You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین سات بلین ڈالر کا معاہدہ
اس نئے معاہدے کے تحت پاکستان کو سات ارب امریکی ڈالر 37 ماہ کے طویل عرصے میں ادا کیے جائیں گے۔
آبادی اور مہنگائی پاکستان پانچ سال بعد کہاں کھڑا ہو گا؟
پاکستان کی آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پانچ سال بعد پاکستان کی آبادی کیا ہو گی؟
پاکستان، چینی درآمدات کی کثرت مقامی پروڈیوسرز کے لیے چیلنج
مسابقتی قیمتوں، پائیداری اور ورائٹی کی وجہ سے چینی مصنوعات پاکستانی کنزیومر مارکیٹوں پر چھا گئی ہیں۔
پی ٹی آئی مخصوص پارلیمانی نشستوں کی حق دار ہے، سپریم کورٹ
عدالتی فیصلے کے نتیجے میں حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں حاصل دو تہائی اکثریت ختم ہو گئی۔
'افغانستان میں ٹی ٹی پی اب دہشتگردوں کا سب سے بڑا گروپ ہے'
رپورٹ اسلام آباد کے اس دعوے کی بھی تصدیق کرتی ہے کہ ٹی ٹی پی کو پاکستان میں حملوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان:رجسٹرڈافغان پناہ گزینوں کے قیام میں ایک سال کی توسیع
پاکستان کی وفاقی حکومت کا تاہم کہنا ہے کہ بغیر دستاویزات والے تارکین وطن کی ملک سے بے دخلی جاری رہے گی۔
پاکستان میں چار سکیورٹی اہلکار اور تین عسکریت پسند ہلاک
صوبہ خیبر پختونخوا کے حسن خیل علاقے میں ایک آپریشن کے دوران دو فوجی جوان، دو پولیس افسر اور تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں توانائی کا بحران، کیا حل سولر سسٹم ہو سکتا ہے؟
پاکستان میں توانائی کے بحران سے نمٹنے کی خاطر کیا سولر سسٹم واقعی مدد گار ہو سکتا ہے؟ دو سو تا آٹھ سو یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے گھرانے میں سولر سسٹم لگوانے کا خرچہ کتنا آتا ہے، جانیے پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ میں۔
وادی نیلم میں جیپ کھائی میں گرنے سے چودہ ہلاکتیں
مرنے والوں کی لاشیں اور دونوں زخمی ایک مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔
آئی ایس آئی کو شہریوں کی نگرانی کی قانونی اجازت پر تنقید
حکومت نے عام شہریوں کی فون کالز اور میسیجز انٹرسیپٹ کرنے کی اجازت دینے کا دفاع جبکہ اپوزیشن نے اس کی مخالفت کی ہے۔
پاکستان: سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک
شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں تشدد کے تین مختلف واقعات میں تین بچے اور سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
افغانستان: طالبان کی 'پولیس' کا خواتین کے خلاف کریک ڈاؤن
طالبان کی پولیس موسیقی پر پابندی کے ساتھ ہی مغربی طرز کے بال کٹوانے اور خواتین کو بغیر مرد کے سفر کرنے سے روکتی ہے۔
بجلی کے نرخوں میں نیا اضافہ اب گرمیوں کے بعد، شہباز شریف
پاکستانی حکومت کا ارادہ ہے کہ ملک میں بجلی کے نرخوں میں نیا اضافہ اب موسم گرما کے بعد تک کے لیے مؤخر کر دیا جائے۔
گلگت بلتستان میں اچانک سیلاب، ہزاروں متاثرہ شہریوں کا انخلا
پاکستانی حکام کو ملک کے شمال میں اچانک سیلاب کے باعث ہزارہا باشندوں کو ہنگامی طور پر ان کے دیہات سے نکالنا پڑ گیا۔
با اختیار عورت ہی بہتر معاشرے کی ضمانت ہے، سلطانہ صدیقی
پاکستان کی میڈیا ٹائیکون اور ہم ٹیٹ ورک لمیٹیڈ کی بانی و سربراہ سلطانہ صدیقی کے بقول بااختیار عورت ہی بہتر معاشرے کی ضمانت ہو سکتی ہے۔ معاشرے میں عورت کے مقام کے حوالے سے انہوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھیے ڈی ڈبلیو سے ان کی خصوصی گفتگو۔
شمال مشرقی بھارت میں سیلاب، درجنوں انسان اور چھ گینڈے ہلاک
ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید نوعیت کی ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلیاں ایسے مسائل میں اضافہ کر رہی ہیں۔
