You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی اور اس وقت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چیف جسٹس کو طلب کرنے کا مطالبہ زیر بحث
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ میں طلب کیے جانے کے بیان پر ملک بحث چھڑ گئی ہے۔
پاکستان: زراعت کی تباہی، ریئل اسٹیٹ کی چاندی
زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیموں کی تعمیر اور جنگلات کے کٹاؤ پر ماہرین کی تشویش میں اضافہ۔
پاکستان نے جنگ زدہ سوڈان سے تمام شہریوں کو نکال لیا
اس افریقی ملک میں لڑائی شروع ہونے کے بعد سے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
پاکستان میں تیز بارشیں، متعدد سیاحوں سمیت 14 افراد ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں کی ایک ویگن دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں آٹھ سیاح لاپتہ ہو گئے۔
’پاکستان جرنيلوں، جاگيرداروں اور سرمايہ داروں کے ليے چل رہا ہے‘
پاکستان میں حقوق خلق پارٹی کے بانی اور جنرل سکریٹری عمار علی جان نے ليبر ڈے کے موقع پر ڈی ڈبليو سے بات چيت ميں ملک کے حکمران طبقے پر کڑی تنقيد کی۔ وہ اپنی مہم کے ذريعے يہ چاہتے ہيں کہ اب قربانی غريب کے نہيں بلکہ جاگير داروں، جرنيلوں اور سرمايہ داروں کے بچے ديں۔ کشور مصطفیٰ کے ساتھ عمار جان کی گفتگو۔
سنگاپور کی ترقی اور پاکستان کی ناکامی کی تین وجوہات
امتیاز احمد
پہلے ہم آج سے تقریباً اٹھاون برس پیچھے چلتے ہیں۔ تب پاکستان اور سنگاپور کے معاشی حالات میں کوئی خاص فرق نہیں تھا۔
شادی کے لیے شناختی کارڈ لازمی کیوں نہیں؟
وسعت اللہ خان
رپورٹ کے مطابق اٹھارہ برس سے کم عمر نوجوانوں کی شادیوں کا وبائی مرکز جنوبی ایشیا ہے۔
پشاور لنڈی کوتل سفاری، اب ماضی کی یاد
یہ سفاری انتہائی دشوار گزار پہاڑی راستوں اور پہاڑوں کے اندر بنائی گئی 34 سرنگوں سے گزرتی تھی۔
پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی تباہی
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ملاوی اور پاکستان میں ملیریا کے پھیلاؤ کی وجہ ماحولیاتی تباہی ہے۔
پاکستان نے روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے دیا
حکومت پاکستان نے رعایتی نرخوں پر روسی خام تیل خریدنے کے لیے پہلا آرڈر دے دیا ہے۔
پاکستان: ہوشربا مہنگائی کی وجہ سے عید کی خوشیاں ماند
اس آخری ہفتے میں اتنی کمائی ہو سکتی ہے، جتنی پورے سال میں نہیں ہوتی لیکن اس سال صورت حال مختلف ہے۔
توہین مذہب کے الزام میں چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا
ملزم نے دورانِ ڈیوٹی مبینہ طور پر دو ڈرائیوروں کو نماز کے لیے زیادہ وقت صرف کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد ٹرک دب گئے، کم از کم دو افراد ہلاک
طورخم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایک بڑا پہاڑی تودہ گرنے سے تقریباﹰ دو درجن ٹرک اور کنٹینر مٹی اور پتھروں کے نیچے دب گئے ہیں۔
توہين مذہب کے الزام پر چينی شہری گرفتار
مغربی پاکستان ميں توہين مذہب کے الزام پر ايک چينی شہری کو حراست ميں لے ليا گيا ہے۔
پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں ایک خاتون گرفتار
پاکستانی شہر فیصل آباد میں پولیس نے ایک خاتون کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
ججوں کے خلاف شکایت، بحران سنگین ہونے کا خدشہ
سپریم کورٹ کے چار ججوں کے خلاف ایک ریفرنس دائرکیے جانے کے بعد ملک میں آئینی بحران مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
بیرون ملک پاکستانیوں نے مارچ میں ڈھائی ارب ڈالر وطن بھیجے
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ قریب ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے، جو فروری کے مقابلے میں ستائیس فیصد زیادہ تھے۔
