You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں متعدد اہداف پر فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار بارہ نومبر کے روز ہمسایہ ملک شام میں کئی اہداف پر نئے فضائی حملے کیے۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر مزید امریکی حملے
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ خطے میں پچھلے کئی ہفتوں سے امریکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا بدلہ ہے۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملے
امریکہ نے شام میں ان دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جو بقول اس کے، ایرانی فورسز اور اس سے وابستہ گروپوں کے زیر استعمال تھے۔
شام میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں سو سے زائد افراد ہلاک
شام کا کہنا ہے کہ اس کے پیچھے مسلح دہشت گردوں کا ہاتھ ہے، جس میں سو سے زیادہ افراد ہلاک اور تقریباً ڈھائی سو زخمی ہوئے۔
معروف شامی ادیب اور حکومتی ناقد خالد خلیفہ کا انتقال
شام کے معروف ادیب اور ماضی میں شامی حکمرانوں پر تنقید کی وجہ سے سرخیوں کا موضوع بننے والے خالد خلیفہ انتقال کر گئے ہیں۔
دن ميں نوکری، شام کو کھيتی باڑی
افراط زر اور بالخصوص کھانے پينے کی اشياء کی قيمتوں ميں اضافے سے نمٹنے کے ليے جنوبی افريقہ ميں لوگوں نے نت نئے اقدامات شروع کر رکھے ہيں۔ کئی افراد اپنے گھروں میں اپنے ليے پھل و سبزياں اگاتے ہيں اور بقيہ لوگوں کو بھی اس کی ترغيت ديتے ہيں۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت آمد
بھارت نے پاکستانی ٹیم اور اسٹاف کے لیے منگل کو ویزا جاری کیا تھا اورآج بدھ کے روز ٹیم جنوبی شہر حیدر آباد پہنچ رہی ہے۔
چینی صدر کی اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ’تاریخی ملات‘
انہوں نے مغرب سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس ملک کی تعمیر نو میں مدد کی پیش کش بھی کی ہے۔
شامی خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے صدر اسد کا پہلا دورہ چین
چین اسد حکومت سے طویل عرصے سے سفارتی تعاون کر رہا ہے اور جنگ سے تباہ حال شام کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
شام میں جاری روسی جنگ
روس کے جنگی طیاروں نے ادلب کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر فضائی حملے تیز کر دیے ہیں جہاں شامی خانہ جنگی سے بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ان شامی لوگوں کا حال یوکرینی عوام جیسا ہی ہے تاہم مغرب کا ان دونوں ممالک کے حالات سے متعلق رویہ سراسر مختلف ہے۔
شام: غوطہ میں کیمیائی حملے کے دس برس،’ہم نہیں بھولیں گے‘
بہت سے لوگ اس کا ذمہ دار شامی صدر بشار الاسد کو ٹھہراتے ہیں اور مرنے والوں کی روحیں اب بھی انصاف کی تلاش میں ہیں۔
شام کے دارالحکومت میں دھماکہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ایک ایسا ہی دھماکہ ایران کے حمایت یافتہ گروپ کے ایک ویئر ہاؤس میں بھی ہوا تھا۔
سفید گولی نے بشارالاسد کو سرخ قالین پر دوبارہ کیسے پہنچایا؟
جنگ زدہ شام سے انتہائی نشہ آور کیپٹا گون کی اسمگلنگ نے اس کے پڑوسی عرب ممالک کی حکومتوں کو زچ کر کے رکھ دیا۔
اقوام متحدہ: روس نے شام کے لیے انسانی امداد کو ویٹو کر دیا
اس نئے تعطل کی وجہ سے شام کے تقریباً 40 لاکھ افراد کے ایک سنگین صورتحال میں مبتلا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
امریکہ کا داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر کے دیگر ملکوں کے لیے بھی اب بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔
شام: روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکہ
امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔
نوے فیصد شامی باشندے سطح غربت سے نیچے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی بنیادوں پر امداد کے سربراہ کے مطابق نوے فیصد شامی باشندے سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
ہزارہا لاپتہ شامیوں کا کھوج لگانے پر اقوام متحدہ میں اتفاق
اقوام متحدہ شامی جنگ کے آغاز سے اب تک لاپتہ ہونے والے شامی شہریوں کا کھوج لگانے کے لیے آزاد ادارہ قائم کرنے پر متفق۔
’شام کے تمام اضلاع میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو چکی ہے‘
22 ملین شامی باشندوں میں سے نصف سے زیادہ کو خوراک کے عدم تحفظ کا خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔
شام میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 22 امریکی فوجی زخمی
امریکی وسطی کمان کا کہنا ہے کہ اس ہیلی کاپٹر کو دشمن کی جانب سے نشانہ بنانے کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
شام کے اعلیٰ سفارت کار عراق کے دورے پر
شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کا دورہ عراق کئی اعتبار سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
ایردوآن ایک بار پھر صدر بن گئے، کن مسائل کا سامنا ہو گا؟
رجب طیب ایردوآن ترکی میں جمہوریت کے قیام کے بعد اورمصطفٰی کمال اتا ترک کے بعد طویل ترین مدت کے لیے حکمراں بن گئے ہیں۔
شام میں لاوارث بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد
شام میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جاری جنگ نے ملک کے بنیادی ڈھانچے کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
