You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترقی کرتا ایشیا، لیکن پھر مشکلات کیا ہیں؟
قرضے، تجارتی رکاوٹیں اور غیر یقینی صورتحال۔ کیا ایشیائی معیشتیں سن دو ہزار چوبیس میں بھی مشکلات کا شکار رہیں گی؟
جرمن کاروباری کمپنیاں چین سے جاپان کیوں منتقل ہو رہی ہیں؟
جغرافیائی سیاسی تناؤ اور چین پرعائد تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں غیر یقینی صورتحال اس تبدیلی کے اہم محرک ہیں۔
امریکہ اور چین کے صدور میں فون پر کن اہم امور پر بات ہوئی؟
امریکہ اور چین کے رہنماؤں نے نومبر کے بعد پہلی بار بات چیت میں تائیوان اور مصنوعی ذہانت جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
شہباز شریف کا جو بائیڈن کو جوابی خط کیا ظاہر کرتا ہے؟
وزیراعظم شہباز شریف نے اس خط میں لکھا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
پانچوں چینی انجینیئرز کی میتیں چین بھیج دی گئیں
پاکستان میں ایک خود کش بم حملے میں ہلاک ہونے والے پانچوں چینی انجینیئرز کی میتیں بذریعہ ہوائی جہاز چین بھیج دی گئی ہیں۔
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔
پاکستان کے بشام میں 'گھناؤنا حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے'
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کے بشام میں چینی انجینئروں پر 'بزدلانہ دہشت گردانہ حملے' کی شدید مذمت کی ہے۔
چینی صدر نے امریکی حکام سے ملاقات کی
چین کے صدر شی جن پنگ نے بدھ کے روز بیجنگ میں امریکی تجارتی نمائندوں سے ملاقات کی۔
لاکھوں امریکیوں کی جاسوسی، الزام چینی حکومتی ہیکنگ گروپ پر
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس جاسوسی کا مقصد بیجنگ حکومت پر تنقید کرنے والی سیاسی شخصیات کو 'دبانا‘ تھا۔
سری لنکا کے وزیراعظم چھ روزہ سرکاری دورے پر چین میں
سری لنکا کے وزیر اعظم اپنے چینی ہم منصب لی کیچیانگ کی دعوت پر پیر کو بیجنگ پہنچے۔
مارکو پولو: قدیم یورپ کا عہد ساز سیاح
مارکو پولو نے سات صدیاں قبل مشرق بلخصوص چین کا وہ نقشہ پیش کیا، جو اہل یورپ کے لیے قابل قبول نہیں تھا۔
بھارت اور چین: ہمسائے، حریف اور تجارتی پارٹنرز
چین اور بھارت کے درمیان دنیا کی سب سے طویل متنازعہ سرحد موجود ہے اور یہ دونوں بحر ہند میں اثر و رسوخ کے لیے کوشاں ہیں۔
غزہ سیزفائر قرارداد، عالمی سلامتی کونسل ایک بار پھر ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کی جنگ میں فوری فائر بندی سے متعلق ایک قرارداد منظور کرنے میں پھر ناکام ہو گئی ہے۔
اقوام متحدہ: مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی عالمی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق اپنی نوعیت کی اولین عالمی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔
ٹِک ٹاک کون خرید سکتا ہے اور اس کی قیمت کیا ہو گی؟
اس کی فروخت کے امکانات کتنے ہیں، مسائل کون سے ہیں اور اتنی زیادہ قیمت کون ادا کر سکتا ہے؟
ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی، چین کے موقف پر امریکہ برہم
چین نے اس بل کی منظوری پر کڑی تنقید کی ہے، جس کو اس نے واشنگٹن کی ’’ڈاکو‘‘ ذہنیت قرار دیا ہے۔
خلیج عمان میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
خلیج عمان کے علاقے میں منگل بارہ مارچ سے ایرانی، روسی اور چینی بحری افواج کی کئی روزہ مشترکہ عسکری مشقیں شروع ہو گئیں۔
انڈین فوجیوں کا مالدیپ سے انخلا
