You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
روس
روس ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
روسی واگنر گروپ کی جانشین ملیشیا کے خلاف برطانوی پابندیاں
برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افریقہ میں روس سے رابطے رکھنے والے تین نجی ملیشیا گروپوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔
نیا ریکارڈ: روس نے اکٹھے پچپن نئے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیے
روس نے منگل پانچ نومبر کے روز اکٹھے پچپن نئے مصنوعی سیارے زمین کے مدار میں بھیج دیے۔
جرمن وزیر خارجہ بیئربوک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین میں
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک پیر چار نومبر کے روز اپنے ایک غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین کے دارالحکومت کییف پہنچ گئیں۔
روسی ڈرون حملوں کے بعد یوکرینی دارالحکومت میں تباہی کا منظر
یوکرین کے دارالحکومت پر روسی فضائی حملوں سے شہر کی عمارتوں، سڑکوں اور کئی پاور لائنوں کو نقصان پہنچا۔
جارجیا: روس نواز حکومتی جماعت الیکشن میں کامیاب
جارجیا کے الیکشن کمیشن نے پارلیمانی انتخابات میں حکومتی جماعت جارجیئن ڈریم پارٹی کو فاتح قرار دے دیا ہے۔
روس پر اختلاف کے باجود بھارت جرمن تعلقات میں گرمجوشی
جرمن چانسلر کے دورہ نئی دہلی کے موقع پر مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 27 معاہدوں پر دسخط کیے گئے۔
شمالی کوریائی فوجی روس کی طرف سے لڑنے کے لیے تعینات؟
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ شمالی کوریائی فوجیوں کو روس کے مغربی علاقے کرسک میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا، نیٹو اور امریکہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران شمالی کوریا کے ہزاروں فوجی روس میں فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
برکس سربراہی کانفرس کے اختتام پر پوٹن کا دنیا کو پیغام
روسی صدر کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ اپنے رویے میں لچک پیدا کرے تو پھر اس کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کیے جا سکتے ہیں۔
روس، شمالی کوریا، چین اور ایران کے بڑھتے تعلقات
تجزیہ کاروں کے مطابق ’کرنکس‘ میں شامل روس، شمالی کوریا، چین اور ایران دنیا میں طاقت کا توازن بگاڑنا چاہ رہے ہیں۔
یوکرین جنگ: فرار ہونے والے روسی فوجیوں کا فرانس میں استقبال
روس کے فرار ہونے والے فوجیوں کا یورپی یونین کے ایک ملک میں خیرمقدم کیے جانے کے یہ ایک تاریخی معاملہ ہے۔
روس کے کازان میں برکس سربراہی اجلاس شروع
روس نے برکس اجلاس میں عالمی رہنماؤں کو مدعو کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ نہیں پڑا۔
چین اور بھارت کا متنازعہ سرحد پر گشت کے معاہدے پر اتفاق
یہ اعلان ایک ایسے موقع پر کیا گیا ہے، جب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی برکس اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو جا رہے ہیں۔
مالدووا ریفرنڈم: یورپی یونین کی رکنیت کا معاملہ کھٹائی میں
مالدووا ریفرنڈم میں معمولی اکثریت سے یورپی یونین کے ساتھ الحاق کے حق میں ووٹ کے بعد یہ معاملہ مشکلات کی نذر ہو گیا ہے۔
ناروے کا روس سے متصل سرحد پر باڑ لگانے پر غور
ناروے روس سے متصل اپنے 198 کلومیٹر طویل سرحدی حصے پر باڑ لگانے پر غور کر رہا ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے
سبرامنیم جے شنکر گزشتہ تقریباﹰ آٹھ سالوں میں پاکستان کا دورہ کرنے والے بھارت کی پہلی اہم حکومتی شخصیت ہیں۔
روس کو میزائل دینے پر ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
دریں اثنا، یوکرین نے کہا کہ اس کے فوجیوں نے روس کے اندر دشمن کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ تباہ کر دیا۔
