You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
وکی لیکس
وکی لیکس خفیہ راز افشاء کرنے والی ایک ویب سائٹ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
وکی لیکس کے انکشافات اور ان پر ردعمل
وکی لیکس نے دنیا پر حملہ کیا ہے: کلنٹن
جولیان اسانج کی ویب سائٹس وکی لیکس کے ذریعے بتدریج جاری ہونے والے ڈھائی لاکھ کلاسیفائیڈ سفارتی پیغامات نے عالمی سطح پر امریکہ کے لئے جگ ہنسائی کا موقع فراہم کیا ہے۔ اس صورت حال پر امریکی تشویش واضح ہے۔
’وکی لیکس نے امریکی سفارتکاری کو نقصان پہنچایا ہے‘
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے خفیہ سفارتی کیبلز عام کرنے کو امریکہ کی خارجہ پالیسی پر حملہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کی بنیاد یہ پیغامات نہیں ہوتے۔
وکی لیکس کی طرف سے دستاویزات کا اجراء غیر ذمہ دارانہ ہے، پاکستان
پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے ڈوئچے ویلے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وکی لیکس کی طرف سے خفیہ معلومات کے اجراء سے پہلے امریکی حکام نے سرکاری سطح پر ہمیں اعتماد میں لیا تھا۔
وکی لیکس انکشافات پر یورپی رد عمل
وکی لیکس نے خفیہ امریکی دستاویزات جاری کر کے نہ صرف عالمی سفارتی اور سیاسی حلقوں میں امریکہ پر پائے جانے والے اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے بلکہ دنیا کے مختلف سیاستدانوں کے بارے میں واشنگٹن کے خیالات بھی آشکار ہوئے
وکی لیکس: ڈھائی لاکھ خفیہ سفارتی پیغامات ریلیز
دنیا کے مختلف ملکوں میں قائم امریکی سفارت خانوں کی جانب سے دارالحکومت واشنگٹن کو روانہ کئے جانے والے لاکھوں اہم اور خفیہ پیغامات کو وکی لیکس کی جانب سے ریلیز کردیا گیا ہے۔
سفارتی دستاویزات عام ہونے کے ڈر سے واشنگٹن میں کھلبلی
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خفیہ سفارتی دستاویزات کو عام کرنے کے بعد امریکی عسکری آپریشنز میں خطرات پیدا ہونے کے علاوہ عالمی سلامتی کے حوالے سے بین الاقوامی کوششیں بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔
وکی لیکس ’خطرناک‘ مواد لیک نہ کرے : مائیک مولن
امریکی فوج کے سربراہ ایڈمرل مائیک مولن نے وِکی لیکس سے درخواست کی ہے کہ وہ ’’خطرناک‘‘ مواد کو عام کرنے کا سلسلہ ترک کر دے۔ امریکی انتظامیہ پہلے بھی وکی لیک سے ایسے مطالبات کر چکی ہے۔
عراق جنگ اور وکی لیکس، لاکھوں خفیہ دستاویزات ریلیز
انٹرنیٹ پر وکی لیکس نامی ادارے کی جانب سے مزید خفیہ دستاویزات کے اجراء پر کئی ملکوں میں پریشانی کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔ یہ تیسرا موقع ہے کہ وکی لیکس کی جانب سے خفیہ دستاویزات جاری کی گئی ہیں۔
وکی لیکس کے بانی کے وارنٹ گرفتاری جاری
سویڈن کی ایک عدالت نے وکی لیکس نامی ویب سائٹ کے بانی جولیان آسانج کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ وہ جنسی زیادتی کے مرتکب ہوئے ہیں۔
وکی لیکس انکشافات: امریکی رد عمل
ویب سائٹ وکی لیکس کی طرف سے عراق کی جنگ میں عراقی فوجیوں کی طرف سے شہریوں پر کئے جانے والے تشدد کے واقعات سے متعلق چار لاکھ خفیہ دستاویزات کے انکشاف پر امریکہ کی طرف سے کوئی خاص رد عمل دیکھنے میں نہیں آ رہا ہے۔
عراق جنگ سے متعلق وکی لیکس کے انکشافات
متنازعہ ویب سائٹ وکی لیکس، عراق میں امریکی جنگ سے متعلق چار لاکھ خفیہ دستاویزات منظر عام پر لائی ہیں، جن میں عراقی فوجیوں کی طرف سے شہریوں پر کئے جانے والے تشدد کے لاتعداد واقعات کا انکشاف کیا گیا ہے۔
وکی لیکس کے بانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری
اہم خفیہ دستاویزات شائع کرنے والی معروف ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان آسانگے کے خلاف جنسی زیادتی اور مارپیٹ کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے ہیں۔
وکی لیکس اب مزید لیک نہ کرے: پینٹاگون
امریکی فوجی صدر دفتر کی خواہش ہے کہ وکی لیکس افغان جنگ کے حوالے مزید مواد شائع نہ کرے بصورت دیگر اس ویب سائٹ کو روکنے کی کوششوں پر غور کیا جائے گا۔
’وکی لیکس‘ کے انکشافات پر جرمن رہنماؤں کا رد عمل
نت نئے انکشافات کے لئے مشہور وَیب سائٹ ’وکی لیکس‘ کی طرف سے افغانستان جنگ سے متعلق تقریباً 92 ہزار خفیہ رپورٹوں کی اشاعت پر دُنیا بھر میں بحث جاری ہے۔ جرمن رہنما اِن انکشافات پر ملا جُلا رد عمل ظاہر کر رہے ہیں۔
’افغان وار ڈائری‘،امریکی سیاسی حلقوں میں بحث جاری
’افغان وار ڈائری‘ کے منظر عام پر آنے کے بعد امریکی حکام نے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر ذمہ دارانہ رویہ قرار دیا ہے۔
وکی لیکس کے انکشافات، امریکی ایوانوں میں ہلچل
دُنیا بھر میں انٹرنیٹ وَیب سائٹ وِکی لِیکس کی طرف سے افغانستان جنگ کے حوالے سے تقریباً بانوے ہزار خفیہ دستاویزات کی اشاعت بڑے پیمانے پر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ واشنگٹن سے زابینے ملر کا لکھا جائزہ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