You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی اور اس وقت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
باجوڑ: جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا، درجنوں افراد ہلاک
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
یوم عاشورہ پر پاکستان بھر میں ماتمی جلوس
یوم عاشورہ کے موقع پر واقعہ کربلا کی یاد میں دنیا بھر کے شیعہ مسلمانوں کی طرح پاکستان میں بھی شیعہ عزادار مختلف شہروں میں بے شمار چھوٹے بڑے اور مرکزی ماتمی جلوس اور تعزیے نکال رہے ہیں۔
ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد پاکستانی ہیپاٹائٹس کا شکار
ماہرین کا اندازہ ہے کہ ملک میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زائد افراد اس مرض میں مبتلا ہیں۔
جمہوریت میں ’عسکری نرسری کے سياسی پھول پودے‘
رفعت سعید، کراچی
کیا منصوبہ سازوں کو جام صادق طرز کے کسی نئے سياست دان کی ضرورت ہے؟
پاکستانی خیبر کا گمنام مائیکل اینجلو
منشتر خیالات کو یکجا کرنا آسان ہر گز نہیں۔ لیکن ظہور خان انتہائی آسان تینکنیک کے ساتھ یہ سب کام کر لیتے ہیں۔
پاکستان: سرمایہ داروں کا ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے کم
اربوں کا کاروبار کرنے والے ریٹیلرز ملک کے تنخواہ دار طبقے سے بھی کم انکم ٹیکس دیتے ہیں۔
ملتان کا ایک اور خاص فن بھی معدوم ہوتا ہوا
ایک زمانہ تھا، جب اونٹ کی کھال سے تیار کردہ رنگا رنگ لیمپ اور آرائش کا دیگر سامان تقریبا ہر گھر کی تزئین کا ایک لازمی جزو ہوا کرتا تھا۔ تاہم اب یہ روایتی ملتانی آرٹ بھی ختم ہوتا جا رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ لوگوں کو احساس ہوتا جا رہا ہے کہ گھروں کو سجانے کی خاطر جانوروں کا خون بہانا لازمی نہیں۔
پاکستان: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد سڑکیں بند
لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پاکستان کے متعدد شمالی حصوں کے ساتھ زمینی رابطے تعطل کا شکار ہیں۔
’پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ رسک لینا بنتا ہے‘
محمد طلحہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ جان کی بازی لگا کر غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں کوئی مضائقہ نہیں رہا۔ ایسا نہیں کہ وہ بے روزگار تھے بلکہ وہ تو بیس سالہ ملازمت چھوڑ کر یہ قدم اٹھانے جا رہے ہیں۔
افغان باکسر پاکستان میں ریڑھی لگانے پر مجبور
اعظم خان افغانستان میں باکسر تھے لیکن سن 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد انہیں بھی ملک سے فرار ہونا پڑا۔ آنکھوں میں باکسنگ چیمپئن بننے کا خواب لیے اب وہ پاکستان میں پھل فروخت کرتے ہیں۔
پاکستانی خواتین کی بیرون ملک سیاحت: ایک نیا، بڑھتا ہوا رجحان
پاکستان میں مڈل اور اپر مڈل کلاس کی خواتین کا اکیلے یا بچوں کے ساتھ بیرون ملک تفریحی سفر ایک نیا رجحان بنتا جا رہا ہے۔
زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر مزید ٹیکس نہ لگانے کا اعلان
معاشی ماہرین کے خیال میں یہ پالیسی ’جاگیرداروں اور رئیل اسٹیٹ مافیاز کو نوازنے‘ کے مترادف ہے۔
بندر نے تگنی کا ناچ نچوا دیا
کراچی میں ایک بندر سکیورٹی اہلکاروں کے پاس سے فرار ہوا اور ایک ڈرامہ برپا ہو گیا۔
یونان میں ڈوبنے والے چار پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں
اب ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے چار لاشوں کی شناخت ممکن ہوئی ہے اور انہیں پاکستان واپس پہنچا دیا گیا ہے۔
ایک دن پاکستان بالکل ٹھیک ہو جائے گا
وسعت اللہ خان
اسی سبز پاسپورٹ پر جنوبی افریقہ، اسرائیل اور کیمونسٹ بلاک کے سوا ہر ملک میں پاکستانیوں کے لیے آن آرائیول ویزہ تھا۔
یوکرینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
یوکرینی وزیرخارجہ دیمترو کولیبا دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
نایاب اور قدیم کاریں محفوظ رکھنے والا پاکستانی
