1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان سائفر تنازعہ: ’گفتگو کو غلط سمجھا گیا‘

11 اگست 2023

قومی سلامتی امور کی امریکی کی ماہر لیزا کرٹس نے ڈی ڈبلیو واشنگٹن بیورو کی چیف اینس پوہل کو بتایا کہ پاکستانی سیاست دان امریکہ مخالف جذبات کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے بھی مبینہ امریکی سفارتی سائفر کے ساتھ ایسا ہی کیا۔ ان کے خیال میں پاکستانی فوج میں بغاوت کے بارے میں تشویش نہیں ہے۔

https://p.dw.com/p/4V4ux