You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارتی زیر انتظام کشمیرمیں دو فوجی کارروائیوں میں آٹھ ہلاک
مسلح جھڑپیں موڈرگرام اور فریسال چینیگم دیہات میں جاری ہیں۔
مقید کشمیری رہنما انجینئر رشید نے رکن پارلیمان کا حلف اٹھایا
عدالت کے حکم پر رشید انجینئر کو پیرول پر رہا کیا گیا تھا اور حلف اٹھانے کے بعد انہیں دوبارہ تہاڑ جیل بھیج دیا گیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا سربراہی اجلاس پاکستان میں
ایس سی او کے سربراہوں کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہو گا، تو سوال یہ ہے کہ کیا بھارتی وزیر اعظم مودی اس میں شریک ہوں گے۔
انسانوں میں بھگدڑ کیوں مچتی ہے، سائنسی وجوہات کیا ہیں؟
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اگر کبھی ایسا واقعہ رونما ہو تو آپ محفوظ رہ سکتے ہیں! تفصیلات اس خصوصی رپورٹ میں۔
بھارت، چین وزرائے خارجہ کے مابین سرحدی تنازع پر تبادلہ خیال
دونوں ملکوں کے درمیان لداخ میں ایل اے سی کا یہ سرحدی تنازع پانچ سال سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔
کشمیر کے اولڈ ایج ہوم
بھارتی زیر انتظام کشمیر کے اولڈ ایج ہومز میں ایسے بزرگوں کو دیکھ بھال فراہم کی جاتی ہے، جن کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں۔
بھارت میں ہندو بابا کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ
ایک سو سے زائد ہلاک ہونے والوں میں بیشتر خواتین ہیں، جبکہ چند بچوں سمیت ایک درجن سے زائد مرد بھی ہلاک ہوئے۔
بھارت: بابا کے اجتماع میں بھگدڑ سے 120 سے زیادہ افراد ہلاک
حکام نے ایک ہندو بابا کے ست سنگ (مذہبی اجتماع) میں بھگدڑ مچنے کے واقعے میں 120سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
'مودی کی دنیا میں سب کچھ حذف کر دیا جاتا ہے'، راہول گاندھی
حزب اختلاف کے رہنما راہول گاندھی نے پارلیمان میں اپنے خطاب کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ سچ کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
شناخت کی چوری: بھارتی عوام کے لیے ایک پریشان کن معاملہ
شناخت کی چوری بھارت میں ایک بڑا مسئلہ ہے۔ قریب 45 فیصد افراد اس کا سامنا کر چکے ہیں۔ اب وہاں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ آوازوں اور ویڈیوز سے فراڈ کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔
بھارت: نوآبادیاتی فوجداری قوانین ختم، 'سودیشی' قوانین نافذ
غیر بی جے پی حکومت والی کئی ریاستوں نے اس کی مخالفت کی ہے لیکن مرکز کا کہنا ہے کہ وہ اس میں ترمیم کے لیے آزاد ہیں۔
بھارت: نئی دہلی میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت میں گزشتہ کئی دہائیوں میں ہونے والی شدید بارشوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ چکا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جیت کے بعد بھارتی ٹیم کی ستائش
بھارتی کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا کوئی بھی میچ ہارے بغیر ٹرافی اپنے نام کرانے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔
بھارتی ٹینک دریا میں غرقاب، 5 فوجی اہلکار ہلاک
بھارتی فوج کے کمانڈ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ ایک فوجی مشق کے دوران پیش آیا۔
دہلی ایئر پورٹ ٹرمینل کا ایک حصہ منہدم: ایک ہلاک، چھ زخمی
نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حال ہی میں متاثرہ ٹرمینل کی مرمت کرتے ہوئے اسے جدید بنایا گیا تھا۔
بھارت: ملکی آئین بمقابلہ 'راجہ کا ڈنڈا' آخر تنازع کیا ہے؟
'راجہ کا ڈنڈا' کا تنازع گزشتہ سال ہی کھڑا ہوگیا تھا جب وزیر اعظم مودی نے پارلیمان کی نئی عمارت میں اسے نصب کیا تھا۔
'وادی کشمیر نے بھارت دشمنوں کو مناسب جواب دے دیا'،بھارتی صدر
