You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری اور بی جے پی کی سبقت
پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور تازہ رجحانات سے لگتا ہے کہ بی جے پی تیسری بار اقتدار میں واپس آ سکتی ہے۔
بھارتی الیکشن میں کتنے لوگوں نے ووٹ ڈالا؟
بھارتی الیکشن میں ووٹ ڈالنے والوں کی تعداد پاکستان کی مجموعی آبادی کے تقریباً دو گنا کے قریب رہی۔
بھارت: درختوں کو کاٹنے کے خلاف اسلامی ادارے کا فتویٰ
مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ اسلام زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی ترغیب دیتا اوردرختوں کو کاٹنے سے منع کرتا ہے۔
جدید گھر بھول جائیں آئیں مٹی کے گھر بنائیں
بھارت میں 118 ملین گھروں میں سے تقریباً 65 ملین گھروں کی تعمیر میں مٹی اہم عنصر ہے۔ تامل ناڈو کا ایک معمار مٹی سے تیارہ کردہ تعمیراتی مواد سے گھر بنانے کے لیے مشہور ہے۔ یہ عمارتیں بہترین انسولیشن فراہم کرتی ہیں۔ سردی میں گرم اور گرم موسم میں ٹھںڈے رہنے والے یہ گھر کم خرچ، بالانشینی کی ایک اعلی مثال ہیں۔
بھارت: ووٹنگ کے آخری دن پولنگ عملے کے 33 اہلکار ہلاک
الیکشن چیف کے مطابق ووٹنگ کے آخری دن صرف ایک ریاست میں ہیٹ اسٹروک سے پولنگ عملے کے تینتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بھارت: قومی انتخابات اختتام پذیر، مودی کے لیے فیصلہ کن مرحلہ
زیادہ تر ایگزٹ پولز کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادی 543 میں سے 350 سے زیادہ سیٹیں جیت سکتے ہیں۔
بھارت میں انتخابی عمل مکمل، نتیجہ چار جون کو سامنے آئے گا
بھارت میں سات مرحلوں میں ہونے والا انتخابی عمل مکمل ہو گیا ہے۔ نتیجہ چار جون کو سامنے آئے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی فیورٹ ہیں لیکن تامل ناڈو میں ان کی سیاسی مقبولیت کم کیوں ہے؟ شالو یادیو کی رپورٹ۔
بھارت: کانگریس نریندر مودی کے مراقبے کی مخالف کیوں ہے؟
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج جمعرات سے جنوبی بھارت کے کنیا کماری میں دو روز کا مراقبہ شروع کر رہے ہیں۔
بھارت پاک میچ پر دہشت گردی کا خطرہ اور حکام کی یقین دہانیاں
کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہو رہا ہے، جسے ایک دہشت گروپ نے سبوتاژ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
شمالی بھارت میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سے متجاوز، درجنوں اموات
لو اور گرمی سے صرف ریاست راجستھان میں ہی اکیس افراد کی لاشیں سڑکوں پر لاوارث پائی گئی ہیں۔
پاکستان نے بھارت کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کی، نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اس وقت کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے ساتھ لاہور معاہدے پر دستخط کیے تھے۔
گوگل میپس نے سیاحوں کی جان مصیبت میں ڈال دی
گوگل میپس استعمال کرنے کی وجہ سے سیاح مصیبت میں پھنس گئے تھے، اس طرح کے واقعات پہلے بھی پیش آچکے ہیں۔
پاکستان سے ان کی حمایت میں آوازیں کیوں اٹھ رہی ہیں؟، مودی
نریندر مودی نے پاکستانی لیڈر کی راہول اور کیجریوال کی حمایت کو 'سنگین معاملہ قرار دیا اور تحقیقات' کا مطالبہ کیا ہے۔
سمندری طوفان 'ریمال' کی بنگلہ دیش اور بھارت میں تباہ کاریاں
سمندری طوفان 'ریمال' کے نتیجے میں بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں لاکھوں افراد بے گھر اور کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارت میں آتشزدگی کے دو واقعات، ’لاشیں جل کر راکھ ہو گئیں‘
لاشیں جل کر اتنی خراب ہو گئی ہیں کہ ان کی شناخت ہی ممکن نہیں ہے۔
بنارسی پان: وہ ذائقہ جو کسی دوسرے پان میں نہیں
بنارس کی بہت سی چیزوں کی طرح بنارسی پان بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بالی وڈ کی معروف فلم ڈان میں بنارسی پان پر ایک نغمہ ’کھئی کے پان بنارس والا‘ بھی اداکار امیتابھ بچن پر فلمایا گیا تھا، جو کافی مقبول ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
بھارتی انتخابات کا آخری سے قبل کا مرحلہ، سخت گرمی میں ووٹنگ
