You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
انسانی درندگی سے لڑتا ایک حقیقی درندہ
اہور میں واقع جانوروں کے ریسکیو شیلٹر کریزی کیٹس نے سمبا نامی شیر کو انسانی درندگی کا نشانہ بننے سے بچایا ہے۔ اس شیر کے بچے کے ساتھ کیا بیتی؟ تفصیلات دیکھیے، انیق زاہد کی ویڈیو اس رپورٹ میں۔
باصلاحیت خاتون کا حلیم بنانے کا ہنر، جو کامیاب کاروبار بن گیا
باہنر با اختیار ، یہ مثال گھریلو خاتون مسز زیدی پر صادق آتی ہے ، جنہوں نے کراچی سے اسلام آباد منتقل ہونے کے بعد اپنے حلیم بنانے کے ہنر کو اپنی معاشی خودمختاری میں بدل ڈالا ، فاطمہ نازش کی رپورٹ
راجہ بازار کی تاریخی عمارتیں ثقافتی ورثہ کیوں نہ بن سکیں؟
راولپنڈی کے راجہ بازار اور اس کے آس پاس قدیم عمارتیں آج بھی موجود ہیں، جو دیکھنے والوں کو سحر زدہ کر دیتی ہیں۔
لاہور والے زندہ کیسے رہتے ہیں؟
تابندہ خالد
فوگ اور سموگ کے ملاپ سے بننے والا زہریلا دھواں لاہور کے رہائشیوں پر عرصہ حیات تنگ کر رہا ہے۔
پنجاب میں پی ٹی آئی کا موثر احتجاج کیوں نہ ہو سکا؟
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج کی کال پر جمعے کی شام تک کوئی بڑا احتجاجی مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آ سکا۔
قوالی ایک سنجیدہ فن ہے
فرید الدین ایاز اور ابو محمد گروپ کو اس وقت صف اول کے قوالوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 152 رنز سے فتح
اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان نے شاندار بولنگ سے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر فتح دلوا کر ٹیم کی ہار کا تسلسل توڑ دیا۔
آگ سے لڑتی سندھ کی خواتین فائرفائٹرز
ثانیہ سموں ان متعدد فائرفائٹرز میں شامل ہیں، جو پاکستانی صوبہ سندھ میں ریسکیو سروس کے لیے کام کر رہی ہیں۔ مگر وہ روزانہ فقط آگ سے ہی نہیں سماجی رویوں سے بھی لڑتی ہیں۔
بھارت، پاکستان ماضی کو دفن کرکے مستقبل کی سوچیں، نواز شریف
نواز شریف نے جے شنکر کے دورہ اسلام آباد کو "اچھی شروعات" قرار دیا اور کہا کہ "دونوں ممالک کو یہاں سے آگے بڑھنا چاہیے۔"
پنجاب کالج کا واقعہ: طلبہ کا احتجاج کیوں پھیل رہا ہے؟
پنجاب حکومت کی طرف سے پنجاب کالج کے واقعے کی مکمل تردید کے باوجود طلبہ کا احتجاج ختم ہونے میں نہیں آ رہا ہے۔
ماہ وش مردانہ حلیہ بنانے پر کیوں مجبور ہوئیں؟
اسلام آباد میں رہائشی ماہ وش فخر نے تین سال قبل موٹر سائکل کو مستقل سواری کے طور پر اپنانے کا فیصلہ کیا تو انہیں متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کے بقول اب حالات کچھ بہتر ہوئے ہیں اور ساتھ ہی وہ کچھ عادی بھی ہو چکی ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ۔
پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد اور ان کی شناخت کا مسئلہ
ڈاکٹر شمائلہ حسین
وہ تمام مراعات جو کسی پاکستانی شہری کو ملنا چاہییں، ان کی بنیاد شناختی کارڈ ہی بنتا ہے۔
کشمیر پر بات کیے بغیر ہی کیا بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکراتی عمل شروع ہو سکے گا؟
بھارتی صحافی برکھا دت نے کہا ہے کہ نواز شریف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ دورہ پاکستان کے دوران انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بھی ملاقات کی۔ برکھا دت شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان آئی تھیں۔ ڈی ڈبلیو کی آکانشکا سیکسنہ سے خصوصی گفتگو میں برکھا دت نے مزید کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر کے مسئلے پر بھارتی سرکار کو کوئی پیغام نہیں دیا۔
لاہور میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں دو درجن طلبا زخمی
حکام کے مطابق یہ طلبا لاہور کے ایک نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران زخمی ہوئے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے شہباز شریف کا خطاب
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ 'ہم سب مل کر سماجی و اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے ساتھ ہی امن و استحکام مضبوط' کر سکتے ہیں۔
