You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
لبنان میں جنگ کا خاتمہ ’اب ہماری پہنچ میں ہے،‘ امریکی ایلچی
آموس ہوخ اشٹائن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی ختم کرنے کا ’’ایک حقیقی موقع‘‘ دیکھا ہے۔
شام: 'ایرانی حمایت یافتہ گروپوں' کو نشانہ بنایا گیا، امریکہ
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شام میں دو مقامات پر نو اہداف کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی جنگی ٹینک پھر شمالی غزہ میں
حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں کم ازکم گیارہ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
بیروت: حریری ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملہ، تیرہ افراد ہلاک
اسرائیلی فوج کے مطابق پیر کی شب بیروت میں رفیق حریری یونیورسٹی ہسپتال کے قریب حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔
شامی شہر لاذقیہ پر اسرائیلی حملے
ان حملوں نے دونوں طرف کے ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے محروم اور نقل مکانی پر مجبور کر دیا۔
ممکنہ اسرائیلی فوجی کارروائی کا جواب’فیصلہ کن‘ ہو گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے انٹونیو گوٹیرش سے فون پر بات چیت میں غزہ اور لبنان میں ہیومینیٹیرین امداد بھجوانے پر بھی زور دیا۔
شمالی غزہ میں یکم اکتوبر سے خوراک کا داخلہ بند ہے، یو این
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق شمالی غزہ میں خوراک کی آخری رسد بھی بے گھر لوگوں میں تقیسم کی جا چکی ہے۔
قومی یکجہتی کی کوشش، حماس اور فتح میں مذاکرات
حماس اور فتح کے وفود کے درمیان قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات میں ایک برس سے جاری غزہ کی جنگ اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر
لبنان میں اسرائیلی بمباری، شامی فوج کا کاروبار
لبنان سےلوگ شام پہنچ رہے ہیں، جب کہ شامی فوج ان سے بھاری داخلہ فیس وصول کر رہی ہے۔
سات اکتوبر: غزہ جنگ کا ایک سال اور خطے پر اثرات
حماس کے دہشت گردانہ حملے اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی جنگ نے علاقائی اور مقامی حالات پر شدید اثرات مرتب کیے ہیں۔
اسرائیلی حملے: لبنان سے تقریباً ایک لاکھ افراد شام میں داخل
اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ افراد لبنان سے فرار ہو کر شام پہنچ گئے ہیں۔
ترکی: زلزلے میں عمارت کی تباہی، ملزم کو 865 سال قید کی سزا
فروری 2023 کے طاقتور زلزلے کے دوران ادانا شہر میں رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 96 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
اسرائیل حماس تنازعہ اور عرب دنیا، کون کس کے ساتھ ہے؟
بعض عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں جب کہ بعض اسرائیل اور امریکہ مخالف گروپوں کا مسکن ہیں۔
اسرائیلی فوج کے حزب اللہ کے ہتھیاروں کے ذخائر پر حملے جاری
اسرائیل گزشتہ کچھ دنوں سے تواتر کے ساتھ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر کو نشانہ بناتا آ رہا ہے۔
شامی صدر سے ملاقات، پوٹن کی مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش
اس ملاقات میں روسی صدر پوٹن نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔
’شام میں دہشت گردی کا خطرہ دوبارہ سر اٹھا رہا ہے‘
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مطابق اس سال ملک میں دہشت گرد گروپ داعش کے حملوں میں دو گنا اضافہ ہو گا۔
شام میں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ
شام میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ممکنہ طور پر بشار الاسد کے اقتدار میں طوالت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔
شمال مغربی شام میں لاکھوں افراد پانی سے محروم
گھر بار سے محروم ہو جانے والے شہری جن کیمپوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں، ان میں حفظان صحت کی صورتحال ناگفتہ بہ ہے۔
ترک صدر ایردوآن شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کو تیار
رجب طیب ایردوآن نے شامی صدر بشارالاسد کو 'ماضی کے رشتوں کو واپس لانے' کی دعوت دی ہے۔
حماس کا حملہ: ایران، شام اور شمالی کوریا کے خلاف مقدمہ
حماس کے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل میں کیے گئے حملے سے متاثرہ خاندانوں نے تین ممالک کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
فرانس: شامی صدر بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری کی توثیق
فرانس کی ایک اعلی عدالت نے شام میں کیمیائی حملے کے الزام میں ملک کے رہنما بشار الاسد کے وارنٹ گرفتاری کی توثیق کر دی ہے۔
اقوام متحدہ کا شام سے طبی عملے کا انخلا روکنے پر زور
ڈبلیو ایچ او کے ایک اعلیٰ اہلکار کے مطابق صحت کے شعبے میں کام کرنے والی تقریباً نصف افرادی قوت ملک سے رخصت ہو چکی ہے۔
جرمن چانسلر کا مجرموں کی ملک بدری کا منصوبہ تنقید کی زد میں
اولاف شولس نے ایک افغان پناہ گزین کے ہاتھوں ایک جرمن پولیس آفیسر کے قتل کے بعد مجرمان کی ملک بدری کی تجویز پیش کی ہے۔
شام میں مبینہ اسرائیلی فضائی حملہ، سولہ افراد ہلاک
شام کے شمالی علاقے حلب کے قریب ایک مبینہ اسرائیلی حملے کے نتیجے میں سولہ ایران نواز جنگجو مارے گئے ہیں۔
شام کے صدر بشار الاسد کی تہران میں خامنہ ای سے ملاقات
شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی اچانک موت کے بعد آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
