You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’جرمنی کے دل‘ ميں شامی خانہ جنگی کی ايک يادگار
جرمن دارالحکومت برلن کے تاریخی مقام برانڈنبرگ گیٹ کے عقب میں Platz des 18 März پر ’تین مسافر بسوں‘ کے فن پارے کی نمائش جاری ہے۔ يہ فن پارہ شامی شہر حلب میں خانہ جنگی سے متاثرہ افراد کی یاد میں شامی نژاد جرمن فنکار ماناف ہالبونی نے بنايا ہے۔
حریری لوٹ کیوں نہیں رہے، سعودی عرب وضاحت کرے، لبنانی صدر
لبنانی صدر میشال عون نے سعودی عرب سے ان وجوہات کی وضاحت طلب کی ہے، جن کے سبب وزیر اعظم سعد الحریری وطن نہیں لوٹ رہے۔
شامی جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں، پوٹن اور ٹرمپ میں اتفاق رائے
روسی صدر پوٹن اور امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شامی جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں نکل سکتا۔
شام نے ملک بھر میں داعش کے خلاف کامیابی کا اعلان کر دیا
شامی سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں داعش کو شکست دینے اور اپنی کامیابی کا اعلان کر دیا ہے۔
داعش کے خلاف جنگ جاری رہے گی، فرانسیسی صدر
فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں آج کل خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔
ماما میرکل، دروازہ کھول دو !
ان میں سے کئی مہاجرین کے قریبی عزیز برلن میں آباد ہیں۔
شامی جنگ دیرالزور میں ختم نہیں ہوئی، بشارالاسد
شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ شام میں جنگ دیرالزور صوبے میں فتح سے ختم نہیں ہوئی۔
داعش کے حملے میں کم ازکم 75 بے گھر شامی ہلاک
مشرقی شام میں داعش کے ایک کار بم حملے میں کم از کم 75 بے گھر شامی ہلاک ہو گئے ہیں۔
پورا دیر الزور شامی حکومتی دستوں کے قبضے میں، داعش مزید پسپا
جنگ زدہ شام کے مشرقی شہر دیر الزور کو شامی حکومتی دستوں نے پوری طرح اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
روسی صدر ایران میں، جنگ زدہ شام میں تعاون بھی اہم موضوع
روسی صدر آج ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں وہ ایران اور آذربائیجان کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات میں شریک ہوں گے۔
’تباہ کن حالات‘ کے شکار تیرہ ملین شامیوں کو مدد کی اشد ضرورت
اقوام متحدہ کے مطابق خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں اس وقت تیرہ ملین یا سوا کروڑ سے زائد انسانوں کو مدد کی اشد ضرورت ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
بکھرتی ’خلافت‘ کے صحراؤں کی خاک چھانتے جہادی
داعش کے جہادی شام میں شہری علاقوں سے پسپا ہو کر اب دور افتادہ صحرا میں جمع ہو رہے ہیں۔
شامی خانہ جنگی کی مختصر تاریخ
شامی تنازعے کے نتیجے میں گزشتہ قریب سات برسوں کے دوران چار لاکھ افراد ہلاک جبکہ کئی ملین بے گھر ہو چکے ہیں۔
ایرانی فوجی سربراہ شامی شہر حلب کے پاس جنگی محاذ پر پہنچ گئے
ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے شہر حلب کے نواح میں ایک جنگی محاذ کا دورہ کیا۔
واپس لوٹنے والے جہادیوں سے خطرات بڑھتے ہوئے
جی سیون کے وزرائے داخلہ کا دو روزہ اجلاس جمعرات کے دن سے اٹلی میں شروع ہو رہا ہے۔
داعش کے ٹوٹنے سے القاعدہ کی طاقت میں اضافہ
صوبہ ادلب میں القاعدہ سے منسلک جہادی گروپوں کی طاقت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
پرتگال، شامی مہاجرین کے پکائے کھانے مقامی لوگوں میں مقبول
پرتگال، شامی مہاجرین کے پکائے کھانے مقامی لوگوں میں مقبول
داعش کو جلد الرقہ سے باہر دھکیل دیا جائے گا، کرد ملیشیا
داعش کو جلد الرقہ سے باہر دھکیل دیا جائے گا، کرد ملیشیا
ترک فوج شامی صوبے ادلب ميں داخل
ترک فوج شامی صوبے ادلب ميں داخل
شامی پارلیمان کے رکن کا داعش کے ساتھ مبینہ کاروبار
شام کے صدر کی حامی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ساتھ کئی برسوں کاروباری تعلق استوار رکھا۔
’فلپائن دہشت گردوں کی افزائش کی سرزمین ہے‘
امریکی وزارت انصاف کے مطابق ایک گرفتار فلپائنی دہشت گرد نے بتایا ہے کہ اُس کا ملک دہشتگروں کی نرسری ہے۔
الحویجہ میں بھی ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو شکست، عراقی فوج قابض
عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ الحویجہ کا قبضہ پوری طرح چھڑا لیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے شامی صدر اسد کو ’فتح مند‘ قرار دے دیا