اپریل میں چین کی ثالثی سے دونوں حریف ملکوں کے درمیان برسوں بعد سفارتی تعلقات بحال ہو گئے تھے۔
صدر رئیسی نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کا سربراہ بدل دیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ملک کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا سیکرٹری بدل دیا ہے۔
شام کا ’ماضی، حال اور مستقبل عربیت‘سے جڑا ہے، بشار الاسد
شامی صدر بشارالاسد جمعے کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شریک ہوئے۔
عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں صدر بشارالاسد کی شرکت کی تصدیق
شام میں جنگ اوراس کے لگ تھلگ پڑجانے کے کوئی ایک دہائی سے زیادہ عرصے بعد عرب لیگ میں واپسی ہوئی ہے۔
جرمن وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات
انالینا بیئربوک نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ باہمی تعلقات اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کی۔
جرمن وزیر خارجہ سعودی عرب اور قطر کے دورے پر، مقاصد کیا؟
آنالینا بیئربوک خطے کی علاقائی صورتحال، توانائی کے مسائل اور انسانی حقوق کے معاملات پر اعلیٰ حکام سے بات چیت کریں گی۔
امریکہ شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر ناراض
عرب لیگ نے 11 برس بعد اتوار کے روز شام کی رکنیت بحال کردی تھی۔
عرب لیگ کا بارہ سال بعد شام کی رکنیت بحال کرنے کا فیصلہ
شام کی واپسی کا فیصلہ اتوار کے روز عرب وزرائے خارجہ کے قاہر ہ میں بند کمرے میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا۔
شام کی عرب لیگ میں واپسی کے آثار نمایاں
شام اور سوڈان پر بات چیت کے لیے عرب وزرائے خارجہ کا ایک اہم اجلاس آج بروز اتوار مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہو رہا ہے۔
ایران اور شام کے مابین طویل المدتی اسٹریٹیجک معاہدہ طے
ایران تجارت کو فروغ دینے کے لیے ریل نیٹ ورک کو بحیرہ روم پر واقع شامی بندرگاہ لطاقیہ سے جوڑنا چاہتا ہے۔
شام میں داعش کا مشتبہ سربراہ ہلاک کر دیا گیا، ترکی
ترک صدر ایردوآن کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش کے مشتبہ رہنما ابو حسین القریشی کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
عرب اسد کو گلے لگا رہے ہیں، کیا عام شامیوں کا بھلا ہو گا؟
اس ملک کے نوے فیصد عوام غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ کیا اس سے اُن کو مدد ملے گی؟
شام میں امریکی حملے میں داعش رہنما ہلاک
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ عبدالہادی محمود مشرق وسطیٰ اور یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں شامل تھے۔
یورپ میں حملوں کے منصوبہ ساز داعش رہنما امریکی حملے میں ہلاک
شام میں امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونے والے داعش کے رہنما نے یورپ میں متعدد حملوں کی منصوبہ سازی کی تھی۔
شام میں اسرائیلی فضائی حملے، دو ایرانی اہلکار ہلاک
شام میں اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں پانچ شامی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بات شامی نیوز ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
مشرقی شام میں متحارب غیرملکی حمایت یافتہ جنگجو کون ہیں؟
شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے ایران کے حمایت یافتہ نیم فوجی گروہوں نے بشار الاسد کی افواج کا ساتھ دیا ہے۔
مشرقی شام میں حملے پر ایران نواز فورسز کا امریکہ کو انتباہ
ایرانی حمایت یافتہ فورسز نے کہا ہے کہ ان کے ٹھکانوں پر مزید امریکی حملوں کا جواب دینے کے لیے ان کی'پہنچ بہت دور تک' ہے۔
سعودی عرب اور شام کے مابین تعلقات بحال ہو جائیں گے
سعودی عرب پچھلے کئی ہفتوں سے شام کے ساتھ مفاہمت کے اشارے دے رہا تھا۔
مہاجرین کہاں سے آ رہے ہیں اور انہیں کون پناہ دے رہا ہے؟
جنگوں، قدرتی آفات اور معاشی بحران کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
شام میں زلزلے کی تباہی کے سبب لاکھوں بچے اسکول جانے سے محروم
زلزلے کے نتیجے میں شمالی شام کے متاثرہ علاقوں میں درجنوں اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
شامی صدر بشارالاسد کا متحدہ عرب امارات کا تاریخی دورہ
شامی صدر بشارالاسد ایک تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
بشارالاسد اور ولادیمیر پوٹن میں ملاقات، کیا باتیں ہوئیں؟
شام کا دیرینہ حلیف روس اسد کی بین الاقوامی طورپر لاتعلقی کو ختم کرنے میں اب ان کی مدد کر رہا ہے۔
تیونس کا شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان
تیونس کے صدر قیس سعید نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ، ایک ماہ بعد صورتحال کیسی ہے؟
ان دونوں ممالک میں ہونے والی انسانی، سیاسی اور سماجی تباہی کسی حد تک ناقابل بیان ہے۔
قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے؟
قدرتی آفات سے ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگانا ایک مشکل کام ہے۔
ترکی میں زلزلے کے بعد نامعلوم میتوں کی تجہیز و تکفین
ترکی میں بہت سی میتوں کی اجتماعی طور پر تدفین کی جا رہی ہے، جس سے لواحقین کو اپنے پیاروں کو ڈھونڈنا مشکل ہو گیا ہے۔
ترکی اور شام میں ایک اور زلزلہ، متعدد افراد ہلاک درجنوں زخمی
ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان صویلو نے بتایا کہ تازہ زلزلے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