مالدیپ سے بھارتی فوجیوں کے انخلا کا سلسلہ چین نواز صدر کے حکم کے بعد شروع ہوا
’اروناچل پردیش ہمارا ہے'، چین کی مودی کے دورے پر تنقید
چین نے مودی کے دورہ اروناچل پردیش پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یہ چینی علاقہ ہے اور وہ اروناچل پردیش کو تسلیم نہیں کرتا۔
آسٹریلیا اور آسیان ممالک کا خطے میں عدم استحکام پر انتباہ
آسیان ممالک نے بحیرہ جنوبی چین میں امن کو خطرات کا شکار بنانے والے اقدامات کے خلاف خبردار کیا ہے۔
روس اور چین کا چاند پر جوہری پلانٹ بنانے کا منصوبہ
روس اور چین سن 2035 تک چاند کی سطح پر ایک جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کے منصوبے پر 'سنجیدگی سے غور' کر رہے ہیں۔
شہباز شریف کا بطور وزیر اعظم پہلا اندرون ملک دورہ گوادر کا
شہباز شریف نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنےکے بعد اپنے پہلے داخلی دورے کے لیے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا انتخاب کیا۔
بھارت مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ کیوں بنا رہا ہے؟
نئی دہلی اور مالے کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے مالدیپ کے قریب ایک نیا بحری اڈہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر پہنچ گیا
تاریخ میں پہلی بار ایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
چین کا پاکستان میں سیاسی وحدت اور سماجی استحکام پر زور
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ چین پاکستانی عوام کی رائے کا مکمل احترام کرتا ہے۔
عالمی سلامتی کے لیے بڑے چیلنجز: مہاجرت اور روس
ایک حالیہ جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ روس کے خطرے سے بھی زیادہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب ہونے والی نقل مکانی سے خوفزدہ ہیں۔
روسی اور چینی صدور نے امریکی 'مداخلت' کی مذمت کی
ولادیمیر پوٹن اور شی جن پنگ نے اپنے ملکوں کے خلاف امریکہ کی قیادت میں کی جانے والی کوششوں سے نمٹنے پر بات کی ہے۔
چین میں آسٹریلوی مصنف کے لیے معطل شدہ سزائے موت
آسٹریلوی مصنف ڈاکٹر یانگ ہینگ جون، جنہیں چین میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے، ایک اسکالر ہیں۔
بھارت اپنی بحری طاقت کو وسعت کیوں دے رہا ہے؟
بھارت کی دفاعی پالیسی گزشتہ کئی دہائیوں سے حریف پاکستان اور چین سے ملحق زمینی سرحدوں پر مرکوز تھی۔
'چین خاموشی سے افغانستان میں اپنے پاؤں پھیلا رہا ہے'
چینی صدرشی جن پنگ نے طالبان کے سفیر کے اسناد قبول کر لیے ہیں اور چین ایسا کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔
چینی مافیا دھوکا دہی کے مراکز کیسے چلاتا ہے؟
کے کے پارک میں جو ملازمین فریب پر مبنی کام کرنے سے انکار کرتے ہیں انہیں تشدد اور قتل و غارت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
افغان طالبان پڑوسی ممالک سے تعلقات استوار کرنے پر مجبورکیوں؟
اس وقت طالبان حکومت ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق پر پابندیاں عائد کرنے کی وجہ سے مغربی دنیا سے الگ تھلگ ہے۔
ہانگ کانگ: قومی سلامتی قوانین کو سخت کرنے پر زور
ہانگ کانگ کی حکومت بیجنگ کے طرف سے نافذ کردہ قومی سلامتی کے قانون کی بنیاد پر اس سال نئے قوانین منظور کرنا چاہتی ہے۔
چین کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی ایورگرینڈ کو بند کرنے کا حکم
