You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیا بالی وڈ بھارت اور پاکستان کو قریب لاسکتا ہے؟
دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تلخ سیاسی رقابت کے باوجود بالی وڈ کے اداکاروں کے مداحوں کی پاکستان میں بہت بڑی تعداد ہے۔
انتخابات میں التوا کے لیے سینٹ کی قرارداد پر شدید رد عمل
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ’آٹھ فروری کے انتخابات پتھر پر لکیر‘ ہیں۔
آمرانہ دور میں آئین میں شامل کردہ شقوں میں تبدیلی کا مطالبہ
پاکستان میں سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا مطالبہ ہے کہ ضیا کے دور کی قانونی ترامیمی شقوں کو ختم کیا جائے۔
امریکہ پاکستان میں 'کسی ایک امیدوار یا جماعت کا حامی نہیں'
امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کو ایسا کوئی فرمان تو نہیں جاری کر سکتا کہ ملک میں انتخابات کس طرح سے کرائے جائیں۔
پابندی نہیں تو پی ٹی آئی میڈیا سے غائب کیوں ہے؟
عمران خان نے گزشتہ برس پیمرا کے اس فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا ۔
اسلام آباد میں افغان طالبان کی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں
افغان طالبان کے رہنما پاکستانی حکام سے مذاکرات کر رہے ہیں اور بات چیت میں سرحدی سلامتی سمیت دیگر امور بھی شامل ہیں۔
بھارت میں برقی رکشوں کی مانگ میں اضافہ
بھارت میں الیکٹرک رکشوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ سواریاں پائیدار ہونے کے علاوہ ماحول دوست بھی ہیں۔ کیا پاکستان میں بھی ایسا ہونا ممکن ہے؟
فلم وکھری قندیل بلوچ سے متاثر ہو کر بنائی، ارم پروین بلال
سن 2024 کی پہلی پاکستانی فلم وکھری سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ہو کر لکھی گئی۔ مصنف اور ہدایت کار ارم بلال پروین کے بقول اس فلم میں انہوں نے غیرت کے نام پر قتل سے لے کر لڑکیوں کی تعلیم اور اقلیتوں کے حقوق جیسے مسائل پر آواز اٹھائی ہے۔ ’وکھری‘ کا بین الاقوامی پریمیئر جدہ میں منعقدہ ریڈ سی فلم فیسٹیول میں ہوا۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی ارم پروین بلال سے گفتگو۔
پاکستان میں بیٹا تھیلیسیمیا کا تیزی سے پھیلتا زہر
پاکستان میں تقریبا 98 لاکھ افراد تھیلیسمیا کا شکار ہیں جبکہ ہر برس نو ہزار بچے اس بیماری کے ساتھ پیدا ہو رہے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ و خارجہ سرتاج عزیز کا انتقال
سرتاج عزیز نے اپنے سیاسی سفر میں اہم سرکاری عہدوں پر خدمات انجام دیں، جن میں وزارت خزانہ اور اقتصادی امور بھی شامل ہیں۔
جبری گمشدگی پر ریمارکس: قانونی امکانات کیا ہیں؟
قانونی ماہرین، سیاست دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ
دونوں ملکوں میں برسوں سے تعلقات کشیدہ ہیں تاہم ایک معاہدے کی رو سے ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان پر سخت نکتہ چینی
بھارت کا الزام ہے کہ پاکستان کی بنیادی پالیسی 'سرحد پار دہشت گردی کا استعمال کر کے بھارت کو میز پر لانے کی رہی' ہے۔
پاکستان سزا مکمل کرچکے بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے، بھارت
بھارت نے پاکستانی جیلوں میں قید بارہ بھارتی سویلین قیدیوں کو قونصلر رسائی فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی کشمیر: پاکستان نے تحریک حریت پر پابندی کی مذمت کی
بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور جماعت 'تحریک حریت' پر بھی پابندی لگا دی ہے، جس کی قیادت گیلانی کیا کرتے تھے۔
پینے کے صاف پانی سے کار واش ضروری ہے کیا؟
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں پینے کے صاف لاکھوں لیٹر پانی سے یومیہ سینکڑوں گاڑیوں کو دھویا جاتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان میں ایک کار واش پر زیادہ تر دو سو لیٹر پانی صرف ہوتا ہے۔ پشاور سے مدثر شاہ کی
تنقید کم کرنے کے لیے قراردادوں کی ضرورت کیوں؟
پاکستانی سینٹ میں فوج کے خلاف منفی پروپیگنیڈا کے انسداد کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔
پاکستان میں سال نو کی خوشیاں
سال دو ہزار تیئس اقتصادی اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستانیوں کے لیے کچھ اچھا نہیں رہا تاہم بالخصوص نوجوان پر امید ہیں کہ نیا سال بہتر ثابت ہو گا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سن 2023 چیلنجنگ مگر ایک اہم سال رہا۔
