1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن انتخابات اور پاکستانی نوجوان

20 ستمبر 2017

جرمنی میں پارلیمانی انتخابات اتوار 24 ستمبر کو منعقد ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں پاکستانی نژاد نوجوان کن مسائل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنا ووٹ ڈالیں گے؟ یہ جاننے کے لیے برلن میں ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندہ عرفان آفتاب نے برلن میں مقیم چند پاکستانی نژاد نوجوانوں سے گفتگو کی۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/2kLPA