شمالی کوریائی فوجی روس کی طرف سے لڑنے کے لیے تعینات؟
تنازعاتیوکرین
25 اکتوبر 2024
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کا کہنا ہے کہ شمالی کوریائی فوجیوں کو روس کے مغربی علاقے کرسک میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا، نیٹو اور امریکہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران شمالی کوریا کے ہزاروں فوجی روس میں فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