پاکستان میں سیاسی بحران کو امریکہ کس طرح دیکھتا ہے؟
دنیا کی نظریں پاکستان کے سیاسی بحران پر لگی ہیں کیونکہ جوہری ہتھیاروں والا ایک غیر مستحکم ملک بہت سے خدشات کا سبب ہے۔
قومی خزانے کا ضیاع اور حکومتی پالیسیاں
پاکستان اس وقت زرمبادلہ کی شدید کمی کا شکار ہے۔ مگر دوسری طرف حکومتوں کے اخراجات پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
رمضان میں خواتین کے لیے نائٹ کرکٹ میچز
کراچی میں ’کھیلو کرکٹ‘ نامی تنظیم لڑکیوں کو رات میں کرکٹ کھیلنے کا محفوظ ماحول فراہم کر رہی ہے۔
صوبائی الیکشن: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ رد کر دیا
پاکستانی قومی اسمبلی نے نئے صوبائی انتخابات کے انعقاد سے متعلق ملکی سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔
نیم بے ہوش ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاج
کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی ’نور جہاں‘ کا علاج بین الاقوامی ادارے ’فور پاوز‘ کے ڈاکٹرز کر رہے ہیں۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ
بادشاہی مسجد میں منفرد افطار
اس سال اس افطار کی انتظامیہ نے لوگوں میں تحفظ ماحول کے بارے میں آگہی پھیلانے کا بھی عزم کیا ہے۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ
کیا زرداری ’سرپرائز‘ دے سکتے ہیں؟
کیا سابق صدر آصف علی زرداری پاکستان کی سیاست میں کوئی ’’سرپرائز‘‘ دینے والے ہیں؟
خواتین ملازمین کا گھروں میں کام کرنا ایک بیگار
کئی خواتین اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے لوگوں کے گھروں میں کام شروع کر دیتی ہیں، جو عملاً بیگار ہی ثابت ہوتی ہے۔
رمضان، ریکارڈ مہنگائی، آٹا حاصل کرنے کی کوشش اور بھگدڑ
کراچی میں آٹا حاصل کرنے کی کوشش میں درجن بھر افراد ایک ایسے وقت میں مارے گئے ہیں، جب مہنگائی ریکارڈ پر ریکارڈ بنائے جا رہی ہے۔ رمضان میں اس مہنگائی نے اب اپر مڈل کلاس گھرانوں کو بھی پریشان کر دیا ہے۔
ڈیجیٹلائزیشن ترسیلات زر میں اضافہ لا سکتی ہے، ماہرین
ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ہر سال بھجوائی جانے والی رقوم ملکی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
پاکستان: غریبوں کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا منصوبہ
پاکستانی وزیر پیٹرولیم کے مطابق غریب عوام کی مدد کے لیے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی ایک اسکیم تیار کی جا رہی ہے۔
لاکھوں پاکستانی پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں
پاکستان میں سیلاب کی تباہی کے تقریباً چھ ماہ بعد بھی متاثرہ علاقوں میں کئی ملین افراد کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔
ٹارگٹڈ سبسڈی کسے کہتے ہیں؟
ٹارگٹڈ سبسڈی کسے کہتے ہیں اور یہ غریب طبقات کے لیے کیوں ضروری ہے؟
عمران خان کے گھر پر چھاپا، اکسٹھ گرفتاریاں
پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
زمان پارک نو گو ایریا بنتا جا رہا ہے، آئی جی پنجاب
پنجاب پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ زمان پارک نو گو ایریا بنتا جا رہا ہے۔
گرفتاری آپریشن معطل، زمان پارک میں وقتی خوشیاں
لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے عمران خان کے گرفتاری کی کارروائی کو جمعے تک روک دیے جانے کے حکم نامے پر لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر کے باہر لوگوں نے جشن منایا، جب کہ دوسری طرف پولیس اور رینجرز ایک دن گزرنے کے انتظار میں ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن مزید ایک روز کے لیے ملتوی
پاکستانی عدالت نے عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن مزید ایک روز کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