سعودی عرب نے بارہ سال بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
اس پیش رفت کو سعودی عرب کے ایران اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کی علامت قرار دیا جارہا ہے۔
جرمنی میں شامی کمانڈر کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا آغاز
وفاقی جرمن دفتر استغاثہ نے سینتالیس سالہ ملزم پر جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے اکیس مختلف الزامات عائد کیے ہیں
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
جی سیون وزرائے خارجہ نے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں مزید کشیدگی روکنے کے لیے اقدامات کریں۔
ایران اسرائیل کشیدگی، مزید امریکی فوجی مشرق وسطیٰ روانہ
ایران نے آبنائے ہرمز سے اسرائیل سے منسلک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ اسرائیل کی تہران کو نتائج بھگتنے کی دھم
ایران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، جو بائیڈن کا انتباہ
امریکی صدر نے اسرائیل کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی حملے سے باز رہے۔
عالمی برادری کا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی لانے پر اصرار
ایران کے اسرائیل کے خلاف ممکنہ حملے کے خدشے نے غزہ جنگ کی وجہ سے پہلے ہی کشیدگی کے شکار خطے میں تناؤ کو اور بھی بڑھا دیا
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
جرمن پاسپورٹ قانون کی وجہ سے شامیوں کو اسی حکومت کو پیسے دینے پڑ رہے ہیں جس کے مظالم سے بچنے کے لیے فرار ہوئے تھے۔
شامی پناہ گزین ترکی چھوڑنے پرمجبور کیوں؟
شامی پناہ گزینوں پرترکی کی زمین تنگ ہونے لگی۔
شامی خانہ جنگی چودھویں سال میں داخل، تشدد میں اضافہ
مارچ 2011ء میں شروع ہونے والے تنازعے میں نصف ملین افراد ہلاک جبکہ ایک ملین سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔
شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ترکی، رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شمالی شام میں تعینات ترک افسران ایسی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں جو "بظاہر جنگی جرائم" ہیں۔
شام میں اسرائیل کے میزائل حملوں میں متعدد افراد ہلاک
شامی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کے شمال میں حمص میں بعض اہداف کو نشانہ بنایا، جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکہ کے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر حملے
امریکہ نے عراق اور شام میں مختلف مقامات پر پچاسی سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔
امریکہ: عراق اور شام میں ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری
اردن میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر مزید حملوں کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ کے غزہ اور شام میں تازہ حملے
حماس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ غزہ میں فائر بندی کے لیے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن پر غور کیا جا رہا ہے۔
ایران کا مشرق وسطیٰ کے بحران میں کلیدی کردار
اسرائیل اور اس کے اہم اتحادی امریکہ کے خلاف ایران پراکسیز کا نیٹ ورک استعمال کرتا رہا ہے۔
شام: مبینہ اسرائیلی فضائی حملے، متعدد ایرانی کمانڈر ہلاک
ایران کے سرکاری ریڈیو نے بھی ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
شام اور عراق میں 'اسرائیلی جاسوسی مراکز' پر ایران کے حملے
ایران کا کہنا ہے کہ اس نے میزائلوں سے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور 'خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں' کو نشانہ بنایا۔
عراق اور شام میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر ترک فضائی حملے
ترکی کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں میں ’’دہشت گردی‘‘ کے انتیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں اعلیٰ ایرانی فوجی مشیر ہلاک
امریکی صدر جو بائیڈن نے ملکی فوج کو ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف جوابی حملے کرنے کا حکم دیا ہے۔
کئی ملین شامی باشندوں کو امدادی خوراک کی ترسیل جنوری سے بند
ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ کے آغاز سے کئی ملین شامی باشندوں کو امدادی خوراک کی فراہمی ختم کر دے گا۔
بین الاقوامی عدالت کا شام کو تشدد کے خلاف اقدامات کا حکم
بین الاقوامی عدالت انصاف میں دائر ایک مقدمے میں شام پر اپنے ہی شہریوں پر تشدد کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد کی گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا
فرانس نے شامی صدر بشارالاسد اور تین دیگر شامی شہریوں کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیے ہیں۔
شام میں ایران سے منسلک ٹھکانوں پر امریکہ کی مزید بمباری
امریکہ کا کہنا ہے امریکی فوجیوں کے خلاف ہونے والے حملوں کے جواب میں فضائی حملوں کا حکم صدر جو بائیڈن نے دیا تھا۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں متعدد اہداف پر فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار بارہ نومبر کے روز ہمسایہ ملک شام میں کئی اہداف پر نئے فضائی حملے کیے۔
شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر مزید امریکی حملے
پینٹاگون کا کہنا ہے کہ یہ خطے میں پچھلے کئی ہفتوں سے امریکی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کا بدلہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