1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طالبان غلط راستے پر گامزن ہیں، بیئربوک

7 جون 2022

جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے دورہء پاکستان کے دوران کہا کہ جرمنی افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو سراہتا ہے۔ وزیر خارجہ نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ مختصر کر دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/4CNJX