کینیا:پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس میں عدالت کااہم فیصلہ
کینیا کی ایک ہائی کورٹ نے ارشد شریف کے قتل میں ملوث قصوروار پولیس افسران کے خلاف مقدمہ شروع کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان: ایکس سے 'قومی سلامتی کو خطرہ ہے'، وزارت داخلہ
حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی کا یہ کہہ کر دفاع کیا ہے کہ اس سے 'امن اور قومی سلامتی کو خطرہ لاحق' ہے۔
ہمارے معاشرے میں ہمیشہ مرد کو عورت پر ترجیح دی جاتی ہے، برکھا دت
دیکھیے مشہور بھارتی صحافی برکھا دت کے ساتھ ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی گفتگو
پاکستان: تارکین وطن سے متعلق اقوام کے سربراہ کا دورہ پشاور
پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں وہ افغان مہاجرین کے مسائل پر توجہ مرکوز کریں گے۔
افغان سرحد کے ساتھ نئے پاکستانی فوجی آپریشن کے اسباب کیا؟
پاکستانی فوج کا نیا آپریشن ہمسایہ ملک افغانستان میں طالبان حکمرانوں کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
عوام پاکستان پارٹی کے پیچھے کون ہے؟
پاکستان میں سیاسی حلقے اس بات کا کھوج لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے پیچھے کون ہے۔
پاکستان میں ایک اور سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘
پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی نئی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘۔
بنگلہ دیش میں سیلاب: آٹھ ہلاک، 20 لاکھ سے زائد متاثر
بنگلہ دیش میں سیلاب کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر آٹھ ہو گئی ہے۔ متاثرین کی تعداد دو ملین سے زائد ہو گئی ہے۔
پنجاب میں سوشل میڈیا پر چھ روزہ مکمل پابندی کی تجویز
پاکستانی صوبہ پنجاب کی طرف سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ صوبے میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چھ روزہ پابندی لگا دی جائے۔
پاکستان میں ٹیکس نہ دینے پر دو لاکھ دس ہزار سم کارڈز بلاک
ایسے لاکھوں صارفین کے موبائل فون سم کارڈز بلاک کر دیے ہیں، جنہوں نے ابھی تک اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا اگلا سربراہی اجلاس پاکستان میں
ایس سی او کے سربراہوں کا اگلا اجلاس پاکستان میں ہو گا، تو سوال یہ ہے کہ کیا بھارتی وزیر اعظم مودی اس میں شریک ہوں گے۔
پاکستان میں ایک ماہ کے دوران تیسرا جاپانی کوہ پیما ہلاک
یہ ایک ماہ سے بھی کم عرصے کے دوران اسی پہاڑ پر تیسرے جاپانی شہری کی موت ہے۔
پاکستان میں مسلسل شدید گرمی، کراچی میں پچاس سے زائد اموات
دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کی طرف پاکستان کو بھی ان دنوں شدید گرمی کی ایک مسلسل لہر کا سامنا ہے۔
پوٹن کی پاکستان کو توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش
گزشتہ برس پاکستان کو روسی خام تیل کی پہلی کھیپ موصول ہوئی تھی، لیکن اس کے بعد سے اس میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
آئی ایم ایف اضافی بیل آوٹ پیکج اسی ماہ ممکن، پاکستانی وزیر
وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ اس ماہ چھ بلین ڈالر سے زیادہ کے ایک اور بیل آوٹ پیکج کا معاہدہ ہو جانے کی امید ہے۔
نئے ٹیکس: مریم نواز، بلاول بھٹو اور ایک غریب کی سوچ
امتیاز احمد
یہ کیسا ملک ہے، جہاں کوٹھیوں اور محلات والوں کو رعایتیں دی جا رہی ہیں اور جھونپڑیوں والوں پر ٹیکس لگائے جا رہے ہیں۔
پاکستان: لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کون ہیں؟
پاکستان کے جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے لیے اتفاق رائے سے ایک سینیئر خاتون جج کو نیا چیف جسٹس نامزد کر دیا ہے۔
کیا واقعی خواتین کی نفسیات کو سمجھنا مشکل ہے؟
تابندہ خالد
