سیاستافغانستانطالبان کے افغانستان میں پستے ہوئے عوامTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستافغانستان15.08.202215 اگست 2022افغانستان معاشی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار کے ایک برس کے عرصے میں ہی اس وسطی ایشیائی ملک کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔ تمام ملک غربت کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار کے ایک برس پر ساندرہ پیٹرزمان کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4FYiPاشتہار