بھارت میں مرحلہ وار انتخابات میں آخری سے پہلے کے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
روہنی سنگھ
انتخابی مہم میں ووٹروں کو یہ باور کرایا جارہا ہے کہ مسلمان تیزی کے ساتھ بچے پیدا کر کے ہندوؤں کو اقلیت بنا دیں گے۔
بھارتی الیکشن میں 'ڈیپ فیک' کا جادو
بھارت میں ووٹنگ کا سلسلہ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے، انتخابی مہم میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بھی بخوبی دیکھا جا رہا ہے۔
'اگر میں ہوتا تو کرتار پور کو پاکستان سے چھین لیتا'، مودی
نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پہلے وہ کرتاپور صاحب کو پاکستان سے چھینتے اور تبھی پاکستانی فوجوں کو آزاد کیا جاتا۔
ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن
ایران میں اسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کی جڑیں بھارت کے ایک چھوٹے سے شہر بارہ بنکی سے پیوست ہیں۔
بنگلہ دیشی رکن پارلیمان کا بھارتی شہر کولکاتا میں قتل
بنگلہ دیش کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات منظم طریقے سے انجام دی گئی اور اس سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
کیا پاکستان مخالف بیان بازی بھارتی انتخابات کو متاثر کرے گی؟
وزیراعظم مودی کی پارٹی کا کہنا ہے کہ 'پاکستان کشمیر میں عسکریت پسندی کو ہوا دیتا رہا ہے، اس لیے یہ ایک جذباتی مسئلہ' ہے۔
ہماری ضمانت پاکستان اور بھارت کے امن پر مبنی ہے، یوسف تاریگامی
بھارتی زیرانتظام کشمیر میں بائیں بازو کے سیاسی رہنما کے بقول بی جے پی کے اقتدار میں رہنے تک کشمیریوں کا مستقبل تاریک ہے۔
ایرانی صدر رئیسی کی ہلاکت پر عالمی رہنماوں کا اظہار تعزیت
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت پر پاکستان نے آج پیر کو ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی انتخابات: پانچویں مرحلے میں انچاس سیٹوں کے لیے پولنگ
کانگریس کے رہنما راہول گاندھی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور کشمیری لیڈر عمر عبداللہ جیسے رہنماؤں کی قسمت داؤ پر لگی ہے۔
بھارتی انتخابات کے دوران کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے
حکام کے مطابق بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں الگ الگ حملوں میں ایک شخص ہلاک اور ایک سیاح جوڑا زخمی ہو گیا ہے۔
بھارت میں متنازع قانون کے تحت شہریت سرٹیفیکیٹ کا اجراء شروع
عام انتخابات کے دوران مودی حکومت کے اس اقدام کے خلاف بعض سیاسی جماعتوں نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔
بھارت میں پاکستانی رکن پارلیمان کی تقریر کے چرچے کیوں ہیں؟
ایم کیو ایم کے رکن پارلیمان سید مصطفی کمال نے بھارت کی سائنسی، تعلیمی اور اقتصادی ترقی کی زبردست تعریف کی ہے۔
فتح ٹو راکٹ سسٹم کا تجربہ کامیاب رہا، پاکستانی فوج
آئی ایس پی آر کے مطابق جدید ترین گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح ٹو چار سو کلو میٹر تک اپنے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
یوکرین جنگ میں اب تک ہمارے سولہ شہری مارے گئے ہیں، سری لنکا
سری لنکن نائب وزیر دفاع کے مطابق ہلاک شدگان کو زیادہ تنخوا اور غیر فوجی فرائض کی انجام دہی کا جھانسہ دے کر بھرتی کیا۔
بھارت کا ایران کے ساتھ چابہار بندرگاہ منصوبے کا دفاع
بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے اس منصوبے کو سب کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے۔
'میں کبھی ہندو مسلم نہیں کرتا اور نہ ہی کروں گا'، مودی
اپوزیشن کانگریس کا تاہم کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی جھوٹ بول رہے ہیں کیونکہ وہ ہر الیکشن میں ہندو مسلم کرتے ہیں۔
غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن سابق بھارتی فوجی ہلاک
ریٹائرڈ کرنل ویبھو انل کالے کی ہلاکت غزہ میں اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والے کسی غیر ملکی کارکن کی پہلی ہلاکت ہے۔
چابہار بندرگاہ: بھارت اور ایران میں معاہدہ، امریکہ کی تنبیہ
بھارت نے ایران کے ساحلی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا نظم و نسق سنبھالنے کے لیے دس سالہ معاہدہ کیا ہے۔
