کراچی شہر میں زیرزمین پانی کی گرتی سطح کے پیش نظر کئی مساجد نے وضو کے استعمال شدہ پانی کو دوبارہ کنوؤں کی صورت میں زمین کو لوٹانا شروع کر دیا ہے۔ آئیے اس سلسلے میں تفصیلات جانتے ہیں ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل وقاص احمد سے۔