صدر دروپدی مرمو نے کہا کہ وادی کشمیر کے رائے دہندگان نے حالیہ عام انتخابات میں بھارت کے دشمنوں کو مناسب جواب دے دیا ہے۔
مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ میں بھارت کی سرزنش
رپورٹ کے مطابق اقلیتوں کے خلاف بیانات کے ساتھ ہی ان کے مکانات اور عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
بھارتی پارلیمان میں 'جئے فلسطین' کے نعرے پر تنازع
بی جے پی کے ایک رکن نے 'جئے ہندو راشٹر' کا نعرہ بلند کیا جبکہ بعض دیگر اراکین نے بھی کئی طرح کے نعرے لگائے۔
پاکستان نے بھارت کی نئی حکومت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا
پاکستان نے کہا کہ وہ بھارت کے ساتھ 'دائمی دشمنی' پر یقین نہیں رکھتا اور دونوں کے درمیان تعلقات کی بحالی پر زور دیا ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات: بھارتی نژاد راماسوامی ٹرمپ کے نائب؟
وسکونسن میں ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد وویک راماسوامی کی زبردست تعریف کی۔
کشمیر، جان جوکھوں میں ڈال کر کمانے والے ٹور گائیڈ
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سیاح آتے ہیں تو فطری خوبصورت دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں، مگر گلیشیئرز کا سفر مشکل بھی ہے اور خطرناک بھی۔
پاکستانی وفد بھارتی جموں و کشمیر کے دورے پر کیوں ہے؟
پاکستان کا ایک وفد اتوار کے روز بھارت پہنچا تھا اور پیر کے روز اس نے جموں و کشمیر میں کشتواڑ علاقے کا دورہ کیا۔
بھارت: اپوزیشن احتجاج کے درمیان نئے پارلیمانی اجلاس کا آغاز
مودی حکومت کو اس مرتبہ اپوزیشن اتحاد کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا، جس کا آغاز پہلے دن سے ہی ہو گیا ہے۔
ممبئی کو پانی فراہم کرنے والے بھارتی دیہات خشک سالی کا شکار
بھارت کے دوسرے سب سے بڑے شہر ممبئی کی تقریباﹰ 22 ملین کی آبادی کا پانی کے لیے انحصار سینکڑوں دیہاتوں پر بھی ہے۔
بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 54 افراد ہلاک
جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے انسانی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب چون ہو گئی ہے۔
بھارت: اپوزیشن رہنما کیجریوال کی ضمانت پر روک لگ گئی
دہلی کے وزیر اعلی کافی دنوں سے جیل میں ہیں، جنہیں دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کے روز ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔
بنگلہ دیشی وزیراعظم پندرہ دنوں کے اندر دوسری مرتبہ بھارت میں
نریندر مودی کے وزارت عظمیٰ کےعہدے پر تیسری مرتبہ فائز ہونے کے بعد کسی غیر ملکی رہنما کا بھارت کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔
اٹلی میں بھارتی مزدور کی المناک حادثاتی موت پر شدید غم وغصہ
اکتیس سالہ ستنام سنگھ کی موت مبینہ طور پر شدید زخمی ہونے کے بعد علاج نہ ہونے کے سبب زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی۔
وزیراعظم مودی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دور ے پر
تیسر ی مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد نریندر مودی کا متنازعہ خطے کا پہلا دورہ ہے۔
کشمیر: ’پاکستان، چین کے بیان پر بھارت کو اعتراض کا حق نہیں‘
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان پر 'بھارت کو اعتراض کرنے کوئی بھی حق نہیں' ہے۔
جرمن کمپنیوں کے لیے بھارت میں ترقی کے مضبوط مواقع، سروے
ایک سروے کے مطابق بھارت میں کاروبار کرنے والی جرمن کمپنیوں کی اکثریت اپنی سیلز اور منافع میں اضافے کے لیے پر امید ہیں۔
'بھارت کشمیریوں کے خلاف جارحیت کی پردہ پوشی کر رہا ہے'
پاکستانی فوجی سربراہ عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک کی علاقائی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کا فوری جواب دیا جائے گا۔
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں جبکہ بعض نے جوہری ہتھیاروں کے نظام کو فعال بھی کیا۔
