You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
افغانستان
افغانستان ایشیا کا ایک ملک ہے۔ جس کا سرکاری نام اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بڑھتے ہوئے حملے: افغان پالیسی پر نظر ثانی کی اپیل
کچھ مبصرین کا دعوٰی ہے کہ صرف جمہوری نظام پر امن انتقال اقتدار کو ممکن بناتا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
افغانستان کے صوبے بلخ میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک
طالبان کی جانب سے ملک بھر میں سکیورٹی میں بہتری کے دعووں کے باوجود بم دھماکوں کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں۔
افغانستان: پاکستانی سفارت خانے کا مبینہ حملہ آور گرفتار
افغان طالبان نے گزشتہ ہفتے کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر ہوئے حملے سے تعلق کے شبے میں ایک گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔
افغانستان کی فراموش شدہ کہانیوں پر بنائی گئی فلمیں
اس جنگ کے اثرات دور رس بھی ہیں اور ان کا دائرہ کار بھی بہت وسیع ہے۔
کابل ایمبیسی پر داعش کے حملے کی ’تصدیق‘ کر رہے ہیں، پاکستان
دہشت گرد گروہ داعش خراسان نے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان میں پاکستانی ایمبیسی پر حملےکی ذمہ داری قبول کی ہے۔
امریکہ کی طرف سے پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت
ادھر پاکستان نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حملے کی مکمل تحقیقات کریں۔
کابل میں پاکستانی سفارتی مشن پر حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں آج جمعہ دو دسمبر کو پاکستانی سفارتی عملے پر فائرنگ کی گئی۔
افغانستان کے ایک مدرسے میں دھماکے سے متعدد طلبہ ہلاک
شمالی افغانستان کے ایک مدرسے میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوگئے۔
افغان طالبان کا حال ان کے ماضی سے کتنا مختلف ہے؟
توقع کی جارہی تھی کہ افغان طالبان اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں گے لیکن فی الحال ایسا نظر نہیں آرہا۔
کوئٹہ میں خود کش حملہ، پولیس افسر سمیت تین افراد ہلاک
پاکستان کے جنوب مغربی شہر کوئٹہ میں بدھ کے روز ایک خود کش بمبار نے پولیس کی ایک گشتی گاڑی کو نشانہ بنایا۔
حنا ربانی کھر کا دورہ افغانستان، طالبان رہنماؤں سے ملاقات
پاکستان کی نائب وزیر خارجہ حنا ربانی کھر طالبان حکومت کے قیام کے بعد افغانستان کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون رہنما ہیں۔
ٹی ٹی پی نے جنگ بندی ختم کر دی، دہشت گردی میں اضافےکا خدشہ
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک ایسے موقع پر جنگ بندی ختم کی، جب ایک پاکستانی سرکاری وفد کابل کے دورے پر ہے۔
افغانستان میں متعدد افراد کو سرعام کوڑے مارنے کی سزا دی گئی
طالبان کی جانب سے زنا، ڈکیتی اور بدعنوانی کی بعض دیگر اقسام سمیت مختلف طرح کے 'گناہوں' کے لیے سرعام یہ سزائیں دی گئیں۔
پاک افغان سرحدی کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات بے نتیجہ ختم
پاکستان مبینہ طور پر افغان علاقے سے پاکستانی سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے افراد کی حوالگی کا مطالبہ کر رہا ہے۔
کے پی پولیس پر امریکی، نیٹو کے ہتھیاروں سے حملوں کی تحقیقات
رواں سال کے پہلے دس ماہ میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں ایک سو چھ سے زائد پولیس اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔
طالبان سے تنگ افغان فنکار نے پاکستان ميں گھر بسا ليا
جاويد کاريزی افغانستان ميں ايک گلوکار کی حيثيت سے کام کرتے رہے ہيں۔ تاہم طالبان کے طاقت ميں آنے کے بعد وہ وہاں سے فرار ہو کر پاکستان ميں آباد ہو گئے ہيں۔ کاريزی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ آج کل کوئٹہ ميں رہائش پذير ہيں اور ايک نئی زندگی شروع کرنے کی کوششوں ميں ہيں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ
تحریک طالبان پاکستان کے حملے میں متعدد پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی شہر لکی مروت میں پولیس کے ایک قافلے پر گھات لگا کر حملہ ہوا، جس میں چھ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
یورپ میں پناہ گزینوں کی ریکارڈ آمد، میزبان ممالک پر ’بوجھ‘
ایک یورپی ایجنسی کے مطابق خطے میں پناہ کے متلاشیوں کی تعداد میں اضافے نے میزبان ملکوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
افغانستان: خواتین کے تفریحی پارکوں میں بھی جانے پر پابندی
افغانستان میں طالبان حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ اب خواتین کو تفریحی پارکوں میں بھی جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اقوام متحدہ کا طالبان سے کارکنوں کو رہا کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پانچ کارکنوں کو حراست میں لینے اور پھر ان کی جسمانی تلاشی پر اسے ’تشویش‘ لاحق ہے۔
افغانستان میں یک طرفہ کارروائی کا متبادل برقرار، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ طالبان کی قیادت والے افغانستان کی اسلامی عمارت کو دنیا کا اعتماد جیتنا ہوگا۔
طالبان کے اقتدار میں پوست کی کاشت، ایک تہائی اضافہ
اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال پوست کاشت کرنے والے افغان کسانوں کے لیے سب سے منافع بخش برسوں میں سے ایک ہو گا۔
افغانستان ميں انسانی حقوق کی پاماليوں کی تحقيقات
آئی سی سی نے افغانستان ميں انسانی حقوق کی مبينہ خلاف ورزيوں کی تحقيقات بحال کرنے کا فيصلہ کيا ہے۔
کیا دُنبے کے خصیوں کا پکانا حرام ہے؟
مولوی عزیز الرحمان کہتے ہیں کہ دنبےکے خُصیے کھانا اسلامی نقطہ نظر سے ’’مکرہ تحریمی‘‘ ہے۔
تعلیمی ادارے کے حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا، طالبان
طالبان فورسز نے شدت پسند عسکری تنظیم داعش کے چھ مبینہ جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاکستان کے پیدائشی افغان مہاجرین کے لیے شہریت کی راہ ہموار؟
عدالتی حکم نامے کے مطابقپاکستان میں شہریت کا قانون ملک میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو شہریت کا حق دیتا ہے۔
چمن میں پاکستانی فوج اور طالبان کے مابین سرحدی جھڑپ
پاک افغان سرحد پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں جھڑپ کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ، علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔
طالبان کے مظالم کے شکار افغانوں کے لیے جرمنی کا نیا پروگرام
طالبان کی طرف سے ظلم و ستم کے شکار افغان باشندوں کی نقل مکانی کے لیے جرمنی نے ایک نیا منصوبہ متعارف کروایا ہے۔
خیبر پختونخوا کی تاجر خواتین بھتہ خوروں سے تنگ
بھتہ نہ دینے اور کسی کو اطلاع دینے کے خطرناک نتائج کی دھمکیوں کی وجہ سے خواتین خاموش رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
سوات کے باشندے ’فوج اور طالبان دونوں‘ سے ناراض کیوں ہیں؟
سوات میں ایک سکول وین پر ہوئے حالیہ جان لیوا حملے نے اس علاقے میں طالبان کے دوبارہ فعال ہونے کے خدشات کو جنم دیا ہے۔
امریکی پابندیاں باہمی تعلقات کے قیام میں رکاوٹ، طالبان
امریکہ نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر طالبان کے مزید دو رہنماوں پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔
ملالہ نے دادو کے ٹینٹ سٹی میں اسکول قائم کر دیا
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے سندھ کے شہر دادو پہنچیں۔
جرمن حکومت کا لاکھوں پناہ گزینوں کی رہائش کے لیے مددکا وعدہ
