1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شام کے باغی جنگجوؤ کی تنظیم HTS کون ہے؟

3 دسمبر 2024

شامی صدر بشارالاسد کی انتظامیہ کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ ان کے خلاف باغی گروپوں کے ہزاروں جنگجوؤں نے شام کے دوسرے بڑے شہر حلب کے بیشتر حصوں سمیت، ایئرپورٹ اور دیگر دیہاتوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ شام اور اس کے اتحادی روس نے باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بھی بنایا ہے۔ اسد انہیں شکست دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4ngve