سیاستپاکستانعمران خان گرفتار، عوام سے احتجاج کی اپيلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستان05.08.20235 اگست 2023تحريک انصاف کے چيئرمين اور سابق وزير اعظم عمران خان کو توشہ خان کيس ميں قصوروار قرار ديتے ہوئے گرفتار کر ليا گيا ہے۔ اس پيش رفت کے بعد ان کے وکلاء کی کيا حکمت عملی ہو گی، خان کا کيا پيغام ہے اور اب حالات کس طرف بڑھ سکتے ہيں؟ https://p.dw.com/p/4UoOJاشتہار