زمان پارک آپریشن: عمران خان کتنی دیر تک بچ سکیں گے؟
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا آپریشن کل تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔
زمان پارک میں تشدد کا ذمہ دار کون ہے؟
عمران خان نے ریاستی قانون کے سامنے جھکنے سے بدستور انکار کر رکھا ہے۔ عمران خان کی طرف سے گرفتاری نہ دینے کی وجہ سے زمان پارک کے باہر تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بقول یہ گرفتاری نہیں بلکہ انہیں اغوا اور قتل کرنے کی کوشش ہے۔
زمان پارک میں صورتحال کشیدہ، پولیس اور کارکنان میں جھڑپیں
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس کی نفری اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات بھی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے بقول عمران خان کو عدالت کے حکم پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم کے جرنیلوں کی ملازمت میں توسیع کے اختیار پر سوال
نئے قانونی بلوں میں وزیراعظم کا جرنیلوں کی مدت ملازمت میں توسیع کے اختیار کے خاتمے کی تجویز ہے۔
ٹرانس جینڈرز عورت مارچ میں شامل کیوں؟
کراچی میں منعقد ہونے والے عورت مارچ میں اس مرتبہ ٹرانس جینڈر کی بڑی تعداد بھی شامل ہوئی۔ مختلف جنسی میلانات و رحجانات رکھنے والے افراد خواتین کے حقوق کے لیے مختص تصور کیے جانے والے ایونٹ میں کیوں ہوئے؟ اس بارے میں مانیہ شکیل کی یہ رپورٹ دیکھیے۔
توشہ خانہ اسکینڈل کے حقائق کیا بتا رہے ہیں؟
پاکستان میں توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی فہرست کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست بحث جاری ہے۔
دوہری ہار، سندھ کی ثقافت کا قدیم زیور
پاکستان کے صوبہ سندھ میں دوہری ہار کو نو بیہاتا دلہنیں اپنی شادی پر آج بھی بہت شوق سے پہنتی ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔
خیبر پختونخوا کی پرعزم خواتین پولیس اہلکار
خیبر پختونخوا پولیس میں اس وقت خواتین کا تناسب محض ایک فیصد ہے تاہم اعلیٰ آفیسرز کا کہنا ہے کہ برابری کے مواقع دیے جائیں تو خواتین بھی ملک و قوم کے لیے بہترین خدمات انجام دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ
رانا ثناء اللہ کا بیان، کیا فیض حمید ٹارگٹ ہیں؟
پاکستانی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سابق آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کے خلاف کرپشن کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب ہے، اسحاق ڈار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے کے بالکل قریب ہیں۔
'حکومت مجھے گرفتار کرنے یا نااہل قرار دلوانے کی کوشش میں‘
پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان تصادم کے معاملے میں عمران خان سمیت کئی پارٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج۔
عورت مارچ اور جماعت اسلامی کا اجتماع
اسلام آباد میں پابندی کے باوجود عالمی یوم خواتین پر علیحدہ علیحدہ جلوس نکالے گئے۔
صباحت رضوی: "خواتین وکلاء کے لیے راہ ہموار کرنا چاہتی ہوں"
صباحت رضوی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سیکریٹری منتخب ہوئی ہیں۔
عورت مارچ کے حامی پاکستانی مرد
پاکستان میں معاشی انصاف کے لیے کوشاں خواتین کو مردوں کی حمایت تو حاصل ہے مگر آٹے میں نمک کے برابر۔
ڈنکی لگا کر یورپ جانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوان کی موت
ڈنکی لگا کر یورپ جانے کے خواب نے پشاور کے کم سن طالب علم اذان آفریدی کو ابدی نیند سلا دی۔
پیپلز پارٹی وفاقی حکومت سے ناراض کیوں ہے؟
سندھ میں ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف مزاحمت جاری ہے۔ جیسے ہی یہ عمل شروع ہوا اس کے خلاف جلسے، جلوس اور احتجاج ہونے لگے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