راجہ مجاہد ظفر اولڈ ٹائمر کلاسک کاروں کے شوقین ہیں اور ان کے پاس درجنوں ایسی گاڑیاں موجود ہیں۔ یہ گاڑیاں ایک منفرد جمالیاتی کشش رکھنے کے ساتھ ساتھ ماضی کے منفرد ڈیزائنوں اور انجینئرنگ کی عکاسی کرتی ہیں۔
پاکستان کا مقابلہ اب بھارت سے نہیں، افغانستان سے ہے
امتیاز احمد
مغربی ممالک کے تھنک ٹینک سن دو ہزار پانچ، دو ہزار چھ میں ہی نئے ورلڈ آرڈر کے نقشے کھینچ رہے تھے۔
ثالثی: انصاف کا تیز ترین راستہ
پاکستانی عدالتوں میں لاکھوں کیس زیر التوا ہیں۔ ان کی سماعت کے لیے ججز کی کل تعداد 3100 سے بھی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں فراہمی انصاف میں کافی وقت درکار ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں مصالحت کا طریقہ استعمال کر کے بہت سے مقدمات کو عدالت سے باہر حل کروایا جا سکتا ہے۔ کراچی سے شاہ فہد کی رپورٹ۔
دو کروڑ بچے اسکولوں سے باہر لیکن حکومت کی فقط نعرے بازی
وفاقی وزیر کے مطابق ان کا یہ مشن ہے کہ وہ دو کروڑ ’آؤٹ آف اسکول‘ بچوں کو ایجوکیشنل نیٹ ورک میں واپس لائیں گے۔
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں ایک پھر اضافہ
ے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی اس نئی لہر میں پولیس اور پولیس سٹیشنز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
پاکستانی اور ایرانی فوج اشتراک عمل میں وسعت پر متفق
پاکستانی اور ایرانی افواج نے عسکری تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستانی کسانوں کی ڈرون ٹیکنالوجی سے مدد کرنے والی سٹارٹ اپ
زراعت پاکستانی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے، مگر شدید ہوتی جا رہی ماحولیاتی تبدیلیوں سے یہ شعبہ متاثر بھی ہوا ہے۔
جنگی قیدی - ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں جنگیں ہوتی رہی ہیں، جن کے نتیجے میں فتح یاب قومیں اپنے شکست خوردہ مخالفوں کے ساتھ دو طرح کا سلوک کرتے تھے۔
پاکستان میں پیکا قانون میں ترمیم کی خبروں پر تشویش
پاکستان میں پیکا قانون میں ترمیم کی خبروں پر مختلف صحافتی تنظیموں کی جانب سے تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
انتخابی قوانین کے لیے تجاویز، عمل درآمد کیسے ہوگا؟
پاکستانی پارلیمان کی انتخابی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کو انتخابی قوانین کی بہتری کے لیے 70 سے زائد تجاویز پیش کی گئی ہیں۔
لاہور میں آتش زدگی، چھ بچوں سمیت ایک ہی خاندان میں دس اموات
پاکستانی صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آتش زدگی کے ایک واقعے میں چھ بچوں سمیت کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔
حکمران اتحاد میں اختلافات: ’اتحاد و انتشار مفادات کے لیے‘
اسلام آباد میں حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شدید داخلی اختلافات کی خبریں ایک بار پھر گرم ہیں۔
سعودی عرب نے پاکستانی بینک میں دو بلین ڈالر جمع کرا دیے
سعودی عرب کی طرف سے مالیاتی بحران کے شکار ملک پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں دو بلین ڈالر جمع کرا دیے گئے ہیں۔
آئی ایم ایف کے وفد کی عمران خان سے ملاقات: خوشی اور تنقید
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے عہدیداران اور عمران خان کے درمیان ملاقات کی ممکنہ تشریحات مختلف حلقوں میں زیر بحث ہیں۔
ماحول دوست زرعی فارم سے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ
ایک کاشتکار نے ایسا ماحول دوست زرعی فارم بنایا ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ماڈل ثابت ہو سکتا ہے۔
پاکستان میں مون سون کی بارشیں، کم از کم 50 افراد ہلاک
زیادہ تر اموات صوبہ پنجاب میں ہوئیں۔ ان ہلاکتوں کی بنیادی وجوہات کرنٹ لگنا اور کمزور عمارتوں کا منہدم ہونا تھا۔
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے اعتراضات مسترد
پاکستانی حکومت نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے پرعملدرآمد کے لیے پرعزم ہے۔
تین ارب ڈالر کے نرم قرضے: اسٹیٹ بینک اور قرض پالیسی زیر بحث