ممبئی میں ہورڈنگ گرنے سے چودہ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
بھارت کے صنعتی شہر ممبئی میں طوفان کے بعد موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، جس سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
’زخم دہلی نے دیے ہیں اور مرہم بھی وہیں سے آئے گا‘
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سیاسی جماعت 'اپنی پارٹی' کے سربراہ الطاف بخاری تسلیم کرتے ہیں کہ موجودہ انتخابات میں انہیں ہندو قوم پسند جماعت بی جے پی کی حمایت حاصل ہے اور وہ بے جے پی کے اس موقف کے بھی حامی ہیں کہ کشمیر میں امن بحال ہو چکا ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کی۔
بھارت کے پارلیمانی انتخابات، کشمیری نوجوان کیا سوچتے ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام وادی کشمیر میں سرینگر کی پارلیمانی نشست پر آج پیر کے روز ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر ڈی ڈبلیو اردو نے کشمیری نوجوانوں سے بات چیت میں یہ جاننے کی کوشش کی آخر ان کی اس اليکشن سے کیا امیدیں ہیں۔
امید ہے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہوں گے، عمر عبداللہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو توقع ہے کہ بھارت میں نئی حکومت کے قیام کے بعد نئی دہلی اور اسلام آباد میں مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین سے بات چیت کی۔
مودی نے انتخابی ضوابط کی خلاف ورزیاں کیں، بھارتی اپوزیشن
بھارتی اپوزیشن نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن کی بے عملی کے باعث وزیر اعظم مودی نے انتخابی ضوابط کی خلاف ورزیاں کیں۔
بی جے پی کی الیکشن میں کشمیرسے امیدوار نہ کھڑا کرنے کی وجہ؟
حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے تقریباً تین دہائیوں میں پہلی بار کشمیر میں کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا۔
بھارتی انتخابات: بھارت نواز کشمیری رہنما آخر حاصل کیا کرنا چاہتے ہیں؟
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برسوں کی سخت ترین پابندیوں کے بعد بالآخر پارلیمانی انتخابات کے لیے سیاسی عمل شروع ہوا ہے۔ بیشتر بھارت نواز سیاسی رہنما آئین کی شق 370 کی بحالی اور کشمیریوں کو ان کے حقوق دلوانے کے نام پر اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے ساتھ کشمیر سے صلاح الدین زین
'امریکہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے'، روس
روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت میں مذہبی آزادیوں کے بارے میں مسلسل "بے بنیاد الزامات" لگا رہا ہے۔
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
یوکرینی جنگ میں روس کے دسیوں ہزار فوجی مارے جا چکے ہیں اور ماسکو اب عالمی سطح پر مزید فوجیوں کی تلاش میں ہے۔
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
نیپال کے سو روپے کے نئے کرنسی نوٹ پر اس خطے کو دکھایا گیا ہے جس پر بھارت اپنا دعویٰ کرتا ہے۔
بھارت میں نوجوان بیروزگاری سے پریشان
ایک حالیہ سروے میں، نوجوان بھارتی ووٹروں نے "بے روزگاری" کو اپنی اہم پریشانی قرار دیا ہے۔ دوسری جانب بہت سے لوگوں کو اب بھی یقین ہے کہ نریندر مودی بھارت کو ایک روشن مستقبل کی طرف لے جائیں گے۔
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
بھارت میں قومی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت آج 93 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
قیمتی اور شاندار بنارسی ساڑھیوں کے خالق غریب مزدور
صبح بنارس‘ کے علاوہ وارنسی کی جو چیزیں شہرت کی حامل ہے، ان میں شامل ہیں، چمکتی ساڑھیاں بھی۔ دور جدید کے فیشن میں بھی بنارسی ساڑھیوں کو بڑی اہمیت حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ مہنگی ہونے کے باوجود انہیں پسند کیا جاتا ہے۔
ماں نے بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا،لاش برآمد
ایک خاتون نے اپنے شوہر سے لڑائی کے بعد اپنے چھ سالہ معذور بیٹے کو مگرمچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