You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شامی ڈاکٹرز ترکی میں مہاجرین کی مدد میں مصروف
شام سے ہجرت کرنے والے ڈاکٹرز اب ترکی میں شامی مہاجرین کی مدد کے لیے طبی مراکز چلا رہے ہیں۔
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر اقوام متحدہ کو تشویش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی خبروں پر شدید تشویش ظاہر کی ہے۔
’شامی جوہری پلانٹ کو تباہ کر کے ایران کو پیغام دیا تھا‘
اسرائیل نے پہلی مرتبہ تصدیق کی ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے سن 2007ء میں شامی جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے اسے تباہ کیا تھا۔
شام کو محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کیا جائے، اے ایف ڈی
اے ایف ڈی کے ارکان نے شام سے واپسی کے بعد برلن حکومت سے شام کو ’محفوظ ممالک‘ کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عفرین میں کیا اب گوریلا جنگ ہو گی؟
ترک فورسز گزشتہ دو ماہ سے اس علاقے میں فوجی کارروائی میں مصروف تھیں۔
شامی جنگ میں مغرب نے کیا غلطیاں کیں؟
شام میں سات برس سے جاری خانہ جنگی میں مغربی ممالک نے مداخلت کرنے کے کئی مواقع گنوائے۔
اس صدی کی سب سے خونریز جنگ آٹھویں سال میں داخل
اس صدی کی سب سے خونریز جنگ آٹھویں سال میں داخل
آخری ’دہشت گرد‘ کے خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی، بشار الاسد
انہوں نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
شامی جنگ: لاکھوں بچے متاثر لیکن حل کوئی نہيں
شامی جنگ: لاکھوں بچے متاثر لیکن حل کوئی نہيں
شام افغانستان سے زيادہ محفوظ ملک ہے، جرمن سياسی جماعت
شام افغانستان سے زيادہ محفوظ ملک ہے، جرمن سياسی جماعت
مشرقی غوطہ میں مزید تیس روز تک فائربندی کے مطالبے کی تجویز
امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر شام میں کیمیائی حملوں کے خلاف کارروائی بھی کی جاسکتی ہے۔
کرد نوجوانوں کا یورپ میں پر تشدد احتجاج کرنے کا اعلان
کرد نوجوانوں کا یورپ میں پر تشدد احتجاج کرنے کا اعلان
مشرقی غوطہ میں شامی دستوں کی بڑی کامیابی
شامی فورسز مشرقی غوطہ میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
شام محفوظ نہیں، مہاجرین واپس نہیں جا سکتے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق شام کی صورت حال ابھی ایسی نہیں کہ مہاجرین واپس جا سکیں۔
عفرین کے بڑے حصے پر ترک افواج کا قبضہ
مہاجرين کی واپسی کے ليے دائيں بازو کے جرمن سياستدان شام ميں
مہاجرين کی واپسی کے ليے دائيں بازو کے جرمن سياستدان شام ميں
داعش کے لیڈر کی بہن کے لیے سزائے موت کا حکم
ایک عراقی عدالت نے دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی گرفتار بہن کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
دائیں بازو کے جرمن دہشت گردوں کو سزائے قید
ایک جرمن عدالت نے دائیں بازو کے ایک شدت پسند گروہ کے آٹھ ارکان کو دہشت گردی کے الزام میں قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
اے ایف ڈی کے ارکان پارلیمان شام کے دورے پر
عوامیت پسند اور مہاجرین مخالف جرمن جماعت اے ایف ڈی کے ارکان پارلیمان پر مشتمل ایک وفد شام کے دورے پر دمشق میں ہے۔
مشرقی غوطہ میں امدادی سامان کی ترسیل، جنگی کارروائی جاری
شامی فورسز باغیوں کے زیر قبضہ اس علاقے میں اپنی عسکری کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایران کے ساتھ یونین کا رویہ ’انتہا پسندانہ‘ ہے، جواد ظریف
ایران کے ساتھ یونین کا رویہ ’انتہا پسندانہ‘ ہے، جواد ظریف
ڈی ڈبليو سے تازہ ترین عالمی خبريں
مشرقی غوطہ میں دو ہفتوں میں چھ سو شامی ہلاک، دو ہزار زخمی
اقوام متحدہ نے جنگ زدہ شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ میں موجودہ حالات کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیا ہے۔
’مشرقی غوطہ میں امکاناً جنگی جرائم کا ارتکاب ہوا ہے‘
اقوام متحدہ ميں انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ میں حملہ کرنے والوں کی نشاندہی ہو چکی ہے۔
مشرقی غوطہ کے شہری علاقہ چھوڑنے سے انکاری
مشرقی غوطہ کے شہری علاقہ چھوڑنے سے انکاری
اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں تین گنا اضافہ
