سیاستیوکرینروسی جنگی ہیلی کاپٹروں کی یوکرینی فوجی تنصیبات پر بمباریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستیوکرین14.10.202214 اکتوبر 2022روسی وزرات دفاع کی طرف سے جاری کردہ اس فوٹیج میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنگی ہیلی کاپٹروں نے ایک آپریشن میں یوکرینی مسلح افواج کو نشانہ بنایا ہے۔ کہا گیا ہے کہ اس کارروائی میں یوکرینی افواج کی متعدد بکتر بند گاڑیوں اور فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا۔https://p.dw.com/p/4IC6gاشتہار