1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی الیکشن میں 'ڈیپ فیک' کا جادو

24 مئی 2024

بھارت میں ووٹنگ کا سلسلہ جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہے، انتخابی مہم میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بھی بخوبی دیکھا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں کروڑوں ووٹروں نے ایسی ڈیپ فیک ویڈیوز دیکھی ہوں گی، جو سیاسی امیدواروں کے یا تو بہتر نمونے پیش کرتی ہیں یا پھر غلط معلومات کا پرچار کرتی ہیں۔

https://p.dw.com/p/4gFrC
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