اسرائیلی وزیر دفاع ایگوڈور لیبرمان نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد شام کی خانہ جنگی میں ’فتح یاب‘ رہے ہیں۔
سعودی شاہ سلمان، روس جائیں گے
سعودی عرب کے شاہ سلمان رواں ہفتے روس کا دورہ کر رہے ہیں۔
شام میں تازہ حملے، اٹھائیس شہری مارے گئے
بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں چار بچے بھی شامل ہیں۔
شام میں قیام امن کی کوشش، روسی اور ترک صدور کی ملاقات
روسی صدر پوٹن نے اپنے دورہٴ ترکی کے دوران اپنے ہم منصب ایردوآن کے ساتھ ملاقات کے علاوہ پریس کانفرنس میں بھی شرکت کی۔
روسی مائیں داعش میں شامل اپنی بیٹیوں کی تلاش میں
روسی مائیں داعش میں شامل اپنی بیٹیوں کی تلاش میں
داعش کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا فوجی ایران میں ہیرو
ایرانی سپریم لیڈر اور ہزاروں دیگر افراد نے ایک فوجی کی ہلاکت کا سوگ منایا، جس کا سر داعش نے قلم کر دیا تھا۔
شامی مہاجرین فوری طور پر اپنے ملک واپس جائیں، لبنانی صدر
شامی مہاجرین فوری طور پر اپنے ملک واپس جائیں، لبنانی صدر
فتح کے قریب ہیں، شامی وزیر خارجہ
دہشت گردوں کے خاتمے کے ہدف کی طرف بتدریج بڑھ رہے ہیں، شامی وزیر خارجہ
’ایران عرب دنیا کے بحرانوں کے حل میں رکاوٹ ہے‘
متحدہ عرب امارات نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عرب دنیا کے بحرانوں کو حل ہونے نہیں دیتا۔
’’بحرین کے امیر اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں‘‘
دو امریکی یہودی رابیوں نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین کے امیر اسرائیل کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔
کرد ریفرنڈم منسوخ کر دیں، ترک صدر
اسرائیل آزاد کرد ریاست کے حق میں ہے۔
کُرد: چار ملکوں میں موجود بے ریاست لوگ
کرد قوم اپنی جداگانہ زبان اور ثقافت کی حامل ہے لیکن اس کے پاس کوئی ملک نہیں ہے۔
شامی فورسز کی دیرالزور میں کامیاب پیش قدمی
عراق سے متصل اور تیل کی دولت سے مالا مال شامی صوبہ دیرالزور داعش کا آخری اہم ٹھکانہ قرار دیا جاتا ہے۔
’پاکستانی اور افغان شیعہ، شام میں لڑائی کے لیے بھرتی جاری‘
’ایران شام میں لڑائی کے لیے پاکستانی، افغان شیعہ بھرتی کر رہا ہے‘
داعش کے سینکڑوں عسکریت پسند دیرالزور پہنچ گئے
شام اور لبنان کی سرحد سے انخلا کے بعد ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے سینکڑوں جنگجو دیرالزور پہنچ گئے ہیں۔
جاپانی عورتوں کے لیے داعش میں کیا کشش ہے؟
عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے گڑھ موصل پر قبضے کے بعد حراست میں لی گئی خواتین میں پانچ جاپانی عورتیں بھی شامل ہیں۔
کيا شام ميں قيامِ امن قريب ہے؟
کيا شام ميں قيامِ امن قريب ہے؟
ہزارہا شامی مہاجر عید الاضحیٰ منانے ترکی سے شام پہنچ گئے
ہزارہا شامی مہاجر عید الاضحیٰ منانے ترکی سے واپس شام پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب یمن میں دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، ایران
انسانی حقوق کے اداروں نے یمن میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی غیرجانبدارانہ چھان بین کا مطالبہ کر دیا ہے۔
شام میں امریکی پائلٹ کا ایک لمحہ، ایک مشکل فیصلہ
شام میں امریکی فضائیہ سے تعلق رکھنے والے ایک پائلٹ لفٹینیٹ کرنل جیرمی رینکن کو ایرانی ڈرون مار گرانا پڑا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
’ایران کا شام میں بڑھتا کردار مشرق وسطیٰ کے لیے خطرناک ہے‘
اسرائیل کے وزیراعظم نے آج روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بحیرہ اسود کے کنارے پر واقع شہر سوچی میں ملاقات کی۔
امریکی اتحادی افواج کے الرقہ پر حملے، بیالیس شہری ہلاک
امریکی اتحادی افواج کے الرقہ پر حملے، بیالیس شہری ہلاک
مقبوضہ علاقوں میں پسپائی مگر اسلامک اسٹیٹ کے حملوں میں اضافہ
امریکی یونیورسٹی کی ریسرچ کے مطابق دنیا میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
مغربی ممالک کی سازش ناکام بنا دی ہے، شامی صدر اسد
شامی صدر بشار الاسد نے مغربی ممالک کے ساتھ سکیورٹی تعاون کو مسترد کر دیا ہے۔
عراقی فوج کی تَل عَفر پر چڑھائی
تَل عَفر عراق اور شام کی سرحد کے درمیان اسٹریٹیجک نوعیت کا ایک اہم شہر ہے۔
سنیے ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