ایس سی او کا سربراہی اجلاس، اسلام آباد سیل کرنے کی تیاریاں
منگل کو شروع ہونے والے دو روزہ اجلاس کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین روزہ عام تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔
روس اور ایران کے گہرے ہوتے مراسم
یوکرین جنگ کے بعد سے ایران اور روس کے تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ ان دونوں ممالک پر عالمی پابندیاں بنی ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ازبکستان میں اپنے ایرانی ہم منصب مسعود پزیشکیان سے ملاقات میں ان تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، سکیورٹی ہائی الرٹ
کیا اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے انعقاد سے پاکستان کو کچھ فائدہ حاصل ہوسکے گا؟
ہنگری کے رہنما کا یورپی پارلیمان میں تبدیلی کا مطالبہ
بُدھ کو اسٹراس برگ میں یورپی پارلیمان میں اوربان کے خطاب کے حاشیے پر مختلف سیاسی گروپوں نے تصویری احتجاج کا انعقاد کیا۔
امریکہ کی روسی ’وار مشین‘ کو ہوا دینے پر چین کی مذمت
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا کہ بیجنگ پوٹن کو یوکرین میں جارحیت جاری رکھنے میں مدد کر
ہسپتال پر روسی فضائی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے، یوکرین
یوکرین کے سرحدی شہر سومی کے ایک ہسپتال پر دو روسی حملوں میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
روس: صدر پوٹن کا جوہری ڈیٹرینس کا نیا نظریہ کیا ہے؟
صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ جوہری طاقت کی حمایت سے غیر نیوکلیئر ہتھیار والے ملک کی جارحیت کو مشترکہ حملہ تصور کیا جا سکتا ہے۔
روس آپ کو گمراہ کر رہا ہے اور آپ کو پتا بھی نہیں چل رہا!
ایک حالیہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روس میڈیا مینی پولیشن میں پوری طرح ملوث ہے۔ آئیے دیکھیں کس طرح یہ ملک فیک نیوز آپ کی فیڈ میں لاتا ہے اور آپ کو علم تک نہیں ہو پاتا۔
روسی اعتراضات کے باوجود بھارتی ہتھیار یوکرین میں، رپورٹ
ماسکو کے احتجاج کے باوجود نئی دہلی نے بھارتی اسلحہ سازوں کی طرف سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی کوشش نہیں کی۔
وسطی ایشیا کے ساتھ تعلقات ’جرمنی کا اسٹریٹجک ہدف‘ ہیں، شولس
قازقستان کے دورے پر موجود جرمن چانسلر نے وسط ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
میٹا کی آر ٹی اور دیگر روسی سرکاری میڈیا اداروں پر پابندی
امریکہ نے پہلے ہی مغرب میں اثر و رسوخ کے لیے روس کی طرف سے آر ٹی کے استعمال کے خلاف خبردار کیا تھا۔
شولس وسطی ایشیا کے تین روزہ دورے کے آغاز پر ازبکستان میں
جرمن چانسلر اولاف شولس وسطی ایشیائی ممالک کے اپنے تین روزہ دورے کے آغاز پر اتوار پندرہ ستمبر کے روز ازبکستان پہنچ گئے۔
روس اور یوکرین کے مابین دو سو سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ
روسی یوکرینی جنگ میں متحدہ عرب امارات کی مدد سے ماسکو اور کییف کے مابین جنگی قیدیوں کا ایک اور بڑا تبادلہ ہوا ہے۔
نیٹو کو یوکرین پر حملہ آور روسی ڈرونز مار گرانا چاہییں؟
حالیہ دنوں میں روس کی جانب سے نیٹو کے رکن ممالک کی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
امریکہ اور یورپی ممالک نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کے الزام میں ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
یوکرین کا ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ، ایک خاتون ہلاک
حکام کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا اور پچاس کے قریب پروازوں کے روٹس تبدیل کرنا پڑے۔
روس اور چین کی مشترکہ بحری اور فضائی مشقیں
چین نے روس کے ساتھ مشترکہ بحری اور فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے، جو دو بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی قربت کی نشاندہی ہے۔
