You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
وکی لیکس
وکی لیکس خفیہ راز افشاء کرنے والی ایک ویب سائٹ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکہ اسلحے کا ’ناقابل اعتبار سپلائر‘، وکی لیکس کے انکشافات
امریکہ کو گزشتہ کئی برسوں سے یہ فکر کھائے جا رہی تھی کہ پاکستان کے ساتھ اُس کے قریبی تعلقات اور بھارت کے خلاف ماضی میں عائد کردہ امریکی پابندیاں دفاعی سا ز و سامان کے آرڈرز کے حصول کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
Wikileaks Guantanamo
گوانتانامو میں قائم امریکی حِراستی مرکز کے اکثر قيدی صرف معمولی سے شبے کی بنياد پر يہاں قيد ہيں اور اکثر يہ ہلکا سا شبہ بھی بہت بے سروپا ہے۔
ISI کے خلاف پراپیگنڈہ مسترد کرتے ہیں، رحمان ملک
پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے وکی لیکس کے اُن سفارتی پیغامات کی اشاعت کے بعد ملک کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا پُر زور دفاع کیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج اِسے دہشت گردوں کا ساتھ دینے والے ادارہ گردانتی تھی۔
آئی ایس آئی امریکہ کے نزدیک دہشت گرد تنظیم، وکی لیکس
برطانوی اخبار ’گارڈیئن‘ نے وکی لیکس سے ملنے والی خفیہ امریکی دستاویزات شائع کی ہیں، جن کے مطابق امریکی حکّام آئی ایس آئی کو ایک دہشت گرد تنظیم سمجھتے ہیں۔
شامی اپوزیشن کی خفیہ امریکی پشت پناہی : وکی لیکس
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں پیر کو چھپنے والی ایک رپورٹ کے مطابق وکی لیکس سفارتی کیبلز نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ طور پر شام میں اپوزیشن گروپوں کی پشت پناہی کی تھی۔
لبنان اور شام سے متعلق وکی لیکس کا انکشاف
وکی لیکس کی جانب سے خفیہ امریکی سفارتی کیبلز میں انکشاف ہوا ہے کہ شام میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے پڑوسی ملک لبنان کی سابق حکومت کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے۔
یمن میں منتقلیٴ اقتدار کے مذاکرات میں تعطل
یمن میں طویل عرصے سے منصب صدارت پر براجمان علی عبداللہ صالح کا اقتدار بظاہر غروب ہونے کے قریب دکھائی دیتا ہے۔ اقتدار کی منتقلی کی بات چیت میں تعطل کی اطلاعات ہیں۔
انٹرنیٹ جاسوسی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے: اسانج
دنیا میں ہلچل پیدا کردینے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے کہا ہے کہ انسانی تاریخ نے موجودہ دور کی دریافت انٹرنیٹ سے زیادہ فعال جاسوسی کی مشین ابھی تک نہیں دیکھی ہے۔
سعودی شاہی خاندان سے متعلق امریکی کیبلز میں انکشافات
امریکی خفیہ سفارتی دستاویزات میں سعودی شاہی خاندان، جانشینی کے ضوابط اور متوقع امیدواروں سے متعلق تفصیلی تبصرہ پیش کیا گیا ہے۔
وکی لیکس: امریکی فوجی پر دشمن کی معاونت کا الزام
امریکی فوج نے اپنے ایک اہلکار پر وکی لیکس کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کی پاداش میں ’دشمن کو مدد‘ فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ امریکی قانون میں اس جرم کی سزا موت ہے۔
وکی لیکس نوبل انعام کے لیے نامزد
2011ء کے نوبل انعام کی فہرست میں وکی لیکس، اس کے علاوہ بطور ذرائع ابلاغ انٹرنیٹ، اور روس میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ مرتبہ پہلی ہے کہ امن کے نوبل انعام کی فہرست میں241 نام شامل ہیں۔
سعودی عرب نے ’مقدموں‘ پر امریکہ کو خبردار کیا تھا، وکی لیکس
وکی لیکس کے جانب سے جاری کیے گئے امریکہ کے خفیہ سفارتی پیغامات سے پتہ چلا ہے کہ 2007ء میں سعودی عرب نے ٹیکساس آئل ریفائنری کے منصوبے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دی تھی۔
جولیان اسانج کی برطانیہ بدری: سماعت آج سے شروع