پاکستانی ہندوؤں کا جشن ، نوراتری
نوراتری، نو دنوں پر مشتمل ہندو مذہبی تہوار کراچی کے شری سوامی نارائن مندر میں منایا جا رہا ہے۔ آئیے رافعہ اعوان سے جانیں تفصیلات۔
لاہور: طالبہ کے مبینہ ریپ کا واقعہ، ’فیک نیوز‘ یا حقیقت؟
احتجاجی طلبہ کے موقف کے برعکس پنجاب کالج کی انتظامیہ اور پولیس کا کہنا کہ ایسا کوئی واقعہ سرے سے پیش ہیں نہیں آیا۔
بھارتی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے
سبرامنیم جے شنکر گزشتہ تقریباﹰ آٹھ سالوں میں پاکستان کا دورہ کرنے والے بھارت کی پہلی اہم حکومتی شخصیت ہیں۔
پاکستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک
یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہے۔
پاکستان: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آغاز
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا تئیسواں اجلاس آج سے دارالحکومت اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔
پختون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام سہ روزہ قومی جرگہ احتتام پذیر
جرگے میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔
پاکستان: آن لائن توہین مذہب کے بڑھتے واقعات اور ’چوکس گروپ‘
پاکستان میں ایسے خود ساختہ ویجیلینٹی گروپ کار فرما ہیں جو آن لائن توہین مذب کرنے والوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔
ایس سی او کا اجلاس اور پاکستان کو درپیش چیلنجز
شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او 2001ء میں چین اور روس کی مشترکہ کاوشوں سے قائم کی گئی تھی۔
ضلع کرم میں پھر فرقہ وارانہ تصادم، کم ازکم سولہ افراد ہلاک
قافلے پر فائرنگ میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت چودہ افراد ہلاک ہوئے، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی مارے گئے۔
ایس سی او کا سربراہی اجلاس، اسلام آباد سیل کرنے کی تیاریاں
منگل کو شروع ہونے والے دو روزہ اجلاس کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔
کیا روایتی میلے دوبارہ لوگوں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں؟
ثقافتی میلے صدیوں سے پنجاب کے فوک کلچر کا حصہ اور لوگوں کی من پسند تفریح رہے ہیں، لیکن بتدریج دیو مالائی حسن کھونے لگے۔
بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے پشتون اکثریتی علاقوں میں تشدد کی نئی لہرکے خلاف احتجاج زور پکڑ گیا۔
پاکستان: مون سون کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ
عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کیا ہے۔
پی ٹی ایم کے زیر اہتمام 'قومی جرگہ‘ شروع
اس جرگے میں خطے کے عوام کو درپیش مشکلات پر ماہرین اور سیاسی لوگ اظہار خیال کریں گے۔
پاکستان مخالف یا اپنے حقوق کے ليے جائز احتجاج؟
پاکستان ميں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ کيا يہ تحريک ’ملک مخالف‘ ہے يا تشدد اور عسکری آپريشنز سے تنگ حال پشتونوں کی اپنے حقوق کی لڑائی ہے؟ عسکری تجزيہ کار اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی اس پر آراء مختلف ہيں۔
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سکیورٹی ہائی الرٹ
کیا اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہوسکے گا؟
جنت نظیر کی دل موہ لینے والی، رتی گلی جھیل
سال کے نو ماہ برف میں ڈھکی رہنے والی پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی رتی گلی جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ اس خوبصورت جھیل کی سیر کرا رہی ہیں، فائزہ گیلانی اپنی اس ویڈیو رپورٹ میں
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور برا ریکارڈ پاکستان کے نام
پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں پانچ سو سے زائد رنز بنانے کے باوجود ایک اننگز سے شکست کھانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
بلوچستان میں کان کنوں پر حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک
بلوچستان کے وزیر اعلی سرفراز بگٹی نے دہشت گردوں کے خلاف فوری و مؤثر کارروائی کا حکم دیا ہے۔
پی ٹی ایم کے 'قومی جرگے‘ کے بارے میں حکومتی 'گرینڈ جرگہ‘
پشاور میں سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ٹی ایم کے 'قومی جرگے‘ کے انعقاد کے حوالے سے مذاکرات کیے گئے۔
پاکستان نے بجلی خریداری کے معاہدے قبل از وقت ختم کر دیے
پاکستانی حکومت نے نجی کمپنیوں سے بجلی خریداری کے معاہدے قبل از وقت ختم کر دیے
کراچی ميں کچرے کا بحران، ذمہ دار کون؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو کوڑے کرکٹ کے بحران کا سامنا ہے۔ حکام عوام کو قصوروار قرار ديتے ہيں جب کہ ماہرين يہ ذمہ داری متعلقہ حکومتی اداروں پر ڈالتے ہيں۔
پاکستان میں چینی شہریوں کی نقل و حرکت محدود بنانے کا فیصلہ
پاکستان شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس کے دوران چینی شہریوں کی نقل و حرکت کو انتہائی محدود بنا دے گا۔
سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان میں
سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد اور ریاض کے درمیان دو ارب ڈالر کے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔
بلوچستان کا قدیم نظام آب پاشی ’کاریز‘ موسمیاتی تبدیلیوں کی نذر
بلوچستان کی خشک زمینوں میں صدیوں پرانا کاریز نظام، جو آبپاشی کا ایک قدیم طریقہ تھا، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے ختم ہو رہا ہے۔ محمد اسلم، جو کبھی اپنے باغات سے لاکھوں روپے کماتے تھے، اب اپنے درختوں کی لکڑی کو معمولی قیمت پر بیچنے پر مجبور ہیں۔
پی ٹی ایم پر پابندی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟
پاکستانی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کر دی ہے، مگر یہ پابندی کتنی موثر ثابت ہو گی؟
یہ جنونی سب کے پیچھے آئیں گے
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستان میں توہین مذہب کے الزامات وہ آگ بن چکے ہیں، جس سے بچنا اب کسی کے لیے بھی ممکن نہیں رہا۔
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
پہلی خصوصی پرواز 71 افراد کو لے کر آج بدھ کی اولین ساعتوں میں کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔
احتجاج ’ملکی ترقی سبوتاژ کرنے‘ کی کوشش ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس کوبتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ جلد ہی دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ طے پا جائےگا۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی: خدشات اور مشکلات
پاکستان کی خارجہ پالیسی کیسی ہونی چاہیے؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل پاکستانی دارالحکومت میں ہائی الرٹ
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل اسلام آباد کو سکیورٹی پروف بنا دیا گیا ہے۔ تاہم اس اہم کانفرنس سے ایک ہفتہ پہلے کراچی میں ہوئے ایک دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں سلامتی کے تحفظات ایک بار پھر پیدا ہو گئے ہیں۔
پاکستان: پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کر دی گئی
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر ملک کو امن و سلامتی کے لاحق خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی۔
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ، دو چینی شہری ہلاک
علیحدگی پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
پانی چوس کنواں: بارش کا پانی محفوظ کرنے کا مؤثر طریقہ
پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جنہیں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
شمالی وزیرستان میں جھڑپیں، لفٹیننٹ کرنل سمیت چھ فوجی ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے نزدیک جھڑپوں میں فوج کی جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند بھی مارے گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