سیاستمشرق وسطیٰ’ایران سے خطرہ‘، اسرائیل نے میزائل دفاعی نظام فعال کر دیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمشرق وسطیٰعاطف بلوچ ایسوسی ایٹڈ پریس09.01.20219 جنوری 2021مقامی میڈیا کے مطابق مقتول ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر جنوبی شہر ایلات میں اینٹی بیلسٹک میزائل نظام نصب کیا گیا ہے۔ امریکا میں نو منتخب صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی تک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے امکانات ہیں۔https://p.dw.com/p/3njaMاشتہار