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو پیر کو ایک برطانوی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے، جہاں وہ جج کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ انہیں سویڈن کے حوالے نہ کیا جائے۔
ملک میں پروان چڑھنے والے جہادیوں سے خطرات: وکی لیکس انکشاف
برطانیہ کو اپنی سرزمین پر تربیت پانے والے جہادیوں سے غیر معمولی خطرات لاحق ہیں۔ برطانوی انٹیلیجنس حکام کے مطابق ایسے جہادی راڈار اسکرین کی رینج میں بھی نہیں آتے۔
وکی لیکس کی وجہ سے امریکہ کو نقصان کم، شرمندگی زیادہ
اوباما انتظامیہ کے عوامی دعوؤں کے برعکس امریکی حکومت کے اندرونی جائزوں کے مطابق وکی لیکس کی طرف سے خفیہ سفارتی دستاویزات کے اجراء سے دیگر ممالک سے وابستہ امریکی مفادات کو ہونے والا نقصان محدود ہے۔
وکی لیکس کے بانی کو امریکہ میں سزائے موت کا ممکنہ خطرہ
وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج برطانیہ سے اپنی ممکنہ سویڈن ملک بدری کے خلاف یہ موقف اختیار کریں گے کہ سویڈن انہیں امریکہ کے حوالے کر سکتا ہے، جہاں انہیں موت کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج آپ بیتی لکھیں گے
خفیہ دستاویزات منظرِ عام پر لا کر تہلکہ مچانے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے سربراہ جولیان اسانج نے اپنے اتوار کے روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی آپ بیتی لکھنے کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
وکی لیکس کا اگلہ ’ہدف‘ روسی حکمران
دنیا بھر میں امریکی سفارتی راز افشاں کرنے کے بعد وکی لیکس نے جلد ہی روسی حکمراں جماعت کے منظم جرائم میں ملوث ہونےکے ثبوت عام کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
آسانج کی آپ بیتی کی تیاریاں
وکی لیکس پر بظاہر بے باک انداز صحافت سے عالمگیر شہرت پانے والے اس کے ایڈیٹر ان چیف جولیان آسانج آپ بیتی لکھنے والے ہیں، جس کے حقوق وہ فروخت کرچکے ہیں۔
یمن کا جوہری مواد، دہشت گردوں کا آسان نشانہ: وکی لیکس
متنازعہ وین سائٹ وکی لیکس کے مطابق یمن کا جوہری مواد دہشت گردوں کے ہاتھ لگ سکتا ہے۔ وکی لیکس کی طرف سے جاری کیا گیا یہ نیا انکشاف برطانوی اخبار دی گارڈین کی طرف سے سامنے آیا ہے۔
’’وکی لیکس پر غیر قانونی تفتیش ہو سکتی ہے‘‘ : اسانج
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے جمعہ کے روز الزام عائد کیا ہے کہ انہیں اور ان کی تنظیم کو ایسے افراد کی طرف سے غیر قانونی تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جنہیں وکی لیکس انکشافات کی وجہ سے ندامت کا سامنا کرنا پڑا۔
بالی وڈ افغانستان کے استحکام میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے، وکی لیکس
وکی لیکس نے انکشاف کیا ہےکہ امریکی سفارتکاروں نے یہ مشورہ دیا تھا کہ افغانستان میں استحکام لانے کے لئے بھارت کی ہندی فلم نگری کے بڑے ستاروں کو افغانستان بھیجا جائے۔
’کشمیر میں تشدد کے ثبوت امریکہ کے پاس ہیں‘
وکی لیکس کے انکشافات نے پاکستا ن اور افغانستان کے بعد اب بھارت میں بھی سیاسی ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ ان انکشافات کے مطابق امریکی حکام کے پاس ریاست جموں وکشمیر میں قیدیوں پر ظلم وزیادتی کے ثبوت موجود ہیں۔
جولیان آسانج رہا، مشن جاری رکھیں گے
متنازعہ ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نےعزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اپنے اوپر لگائے گئے جنسی زیادتی کے الزامات کو غلط ثابت کریں گے۔
جولیان اسانج کی ضمانت، عدالت میں کشمکش
برطانوی عدالت کی جانب سے منگل کو جولیان اسانج کو تین لاکھ ڈالر سے زائد نقد رقم کے ضمانتی مچلکے کی موجودگی میں رہائی دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ سویڈن حکومت کے وکلا کی جانب سے اسانج کی رہائی کی اپیل مسترد ہو گئی ہے۔
وکی لیکس اور امریکہ میں آزادی اظہار
