سیاستچینکیا چینی اقتصادی ترقی تھم گئی ہے؟ کیا اب زوال کا وقت شروع ہو گیا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستچین16.10.202316 اکتوبر 2023سن 1981 تک چین کا شمار غریب ممالک میں ہوتا تھا۔ اس کی فی کس جی ڈی پی صرف 288 ڈالر تھی۔ گزشتہ سال چین کی فی کس جی ڈی پی 12 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ چین نے بڑی تیزی سے ترقی کی لیکن کچھ بڑے مسائل چین کی معیشت کے خطرات بن چکے ہیں۔https://p.dw.com/p/4XbCCاشتہار