ماحولیاتی تبدیلیاں اور کم عمری کی شادیاں
سندھ کا شہر جیکب آباد پہلے ہی کم عمر لڑکیوں کی شادیوں میں سرفہرست تھا، تاہم حالیہ شدید سیلابوں کے بعد ایسی شادیوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیوں اور کم عمری کی شادیوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ آئیے اس سلسلے میں تفصیلات جانتے ہیں ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل ناجیہ میر بلوچ سے۔
کیا پاکستان میں نئی زبانیں دریافت کی منتظر ہیں؟
لسانی اعتبار سے پاکستان ایک زرخیز ملک ہے جہاں ستتر زبانیں بولی جاتی ہیں۔
عمران خان اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما الیکشن سے باہر
عام انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کے کئی اہم ساتھیوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے
گٹر کے ماحول دوست ڈھکن
گٹروں کے ڈھکن عموماﹰ چوری ہو جاتے ہیں، وجہ یہ ہے کہ ان میں موجود دھاتیں اور دیگر مواد بیچا جا سکتا ہے، اس کا حل پلاسٹک سے بنے ڈھکن ہو سکتے ہیں۔ پلاسٹک کو دوبارہ استعمال میں لاتے ہوئے کراچی میں گٹر کے مضبوط ڈھکن بنائے جا رہے ہیں جو شہریوں کی زندگیوں اور ساتھ ہی ماحول کی حفاظت کے ضامن ہیں۔ تفصیلات جانتے ہیں ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل فہمیدہ یوسفی سے۔
عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے
پاکستانی الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے 2024 کے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔
اسلام آباد میں گھریلو استعمال کے پانی کی شدید ہوتی ہوئی کمی
پاکستان میں پینے کے صاف اور گھریلو استعمال کے لیے پانی کی دستیابی میں کمی کا مسئلہ شدید ہوتا جا رہا ہے۔
فضائی آلودگی حاملہ خواتین کے لیے شدید مضر
اسموگ اور فضائی آلودگی تمام انسانوں کے لیے شدید نوعیت کے طبی مسائل کا باعث ہے تاہم حاملہ خواتین پر اس کے اثرات غیرمعمولی طور پر زیادہ ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل ماہ جبین عابد، ملتان سے ہمیں اس مسئلے اور حاملہ خواتین کی صحت پر اثرات کی بابت بتا رہی ہیں۔
کراچی شہر کی ماحول دوست مساجد
کراچی شہر میں زیرزمین پانی کی گرتی سطح کے پیش نظر کئی مساجد نے وضو کے استعمال شدہ پانی کو دوبارہ کنوؤں کی صورت میں زمین کو لوٹانا شروع کر دیا ہے۔ آئیے اس سلسلے میں تفصیلات جانتے ہیں ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل وقاص احمد سے۔
آپ کا مطلوبہ امیدوار جیل میں ہے
سعدیہ مظہر
تمام تر ریاستی جبر کے باوجود پاکستان میں تحریک انصاف اس وقت عوام میں مقبول ترین جماعت ہے۔
پاکستانی حکومت نے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگا دی
پاکستان نے فلسطینی علاقوں میں تشویشناک صورتحال کے پیش نظر اپنے ہاں سال نو کی ہر قسم کی تقریبات پر پابندی لگا دی ہے۔
قدرتی آفات کے دوران خواتین کی بنیادی ضروریات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے: عائشہ امین
عائشہ امین ایک سماجی کارکن ہیں جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والی آفات میں خواتین کی جنسی صحت پر کام کرتی ہیں۔ بیٹھک نامی ادارے کی سربراہ عائشہ امین کو ان کے کام پر ایک بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی عائشہ امین سے گفتگو۔
پاکستان کا موجودہ اقتصادی ماڈل ناقابل عمل، ورلڈ بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موجودہ اقتصادی ماڈل کام نہیں کررہا ہے کیونکہ یہ اپنے ہم عصروں سے پیچھے رہ گیا ہے۔
افغان خواتین کے لیے زچگی زندگی اور موت کی جنگ بن گئی
اقوام متحدہ کے ایک ترجمان کے مطابق افغانستان میں ہر دو گھنٹے بعد زچگی کے دوران ایک خاتون کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
بیشتر پاکستانی آئندہ انتخابات سے لاتعلق کیوں؟
ملک میں پورے جمہوری نظام کے تعلق سے ایک بے اطمینانی کی کیفیت پائی جاتی ہے۔
’کم سنی میں کسی کی دلہن ہوں‘
بلوچستان کی مقبول شاعرہ جہاں آرا تبسم کی شادی ان کے بچپن میں ہی کر دی گئی تھی۔ ان کی شاعری میں کم عمری کی شادی کا درد عیاں ہے۔ نسائی حقوق کے فروغ کے لیے جہاں آرا تبسم کی آواز کسی سے ڈھکی چپھی نہیں۔ رانی واحد کی رپورٹ۔
