ماحولپاکستانجھلسا دینے والی گرمی سے کیسے بچا جائے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستانعفیفہ نصراللہ29.05.202429 مئی 2024پاکستان کے دیگرصوبوں کی طرح صوبہ پنجاب میں جاری گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق اگر گرمی کی شدت سے مناسب بچاؤ نہ اختیار کیا جائے تو یہ جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔ لاہور سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4gPRdاشتہار