امریکی ایئر فورس نے وکی لیکس کے انکشافات کے بعد اب ان کے افسران اپنے کمپیوٹرز پر کئی بڑے اخبارات اور جرائد پڑھ نہیں سکیں گے۔ اس اقدام پر مختلف حلقے تنقید کر رہے ہیں۔
انتہاپسندی کے خلاف بالی وُڈ کی مدد، امریکی خواہش
امریکہ دہشت گردی کے خلاف اپنی مہم میں بھارتی فلم انڈسٹری بالی وُڈ کی مدد چاہتا ہے۔ یہ بات وکی لیکس کی جانب سے جاری کئے گئے امریکی خفیہ سفارتی پیغامات میں سامنے آئی ہے۔
وکی لیکس کے مقابلے میں اوپن لیکس آئے گی
دنیا بھر میں خفیہ معلومات کو عام کر کے تہلکہ مچانے والی ویب سائٹ وکی لیکس کا سابق عملہ اس کے مقابلے میں اوپن لیکس نامی ایک نئی ویب سائٹ قائم کرنے کی تیاریوں میں ہے۔
ویزا، ماسٹر کارڈ اور پے پال امریکی وزارت خارجہ کے کارندے ہیں، جولیان اسانج
وکی لیکس کے بانی جولیان اسناج نے ویزا اور ماسٹر کارڈ کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر رقوم کی ترسیل کے ادارے پےپال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان تینوں کمپنیوں نے وکی لیکس کے عطیات کی ترسیل پر پابندی عائد کر دی ہے۔
جنسی بدفعلی کا سفارتی مراسلہ سازش ہے، انور ابراہیم
ملائیشیا کے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم نے اپنے اوپر لگائے گئے اس خفیہ سفارتی کیبل کو یکسر مسترد کردیا ہے جس میں ان پر اپنے ایک مرد ماتحت کے ساتھ جنسی بدفعلی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
شمالی کوریا اور میانمار کے تعلقات مشکوک، وکی لیکس
وکی لیکس پر جاری کی جانے والی امریکی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہےکہ مغربی سفارت کاروں کو شمالی کوریا اور میانمار کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون پر خدشات لاحق تھے، تاہم ان کیبلز میں جوہری تعاون پر یقین سے کچھ نہیں کہا گیا۔
وکی لیکس اور جرمن سیاست
وکی لیکس نے جرمن حکومتی حلقوں کو بھی پریشان کیا ہوا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے برلن حکومت پر دباؤ ڈالنے کا معاملہ سامنے آیا ہے اور دوسری جانب ایک سیاسی جماعت کے ایک اہلکار کو ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں۔
وکی لیکس کی جانب سے ویزا اور ماسٹر کارڈ کے خلاف مقدمے کا فیصلہ
وکی لیکس کے لیے رقوم جمع کرنے والی کمپنی کے مطابق وہ کریڈٹ کارڈ کمپنیوں ویزا اور ماسٹر کے خلاف مقدمہ کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ یہ فیصلہ ان کمپنیوں کی طرف سے وکی لیکس کو ملنے والی رقوم پراسیس نہ کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
’اسانج کی گرفتاری ہماری فتح ہے‘
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج پر سویڈن کی جن دو خواتین نے جنسی زیادتی کے الزام رکھے ہیں انہوں نے اسانج کی گرفتاری کو اپنی فتح سے تعبیر کیا ہے۔ اب انہیں لگائے گئے الزامات کو عدالت میں ثابت کرنا ہو گا۔
معمر القذافی کی برطانیہ کو شدید نتائج کی دھمکی، وکی لیکس
وکی لیکس کی جانب سے امریکی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آنے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ لیکس کے مطابق لاکربی بمبار کی رہائی کے لیے لیبیا کی جانب سے برطانوی حکومت پر شدید سفارتی اور تجارتی دباؤ ڈالا گیا تھا۔
جولیان آسانج کے گرد گھیرا تنگ
وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولیان آسانج کے وکیل مارک سٹیفینز نے تصدیق کردی ہے کہ ان کے مؤکل برطانوی پولیس کے سامنے پیش ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ دوسری طرف ایک سوئس بینک نے وکی لیکس کے اثاثے منجمد کر دئے ہیں۔
وکی لیکس اور پاکستانی ذرائع ابلاغ
پاکستانی ذرائع ابلاغ میں وکی لیکس کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ میں وکی لیکس پر تنقید کے باوجود آشکارکردہ باتوں کو جھٹلانا فوجیوں اور سیاستدانوں سمیت اس سے متاثرہ تمام لوگوں کے لیے مشکل بنا ہوا ہے۔
سعودی شہری دہشت گردوں کے سب سے بڑے ڈونر ہیں، سفارتی کیبلز