جرمنی میں یوکرین، شام اور افغانستان میں جنگ سے بچ کر آنے والے پناہ گزینوں کی وجہ سے رہائش کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔
افغانستان میں جرمن دستوں کے درجنوں سابق مقامی معاونین ہلاک
برلن حکومت ان کی جان کو لاحق خطرات کے سبب انہیں افغانستان سے نکالنا چاہتی تھی۔
اقوام متحدہ کی افغان معیشت کی ڈرامائی صورتحال پر تشویش
یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کی پچانوے سے ستانوے فیصد آبادی اب غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔
یونان میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے اکیس افراد ہلاک
یونانی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی ایک کشتی سے کم از کم تقریباﹰ سولہ خواتین کی لاشیں برآمد کی گئیں۔
جرمنی: پناہ کے نئے قوانین اب کویئر افراد کے حق میں
جرمنی ایل جی بی ٹی کیو افراد کی سیاسی پناہ کی درخواستوں پر کارروائی کے لیے ہفتے کے روز سے نئے قوانین نافذ کرے گا۔
سابق افغان خاتون وکیل کو پاکستان میں جان کا خطرہ
حسیبہ نوری نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ اب ان کی زندگی خطرے میں ہے۔
کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں خود کش بم حملہ، انیس افراد ہلاک
کابل میں پولیس کے ترجمان خالد زدران کے مطابق اس بم دھماکے میں ستائیس افراد زخمی بھی ہوئے۔
’ایران کھڑا ہو گیا، اب ہماری باری ہے‘
مھسا امینی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جمعرات کو چند افغان خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں۔
طالبان کو تنہا کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، بلاول
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں جاری سیاسی عدم استحکام کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔
طالبان نے روس کے ساتھ پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ کر لیا
افغانستان کی طالبان حکومت اور روس کے درمیان تیل، گیس اور گندم کی خریداری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔
افغانستان: اجتماعی قبر دریافت، 12 افراد کی باقیات برآمد
طالبان نے بتایا کہ جنوبی صوبہ قندھارمیں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں بارہ افراد کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔
سوات میں طالبان کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاریاں؟
سوات میں طالبان کی جانب سے حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں ممکنہ فوجی آپریشن کی خبریں گرم ہیں۔
طالبان کے اقتدار میں ایک نوجوان خاتون کی زندگی
طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد عائشہ کی زندگی بالکل ہی بدل گئی ہے۔ کئی ملین دیگر افغان خواتین کی طرح وہ بھی اپنی ملازمت اور تعلیم جاری رکھنے سے محروم کر دی گئی ہیں۔ طالبان کی صنفی تقسیم کی پالیسی کی وجہ سے عائشہ کی بھرپور زندگی اب بے مایہ ہو کر رہ گئی ہے۔
قیدیوں کا تبادلہ، طالبان نے امریکی انجینئر کو رہا کر دیا
افغان طالبان نے امریکی انجینئر کو رہا کر دیا ہے۔ دوسری جانب بشیر نورزئی بھی کابل پہنچ گئے ہیں، جو امریکی قید میں تھے۔
’تاريکی کا ايک برس‘ مسلم امہ کے نام افغان لڑکيوں کا خط
افغانستان ميں لڑکيوں کے ليے سيکنڈری اسکول ميں تعليم حاصل کرنے پر پابندی کو ايک سال بيت گيا ہے۔
پاک افغان تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی
پاکستان اور افغانستان کی افواج کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں کوئی نئی بات نہیں ہیں۔
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، تین پاکستانی فوجی ہلاک
افغان طالبان کے مطابق فائرنگ کی وجہ پاکستانی افواج کی جانب سے ڈیورنڈ لائن کے قریب چیک پوسٹ بنانے کی کوشش تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