عدالت نے کمپنی کے قرض دہندگان کے ساتھ تنظیم نو کے معاہدے تک پہنچنے میں ناکام ہو جانے پر کمپنی کو بند کر دینے کا حکم دیا۔
چین میں نئے قمری سال کی تقریبات کا آغاز
چین میں نئے قمری سال کی تقریبات کا آغاز شہریوں کی بہت بڑی تعداد کے اندرون ملک سفر کے ساتھ ہو گیا ہے۔
جرمن گاڑیوں کی صنعت کا نیا وژن
جرمن کارساز اداروں کے لیے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کا مقابلہ کرنا کافی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔
چینی جہاز لنگر انداز: بھارت مالدیپ کشیدگی میں اضافے کا خدشہ
مالدیپ نے منگل کے روز ایک چینی تحقیقاتی جہاز کو اپنے یہاں لنگر انداز ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
صدارتی انتخابات کے بعد امریکی حکام کا دورہ تائیوان
تائیوان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے بعد حمایت کا مظاہرہ کرنے کے لیے دو امریکی قانون ساز بدھ کے روز تائی پے پہنچے ہیں۔
چین: لینڈ سلائیڈنگ اور زلزلہ میں متعدد افراد ہلاک
چین میں حکام نے منگل کو بتایا کہ جنوب مغربی یونان صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
چین میں درجنوں افراد مٹی کے تودے تلے دفن
چین کے جنوب مغری پہاڑی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں درجنوں افراد دب گئے ہیں۔
رواں برس عالمی سیاحت کی کووڈ سے پہلے کی سطح پر بحالی کی توقع
اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ برس مشرق وسطیٰ نے سیاحوں کی آمد کے حوالے سے سب سے بہتر کارکردگی دکھائی۔
چینی معیشت بحالی کے کٹھن راستے پر گامزن
2023ء کی چوتھی سہ ماہی میں چینی معیشت میں قدرے بہتری آئی تاہم یہ 30 سالوں میں معیشت میں ترقی کی سب سے سست رفتار رہی۔
چین اور سوئٹزرلینڈ تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے پر متفق
سوئٹزرلینڈ کے صدر اور چینی وزیر اعظم لی کیانگ نے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سوئس دارالحکومت برن میں ملاقات کی۔
بھارت۔ مالدیپ تنازعہ: ہم پر کوئی دھونس نہیں جما سکتا، معیزو
مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا کہ ان کا ملک کسی کا حاشیہ بردار نہیں بلکہ ایک آزاد ملک ہے اور کوئی اس پر دھونس نہ جمائے۔
2024ء عالمی اقتصادی منظر نامہ: چین، ٹرمپ اور غیر متوقع عوامل
ماہرین کے مطابق رواں برس دنیا میں اقتصادی لحاظ سے استحکام کی امید رکھنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
تائیوان الیکشن: اگلے صدر چین کے ناقد امیدوار لائی ہوں گے
تائیوان میں ہفتہ تیرہ جنوری کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق نئے صدر لائی ہوں گے۔
تائیوان کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ مکمل
مشرقی ایشیا کی جزیرہ ریاست تائیوان میں ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔
بھارت بنگلہ دیش کے انتخابی نتائج سے خوش کیوں ہے؟
شیخ حسینہ کے مسلسل چوتھی مرتبہ اقتدار میں آنے سے بھارت علاقائی سلامتی کے لیے تسلسل اور استحکام محسوس کر رہا ہے۔
کیا جرمنی کو عالمگیریت پر نئے سرے سے غور کی ضرورت ہے؟
بعض ماہرین اقتصادیات کے مطابق عالمی سطح پر باہم مربوط موجودہ اقتصادی نظام ناکام ہو چکا ہے۔
چین کی سالانہ برف اور سنو فیسٹیول
چین کا شمال مشرقی شہر ہاربین دنیا بھر میں ایک خاص شہرت ہے۔ اس شہرت کی وجہ وہاں منعقد کیا جانے والا سالانہ میلا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