خواتین کی ازلی خواہش ہوتی ہے کہ انہیں سراہا جائے، ان کی انفرادی حیثیت کو تسلیم کیا جائے اور انہیں اہمیت دی جائے۔
پشاور کی 'راکٹ بسیں'
کیا آپ پشاور کی 'راکٹ بسوں' میں سفر کرنا پسند کریں گے؟ فاطمہ نازش کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان: ایک سکیورٹی اہلکار اور نو عسکریت پسند ہلاک
فوج کا کہنا ہے کہ خیبر اور لکی مروت کے اضلاع میں دو مختلف کارروائیوں میں سکیورٹی فورسز نے نو شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی، پاکستانی مسیحی کو سزائے موت
پاکستان میں ایک مقامی مسیحی شہری کو مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے پر سزائے موت سنا دی گئی۔
راولا کوٹ کی جیل سے مفرور قیدیوں کا کوئی پتہ نہیں
جیل اہلکاروں کو چکمہ دے کراتوار کے روز فرار ہو جانے والے بیس قیدیوں میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کے مجرم شامل ہیں۔
افغانستان سے متعلق دوحہ کانفرنس کا تیسرا دور، طالبان کی شرکت
طالبان کی افغانستان میں اقتدار میں واپسی کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے جب ان کا کوئی وفد اس کانفرس میں شرکت کر رہا ہے۔
ایک افغان مہاجر کی پاکستان میں چالیس سالہ جدوجہد کی کہانی
پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں افغان شہری سال ہا سال سے مہاجرین کے طور پر قیام پذیر اور روزمرہ کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔
پاک چین تعلقات: اصل مسئلہ کیا ہے؟
پاکستان کا اندرونی عدم استحکام، اور سی پیک منصوبوں کی سست رفتار بھی چین کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
پاکستان: 'بجٹ عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی‘
پاکستان میں اتحادی حکومت نے سال 2024-2025 کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا ہے۔
پاکستان، پہلی بار خواتین کا گروپ کے ٹو سر کرنے کے مشن پر
اس مہم کے ایک منتظم نے بتایا ہے کہ اس گروپ میں چار اطالوی اور چار ہی پاکستانی خواتین شامل ہیں۔
پاکستان کے سجیلے ٹرک
ٹرک آرٹ کے ذریعے پاکستانی ثقافت، سیاست اور تاریخ کے رنگ ملکی شاہراہوں پر ہر جگہ دکھائی دیتے ہیں۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ۔
بچوں کے لیے اردو میں آن لائن کہانیاں
پاکستانی مصنفہ فینانہ فرنام بچوں کے لیے اردو میں کہانیوں کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ویڈیوز کی شکل دے رہی ہیں۔
'افغانستان میں ٹی ٹی پی کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے'، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ آپریشن 'عزم استحکام' کے تحت تحریک طالبان پاکستان کو افغانستان کے اندر بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
پاکستانی الیکشن: مبینہ بےضابطگیوں کی تفتیش کا امریکی مطالبہ
اس امریکی قرارداد کا پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے خیر مقدم کیا ہے۔
ہیومن مِلک بینک: شرعی فتوے اور پاکستان کے شیر خوار بچے
صبا حسین
مفتی صاحب کو کون بتائے کہ ملک میں سالانہ ہزاروں بچے غذائی قلت کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
گرمی کی شدید لہر، کراچی میں سینکڑوں افراد ہلاک
ایدھی فاؤنڈیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں صرف کراچی ریجن میں چار دنوں کے دوران کم ازکم چار سو ستائیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے تئیس اضافی ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
پاکستانی طالبان کے دو اہم کمانڈر گرفتار
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے غیر مستحکم جنوب مغربی حصے میں پاکستانی طالبان کے دو اہم کمانڈروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