خلاف جنگ میں ’تمام ضروری اقدامات‘ کریں۔
برسلز میں دہشت گردی کا شدید خطرہ، میٹرو ٹرین سروس بند
دہشت گردی کے خلاف احتیاطی اقدامات کے طور پر برسلز میں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے
پیرس حملوں کے ممکنہ ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کی تصدیق
بدھ کو پیرس کے قریب پولیس کے ایک چھاپے کے دوران پیرس حملوں کے مشتبہ ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
روس کی طرف سے داعش کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد
روس نے سلامتی کونسل میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف عالمی کوششوں کو منظم کرنے کی قرارداد کا مسودہ جمع کروایا ہے۔
داعش نے ایک چینی اور نارویجین شخص کو ہلاک کر دیا
’اسلامک اسٹیٹ‘ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے زیر قبضہ ایک چینی اور ایک ناوریجین باشندے کو ہلاک کر دیا ہے۔
ترکی میں داعش سے تعلق کے شبے میں آٹھ افراد گرفتار
ترکی میں داعش سے تعلق کے شبے میں آٹھ افراد گرفتار
پیرس آپریشن: ہدف مرکزی ملزم اباعود تھا
پیرس آپریشن: ہدف مرکزی ملزم اباعود تھا
افغان یونیورسٹی طلبہ اور داعش کے مابین رابطے، تفتیش جاری
افغانستان میں حال ہی میں ننگرہار یونیورسٹی کے ستائیس طلبہ کو داعش کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔
شام میں داعش کے خلاف فرانس اور روس کا فوجی تعاون
شام میں داعش کے خلاف فرانس اور روس کا فوجی تعاون
پیرس حملوں کا مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحمید اباعود کون ہے؟
عبدالحمید اباعود بیلجیم کا مراکشی نژاد شہری ہے، جو داعش کے انتہائی سرکردہ یورپی جہادیوں میں شمار ہوتا ہے۔
’داعش مہاجرین سے متعلق جاری بحث سے فائدہ اٹھا سکتا ہے‘
جہادیوں اور مہاجرین میں تفریق ضروری ہے، اس حوالے سے کسی غلط فہمی پر مبنی بحث کو شروع کرنے سے باز رہنا چاہیے، جرمن وزیر
پیرس حملوں کے مشتبہ ملزم کو پولیس نے روکا تھا، رپورٹ
مشتبہ افراد کی گرفتاری کی خاطر فرانس میں ڈیڑھ سو مقامات پر چھاپے مارے جا چکے ہیں۔
داعش دیگر یورپی ملکوں میں بھی حملوں کی تیاری میں، والس
فرانسیسی وزیر اعظم مانوئل والس نے کہا ہے کہ پیرس میں کیے گئے دہشت گردانہ حملوں کی تیاری شام میں کی گئی تھی۔
قیام امن کا منصوبہ ’غیر حقیقی‘ ہے، شامی اپوزیشن
مقصد یہ ہے کہ یکم جنوری تک شامی اپوزیشن اور دمشق حکومت کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے، جس کے لیے فائر بندی لازمی ہے۔
داعش کے خلاف ’دگنی‘ طاقت استعمال کریں گے، اوباما
امریکی صدر نے جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر کہا کہ وہ اسلامی تنظیم داعش کے خلاف پہلے سے زیادہ شدت سے کارروائی کریں گے۔
پیرس حملے: تحقیقاتی عمل میں تیزی، مشتبہ کار سے اسلحہ برآمد
فرانسیسی حکام نے بتایا ہے کہ فرانس اور بیلجیم میں مارے گئے مختلف چھاپوں میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
پیرس حملوں پر دنیا بھر میں اداسی
پیرس حملے، فرانس کے ساتھ عالمی یک جہتی کا اظہار
فرانس کے ساتھ اظہار یک جہتی
پیرس حملوں کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے فرانس کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا ہے۔
پیرس میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی
جمعے کی رات پیرس میں مختلف سلسلہ وار منظم حملوں میں کم ازکم 127 افراد مارے گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ فرانسیسی صدر نے ان حملوں کو فرانس کے خلاف جنگی کارروائی قرار دے دیا ہے۔ط
محمد ایموازی ’جہادی جان‘ کیسے بنا؟
محمد ایموازی ’جہادی جان‘ کیسے بنا؟
داعش کے خلاف جنگ: عراقی کرد فورسز سنجار میں داخل ہو گئیں
شمالی عراق کا یہ شہر گزشتہ کافی عرصے سے اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے کنٹرول میں تھا۔
کیا روس شام میں زمینی کارروائی بھی کر رہا ہے؟
بعض روسی بلاگرز کے مطابق روس کے ریٹائرڈ اور حاضر فوجی افسران شام کے کئی علاقوں میں تعینات کر دیے گئے ہیں۔
روسی طیارہ دھماکا خیز مواد سے تباہ ہوا، ماہرین کا خدشہ
مصری علاقے سینائی میں روسی طیارے کی تباہی میں مقامی جنگجوؤں کا کردار ہو سکتا ہے۔
آسٹریلیا سے ’دہشت گردوں‘ کو بیسیوں ملین ڈالر بھیجے گئے
آسٹریلوی حکام کو سو سے زائد افراد پر شبہ ہے کہ انہوں نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں تعاون کے لیے رقوم بھیجی ہیں۔
موجودہ لیبیا سب کے لیے خطرہ، نیٹو مدد کرے: السیسی کا مطالبہ
السیسی کے بقول مغربی عسکری اتحاد نیٹو پر یہ ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ لیبیا کی تعمیر نو میں اپنا کردار ادا کرے۔
داعش کی طرف سے طیارے کی تباہی کا دعویٰ پراپیگنڈا ہے، السیسی
داعش کی طرف سے طیارے کی تباہی کا دعویٰ پراپیگنڈا ہے، السیسی
شامی صوبے حمص کے شہر مہین پر داعش کا قبضہ
شام میں دولت اسلامیہ کے جہادیوں کے بڑے گڑھ ملک کے شمال اور مشرق میں ہیں۔
عرب ملکوں کے لیے ایران بھی داعش جتنا بڑا خطرہ: بحرین
بحرینی وزیر خارجہ نے کہا، ’’یہ (ایرانی) اقدامات اس خطرے سے کم شدت کے نہیں، جو داعش کی وجہ سے پیدا ہو چکا ہے۔‘‘
شام میں پہلی بار امریکی زمینی دستوں کی تعیناتی کا فیصلہ
ان امریکی فوجیوں کی تعداد 50 سے کم ہو گی اور ان کا تعلق اسپیشل آپریشنز کرنے والی امریکی فورسز سے ہو گا۔
چھ ماہ کا عبوری دور پھر انتخابات، شام کے لیے ایرانی تجویز
ایران نے کہا ہے کہ وہ چھ ماہ کے ایک عبوری دور اور اس کے بعد شام میں انتخابات کے انعقاد کی حمایت کرے گا۔
شام میں فعال جرمن جہادی ہلاک ہو گیا، امریکا
داعش کا رکن بننے کے بعد ڈینس نے اپنا نام تبدیل کر کے ابو طلحہ الالمانی رکھ لیا تھا۔
داعش کی وسطی ایشیا میں مداخلت ممکن، روس کا انتباہ
روس نے خبردار کیا ہے کہ جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی طرف سے وسطی ایشیا کی طرف یلغار اور مداخلت کا خطرہ زیادہ ہو چکا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