امریکہ کو سعودی عرب اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کے ڈونرز کی جانب سے دہشت گردوں کو ملنے والے مالی وسائل پر تشویش رہی ہے۔ خفیہ سفارتی کیبلز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے گزشتہ برس اس پہلو سے خبردار کر دیا تھا۔
وکی لیکس، کلنٹن کا زرداری کو فون
امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اور پاکستانی صدر آصف علی زرداری کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے وکی لیکس کے ذریعے منظر عام پر آنے والے امریکی سفارتی دستاویزات کو ’سیاق و سباق سے جدا‘ قرار دیا ہے۔
وکی لیکس: ممبئی حملے اور ISI کا کردار
وکی لیکس کی جانب سےحال ہی میں جاری کیے گئے خفیہ سفارتی پیغامات کے مطابق 26 نومبر 2008ء کے ممبئی حملوں میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔
آئی ایس آئی ممبئی حملوں میں ملوث نہیں، سفارتی کیبلز
وکی لیکس کی جانب سے جاری کئے گئے خفیہ سفارتی پیغامات کے مطابق نومبر 2008ء کے ممبئی حملوں میں پاکستانی ایجنسی آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کوئی شواہد نہیں ہیں۔
اسرائیل میں جرائم پیشہ منظم گروہ، امریکہ کی پریشانی
امریکی حکام اسرائیل میں منظم جرائم کے اضافے سے پریشان ہیں۔ وکی لیکس کے انکشافات کے مطابق امریکی حکومت اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کیونکہ یہ گینگز امریکہ میں بھی اپنی کارروائیاں شروع کر چکے ہیں۔
وکی لیکس: امریکی ایوانوں میں بدستور ہلچل
وکی لیکس پر جاری ہونے والی دستاویزات بدستور امریکی حکومت کے ایوانوں میں ہلچل پیدا کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق امریکی سفارتکاروں نے گوانتانامو کے قیدیوں کو دیگر ممالک میں منتقل کرنے کے معاملے میں سودے بازی کرنے کی کوشش کی۔
پرسرار شخصیت کے مالک جولیان آسانج کون؟
وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج امریکی سفارتی تعلقات سے متعلق خفیہ دستاویزات منظر عام پر لانے کے بعد عالمی سطح پر گفتگو کا محور بن گئے ہیں۔
ترک وزیر اعظم کا امریکی سفارتکاروں پر عیب گوئی کا الزام
ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے امریکی سفارتکاروں پر عیب گوئی کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا یہ بیان وکی لیکس کی جانب سے امریکی سفارتی پیغامات افشا کئے جانے کا ردِ عمل ہے۔
جنرل کیانی کے لیے صدر زرداری بدعنوان، وکی لیکس
وکی لیکس کے تازہ ترین انکشافات کے سلسلے میں پاکستان کی عسکری و سول قیادت کے ملکی اور غیر ملکی سیاسی و سفارتی گٹھ جوڑ کے راز منظر عام پر لائے گئے ہیں۔
او ایس سی ای کی سربراہی سمٹ کا آج سے آغاز
یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم او ایس سی ای کی سربراہی سمٹ میں شرکت کے لئے امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن قازق د ارالحکومت آستانہ پہنچ گئی ہیں۔ یہ دو روزہ سمٹ یکم اور دو دسمبر کو منعقد کی جا رہی ہے۔
’پاکستانی صدر فوج سے خوفزدہ تھے‘
وکی لیکس کی جانب سے جاری کئے گئے خفیہ امریکی سفارتی پیغامات کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ ملک کی طاقتور عسکری قیادت انہیں عہدے سے ہٹا سکتی ہے۔
'چین کے لیے شمالی کوریا کی اہمیت میں کمی' وکی لیکس
وکی لیکس کی طرف سے جاری کیے جانے والے امریکی سفارتی پیغامات سے آشکار ہوا ہے کہ چینی حکام اپنے قریبی حلیف ملک شمالی کوریا سے نالاں ہیں اور کچھ کے خیال میں چین کا یہ ہمسایہ اب بیجنگ کے لیے سٹریٹیجک اہمیت کھو رہا ہے۔
وکی لیکس: چند چونکا دینے والے انکشافات
وکی لیکس ویب سائٹ کی جانب سے ڈھائی لاکھ خفیہ میسجز کے ریلیز ہونے کے بعد ان کی چونکا دینے والی تفصیلات بتدریج میڈیا پر سامنے آ رہی ہیں۔ یہ سب امریکہ کے لئے باعث تشویش ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