بھارت میں مال گاڑی کی مسافر ٹرین سے ٹکر، پندرہ افراد ہلاک
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں آج پیر سترہ جون کے روز ایک مال گاڑی ایک کھڑی ہوئی مسافر ریل گاڑی سے پیچھے سے ٹکرا گئی۔
بھارت: اوڈیشہ اسمبلی میں پہلی مسلم خاتون قانون ساز
صوفیہ فردوس بھارت کی مشرقی ریاست اوڈیشہ میں گزشتہ 76 برسوں میں پہلی مسلم خاتون قانون ساز بن گئی ہیں۔
کیا مودی بھارت اور پاکستان کے مابین دوری ختم کر دیں گے؟
نریندر مودی کے تیسری مرتبہ وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت اور پاکستان میں تلخیاں کم ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔
نواز شریف کا بھارتی وزیر اعظم مودی کے نام پیغام
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نریندر مودی کو اپنے تہنیتی پیغام میں نفرت کو امید میں بدلنے پر زور دیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کو درپیش بڑے چیلنجز
وزیر اعظم مودی کو پہلی مرتبہ عملاﹰ ایک مخلوط حکومت چلانا پڑے گی اور انہیں کئی چیلنجز کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔
جموں میں ہندو یاتریوں پر حملہ درجنوں ہلاک و زخمی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں میں ہندو زائرین پر ہوئے ایک حملے کے نتیجے میں کم از کم نو افراد مارے گئے ہیں۔
خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے، کیا ٹیک گرمی کی لہروں کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے؟
دنیا بھر میں شدید گرمی سے متاثر ہونے والے انسانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہر سال تقریباً نصف ملین انسان موت کے مُنہ میں جا رہے ہیں۔ صورتحال نہایت سنگین ہے اور ہمیں فوری حل تلاش کرنا ہے! ہیٹ ویوز سے لڑنے کے لیے ٹیک کا استعمال کیسے کیا جائے؟
نریندر مودی تیسری مدت کے لیے بھارتی وزیر اعظم بن گئے
بھارت کے ہندو قوم پسند سیاستدان نریندر مودی آج اتوار نو جون کو مسلسل تیسری مدت کے لیے ملکی وزیر اعظم بن گئے۔
بھارت: رشوت کی رقم اب قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت دستیاب
بھارتی ریاست گجرات میں سرکاری حکام "متاثرہ افراد پر مالی بوجھ کم کرنے" کے لیے رشوت کی رقم قسطوں میں قبول کر رہے ہیں۔
بھارتی وزیراعظم مودی کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد
قومی جمہوری اتحاد کے قائد کے طور پر نریندر مودی آٹھ جون کومسلسل تیسری مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔
مودی کی فتح پر مظفر آباد میں کشمیریوں کا احتجاج
روایتی حریف ممالک بھارت اور پاکستان ایک دوسرے پر جاسوسی اور عسکریت پسندی کو ہوا دینے کے الزامات لگاتے رہتے ہیں۔
بھارتی انتخابات: مخلوط حکومت کا دور پھر سے واپس
بھارت کے 71 سالہ انتخابی سفر میں 32 برسوں تک مخلوط حکومتیں دیکھی گئی ہیں اور اب مخلوط حکومت کا دور پھر سے واپس آ گیا ہے۔
بھارت: قومی انتخابات کے نتائج وزیر اعظم مودی کے لیے دھچکا
حکمراں بی جے پی تمام حربے آزمانے کے باوجود اپنے بل بوتے پر حکومت سازی کے لیے مطلوبہ سیٹیں جیتنے میں ناکام رہی۔
بھارتی پارلیمانی الیکشن: نریندر مودی نے فتح کا اعلان کر دیا
اپوزیشن کٹر ہندو قوم پرستوں کی پارلیمانی اکثریت کو کم کرنے میں کامیاب ہوتی نظر آ رہی ہے۔
بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی سبقت
بھارت میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے غیر حتمی نتائج سے لگتا ہے کہ بی جے پی تیسری بار اقتدار میں واپس آ سکتی ہے۔
بھارت: انتخابی نتائج کے درمیان شیئر مارکیٹ میں زبردست گراوٹ
بھارت کے عام انتخابات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کو حسب توقع کامیابی ملتی نظر نہیں آرہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