سیاستپاکستانعمران خان پاکستان میں آخر اتنے مقبول کیوں ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستپاکستان10.02.202310 فروری 2023ان کے حامی انہیں ’اپنی آخری امید‘ قرار دیتے ہیں، جبکہ ان کے مخالف انہیں ایک عوامیت پسند سیاستدان جن کے پاس پاکستان کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہے۔ مگر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان ملکی سیاست میں ایک باعث تقسیم کردار بنے ہوئے ہیں۔https://p.dw.com/p/4NLPAاشتہار