اسپین پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں تین گنا اضافہ
’شمالی کوریا شام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کر رہا ہے‘
خدشات ظاہر کیے گئے ہیں کہ ایسا کئی برسوں سے کیا جا رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
شام میں قیام امن، جرمنی اور فرانس کا روس پر دباؤ
ماسکو کا کہنا ہے کہ اس ویک اینڈ پر شامی حکومت کے فضائی حملوں میں روس ملوث نہیں تھا۔
’شام کی وہ دوزخ، جس کا ایندھن بچے ہیں‘
اس علاقے میں چار لاکھ سے زائد شہری محصور ہیں اور تقریبا ساڑھے پانچ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مشرقی غوطہ میں فضائی حملے اور جھڑپیں
شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ میں ہزاروں عام شہری امداد کے منتظر ہیں۔
شام میں مشرقی غوطہ: ’زمین پر دوزخ‘
شام میں مشرقی غوطہ پر مسلسل حملے: ’پانچ سو شہری مارے گئے‘
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں مشرقی غوطہ پر ایک ہفتے سے جاری زمینی اور فضائی حملوں میں اب تک پانچ سو شہری مارے گئے ہیں۔
شام میں ہلاک ہونے والی روسیوں کی لاشیں کہاں گئیں؟
ان روسی ’کرائے کے قاتلوں‘ کے اہل خانہ اب تک لاشوں کے منتظر ہیں۔
’شام میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے‘
شامی علاقے مشرقی غوطہ میں تازہ حکومتی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید درجنوں افراد مارے گئے ہیں۔
شامی تنازعہ، غیر ملکی طاقتیں کیا چاہتی ہیں؟
شام میں جاری خانہ جنگی میں لڑائی فقط بشارالاسد کی حامی فورسز اور باغی جنگجوؤں ہی کے درمیان نہیں۔
روس اور ایران شام میں تشدد ختم کرائیں، جرمن چانسلر
میرکل نے شام کے حلیف ممالک روس اور ایران سے کہا ہے کہ وہ شام میں جاری حالیہ تشدد کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کریں۔
اردن میں تھری ڈی ٹیکنالوجی سے مصنوعی اعضاء کی پروڈکشن
اردن میں اعضاء سے محروم ہونے والے شامی اور عراقی مہاجرین کے لیے مصنوعی اعضاء کی پروڈکشن شروع ہو گئی ہے۔
شام میں خونریزی جاری، ’اڑتالیس گھنٹوں میں ڈھائی سو ہلاکتیں‘
شام میں خونریزی جاری، ’اڑتالیس گھنٹوں میں ڈھائی سو ہلاکتیں‘
مشرقی غوطہ گولہ باری و بمباری کی زد میں،ایک سو سے زائد ہلاک
مشرقی غوطہ میں حکومتی دستوں کے حملوں میں ایک سو سے زائد عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
عفرين کے دفاع کے ليے شامی کردوں کا دمشق حکومت سے سمجھوتہ
عفرين کے دفاع کے ليے شامی کردوں کا دمشق حکومت سے سمجھوتہ
اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا بھرم ٹوٹ گیا، جواد ظریف
اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا بھرم ٹوٹ گیا، جواد ظریف
شامی حکومت اور کُرد فورسز ترک آپریشن کے خلاف متحد
شامی حکومت اور کُرد فورسز ترک آپریشن کے خلاف متحد
شام میں گزشتہ ہفتے ’تین سو روسی ہلاک یا زخمی ہوئے‘
اطلاعات کے مطابق شام میں گزشتہ ہفتے ’ہلاک یا زخمی ہونے والے روسی شہریوں‘ کی تعداد تین سو کے قریب بنتی ہے۔
امریکا کو ترجیحات اور توقعات سے آگاہ کر دیا، ترکی
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی ہے۔
اسرائیل کو شام میں ابھی اور ’سرپرائز‘ ملیں گے، دمشق کی تنبیہ
شامی حکومت نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے شام پر دوبارہ حملہ کرنے کی کوشش کی، تو آئندہ اسے ’مزید سرپرائز‘ ملیں گے۔
شامی جنگ مزيد پيچيدہ، کل کی حريف قوتيں، آج حامی بن گئيں
شامی جنگ مزيد پيچيدہ، کل کی حريف قوتيں، آج حامی بن گئيں
شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ جرمنی کے بیرنڈ شٹانگے
شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ جرمنی کے بیرنڈ شٹانگے ہوں گے، جو اس ہفتے کے آخر تک دمشق پہنچ جائیں گے۔
نیتن یاہو نے صورتحال بگڑنے کی دھمکی دے دی
شامی سر زمین پر اسرائیلی F-16 طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
عفرین آپریشن: دو ترک فوجی ہلاک، ہیلی کاپٹر تباہ
شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف جاری عسکری کارروائی میں دو ترک فوجی ہلاک اور ایک ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