1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تین سال سے لاپتا پریا کماری کہاں ہے؟

19 اگست 2024

سکھر کے قصبے سنگرار سے لاپتا ہونے والی پریا کماری تین برس کے بعد بھی بازیاب نہیں کرائی جا سکی ہے۔ انیس اگست سن 2021 کا دن تھا، جب وہ اپنے گھر کے باہر سے پراسرار طور پر غائب ہو گئی تھی۔ پریا کے والدین اپنی گمشدہ بیٹی کو آج بھی تلاش کر رہے ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/4je6U
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