نواز شریف چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے کے لیے ن لیگ کے متفقہ امیدوار ہیں۔
بلوچ احتجاجیوں کا دھرنا جاری: حکام کے دعووں کی تردید
بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا اور حکومت کے درمیان دعووں اور انہیں رد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں 2023ء میں ایک دہائی کے سب سے زیادہ خود کش حملے
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ان حملوں سے صوبہ کے پی سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستان الیکشن 2024ء: پہلی ہندو خاتون امیدوار سویرا پرکاش
ڈاکٹر سویرا پرکاش نے آئندہ عام انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
کیا ریٹرننگ افسران پی ٹی آئی امیدواروں کو طلب کر سکتے ہیں؟
پی ٹی آئی کو خدشہ ہے کہ ریٹرننگ افسران کے طلب کرنے پر حاضر ہونے والے ان کے امیدواروں کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
اُمید صبح جمال رکھنا، خیال رکھنا!
کشور مصطفیٰ
برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد ریاست کے قیام پر ہی محمد علی جناح کا خواب مکمل نہیں ہوا تھا۔
عام انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ڈیڈ لائن ختم
پاکستان میں آئندہ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں عمران خان، نواز شریف اور بلاول بھٹو بھی شامل ہیں۔
بحر ہند میں روہنگیا مہاجرین کو بچایا جائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بحر ہند میں مدد کے ضرورت مند تقریباﹰ دو سو روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل کی ہے۔
انسانوں کی سمگلنگ کا شبہ، تین سو بھارتی مسافر روک لیے گئے
تنہا سفر کرنے والے تیرہ نابالغ افراد سمیت تین سو سے زائد بھارتی فضائی مسافروں کو فرانس میں حکام نے روک لیا ہے۔
پشاور کے کنوئیں صرف تصویریں کیوں بن گئے؟
کہا جاتا ہے کہ پشاور کے ہر گلی اور محلے میں ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے کنویں ہوتے تھے۔ مناسب توجہ اور ديکھ بھال کی کمی کی وجہ سے ايسے کنويں عشروں سے بند پڑے ہيں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ میں۔
بلے کے نشان سے محرومی: الیکشن کمیشن تنقید کی زد میں
تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے پر الیکشن کمیشن تنقید کی زد میں ہے۔
پاکستانی سپنر نعمان علی بھی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر
اس وقت آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یکے بعد دیگرے کئی کھلاڑیوں کے زخمی یا بیمار ہو جانے کا سامنا ہے۔
قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان تک: مسیحیوں کی خدمات
مسيحی برادری نے قیام پاکستان سے لے کر تعمیر پاکستان تک کئی اوقات پر اور تقريباً تمام ہی شعبوں ميں اس ملک کے ليے خدمات سر انجام دی ہيں۔ تعليم کا شعبہ ہو يا ثقافت، شعبہ طب ہو يا بات ہو ملک کے دفاع کی، مسيحی برادری کبھی پيچھے نہيں رہی۔ پاکستان ميں اقليتی مسيحی برادری کی خدمات پر خصوصی رپورٹ۔
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور
عمران خان سائفر کیس میں ضمانت ملنے کے بعد اب توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کے مقدمات میں قید کاٹ رہے ہیں۔
انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن کے اس اقدام سے عمران خان اور نواز شریف کو انتخابی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے اضافی وقت مل گیا ہے۔
بلوچ علیحدگی پسندوں کا ہتھیار ڈالنا امن کے لیے کتنا اہم؟
ناقدین کے مطابق عسکریت پسندوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے سرکاری دعوے لاپتہ افراد کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
گیس کی لوڈ شیڈنگ، صارفین لکڑیاں جلانے پر مبجور
موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کے بیشتر شہروں میں سوئی گیس کی سپلائی میں کمی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے سبب گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ فوڈ کے کاروبار سے وابسطہ افراد بھی سخت پریشان ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