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان افراد کے نام ظاہر کرنے سے معذرت کر لی، جنہوں نے پی ٹی آئی کے دور میں بلا سود قرضے لیے تھے۔
عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پاکستانی فوج کا میجر ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ملکی فوج کا ایک میجر مارا گیا۔
آئی ایم ایف بورڈ ڈیل کی منظوری دے دے گا، شہباز شریف پرامید
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کا بورڈ پاکستان کے ساتھ ڈیل کی منظوری دے دے گا۔
نيب کے اختيارات ميں اضافہ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی پيشی
پاکستان کے قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ايک صدارتی آرڈيننس کے تحت نيب کو غير معمولی اختيارات دے ديے ہیں۔
ججوں کے لیے پلاٹس کی اسکیم پھر تنقید کی زد میں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود ججوں کو ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کی ممبرشپ پیش کر دی گئی ہے۔
آئی ايم ايف کے ساتھ معاہدہ، بازار حصص ميں مثبت رجحان
گزشتہ ہفتے آئی ايم ايف کے ساتھ اسٹاف ليول معاہدے کے تناظر ميں پاکستانی بازار حصص ميں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
ڈولتی معیشت پاکستان کو دیوالیہ کا شکار بھی کر سکتی تھی
آئی ايم ايف کے اس معاہدے سے پاکستانی حکومت کو عارضی ريليف ملے گا، لیکن مہنگائی کم نہیں ہو گی اور عوام کو فوری ریلیف کی امید نہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار رفعت سیعد سے گفتگو میں ریحان عتیق نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی حکومت کو طویل المدتی منصوبہ سازی کرنا ہو گی۔
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ: پاکستان کو اب کیا کچھ کرنا ہے؟
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے مابین اسلام آباد کے لیے تین بلین ڈالر کا بیل آؤٹ معاہدہ ہو گیا ہے۔
سویڈن مذہبی نفرت بڑھانے والے اقدامات روکے، پاکستان
بیشتر اسلامی ممالک نے اسٹاک ہوم کی ایک مسجد کے باہر قرآن کے اوراق نذر آتش کرنے کے واقعے پر سخت تنقید کی ہے۔
نواز شریف کی ملک اور سیاست میں واپسی کی راہ ہموار
پاکستان میں ایک ترمیمی بل پر صدر نے دستخط کر دیے ہیں جس میں سیاستدانوں کو نا اہل کرنے کی مدت کو محدود کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان کی پریس کانفرنس: ’اشارے سخت ہیں‘
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دھواں دار پریس کانفرنس کو کئی حلقے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مزید سختیوں سے تعبیر کر رہے ہیں۔
پاکستانی صوبہ پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے دس افراد ہلاک
پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبہ پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایم ایف کی شرائط کے لیے پاکستان ميں ترميم شدہ بجٹ
پاکستان ميں يکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال کے ليے ترميم شدہ بجٹ پيش کيا گيا ہے۔
تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
اطالوی جزیرے لامپے ڈوسا کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ہے۔
زندگی بھر کی کمائی اور ساتھ جان بھی گئی
سمندروں میں ڈوبنے والے پاکستانی شوق سے اپنا ملک اور اپنے گھر بار نہیں چھوڑ رہے۔
آئی ایم ایف چیف کا پاکستانی اقتصادی حالت پر اظہار ہمدردی
عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ان کا ملک جلد ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج حاصل کر لے گا۔
کیا بدتر معاشی حالات بڑے پیمانے پر غیرقانونی مہاجرت کی وجہ بنے؟
یونان کشتی حادثے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی ہلاکت کے خدشات کے بعد حکومتی اداروں کی کارکردگی سخت تنقید کی زد میں آ چکی ہے۔ بہتر حکمت عملی سے انسانی اسمگلنگ میں بڑٰی حد تک کمی لائی جاسکتی ہے۔ کیا ابتر اقتصادی حالات بڑے پیمانے پر غیرقانونی مہاجرت کی وجہ بن رہے ہیں؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