روسی اور يوکرينی سرحدی علاقوں پر بمباری
روسی اور يوکرينی افواج نے ايک دوسرے کے سرحدی علاقوں پر بمباری کا الزام لگايا ہے۔
ایران کی روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی، رپورٹس
یوکرینی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے روس کو بلیسٹک میزائلوں کی فراہمی کی رپورٹس پر تشویش ظاہر کی ہے۔
یوکرین لانگ رینج ہتھیاروں کے استعمال کا خواہاں
امریکہ نے یوکرین کے لیے مزید ڈھائی سو ملین ڈالر کی عسکری امداد کا اعلان کیا ہے۔
روس کا کلیدی جنگی ہدف اب ڈونباس کے خطے پر قبضہ، صدر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ جنگ میں اس وقت ماسکو کا کلیدی عسکری ہدف ڈونباس کے خطے پر قبضہ ہے۔
جنگ کے دنوں میں محبت کی تلاش
یوکرین جنگ کی وجہ سے انسانی رشتے بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ رومانوی تعلقات، دوستیاں اور خاندان کی اساس کے لیے بنائے گئے مروجہ ضوابط بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔ روسی جارحیت میں لیکن یوکرینی نوجوان پھر بھی محبت کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ سونیا پھالنیکر کی کییف سے رپورٹ۔
امریکہ کا روسی میڈیا پر انتخابات میں مداخلت کا الزام
امریکہ نے روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل غلط معلومات پھیلانے کے لیے اپنے سرکاری میڈیا کا استعمال کر رہا ہے۔
یوکرین: وزیر خارجہ نے استعفیٰ دے دیا، روسی حملے جاری
یوکرین کے وزیر خارجہ کا یہ استعفیٰ روس کے خلاف 30 ماہ کی جنگ میں سب سے بڑی حکومتی ردوبدل کا حصہ ہے۔
نیٹو کُرسک میں یوکرینی عسکری کارروائیوں کا حامی
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ ژینس اشٹولٹن برگ نے روسی میزائلوں اور ڈرونز کے خلاف یوکرین کے دفاع کے حق کی حمایت کی ہے
روسی اور يوکرينی افواج کے مابين شديد جھڑپيں
روسی اور يوکرين افواج کے مابين چھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
روس کے یوکرین پر رات گئے مزید حملے، کم از کم پانچ افراد ہلاک
یوکرینی صدر کے مطابق ان تازہ روسی حملوں میں 81 ڈرونز کے ساتھ ساتھ کروز اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال بھی کیا گیا۔
روس کی یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملوں کی یلغار
یوکرینی حکام کے مطابق ان حملوں میں کم ازکم تین یوکرینی شہری ہلاک ہو گئے جبکہ پندرہ روسی میزائلوں کو مار گرایا گیا۔
مودی کی زیلنسکی سے کییف میں تاریخی ملاقات
بھارتی وزیر اعظم خود کو روس اور یوکرین کے مابین تنازعے میں ایک ممکنہ امن ساز کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعظم مودی کییف پہنچ گئے، یوکرین روس جنگ پر بات چیت متوقع
سوویت روس سے آزادی ملنے کے بعد کسی بھارتی وزیر اعظم کا یوکرین کا یہ پہلا دورہ ہے۔
یوکرین کی جنگ کے سبب بھارت میں خودکشیوں کا معاملہ کیا ہے؟
سورت میں گزشتہ 16 مہینوں میں کم از کم 63 ہیرے پالش کرنے والے مزدوروں نے خودکشی کرلی ہے۔
روس کا کروسک ریجن یوکرین کے لیے کیوں اہم ہے؟
یوکرین نے کہا ہے کہ روسی سرزمین پر قبضے کا مقصد ایک بفرزون بنانے کی کوشش ہے تاکہ اگر روس حملہ کرے تو اسے پہلے ان علاقوں کو ہی پار کرنا پڑے۔ حالیہ دونوں کے دوران یوکرین نے روسی ریجن کروسک میں کامیاب پیش قدمی کی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کروسک کا علاقہ اہم کیوں ہے؟
یوکرینی پارلیمان میں روسی آرتھوڈوکس چرچ پر پابندی کی منظوری
آرتھوڈوکس گرجا گھروں کو روس سے تمام تر تعلقات منقطع کرنے کے لیے نو ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم مودی اسی ہفتے یوکرین کا دورہ کریں گے
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مودی اسی ہفتے جمعے کو یوکرین پہنچیں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