سیاستاٹلیاطالوی جزیرے لامپے ڈوسا پر گنجائش سے زائد تارکین وطن کی آمد، ایمرجنسی نافذTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستاٹلی16.09.202316 ستمبر 2023اس ساحل پر 24 گھنٹوں کے اندر 6 ہزار سے زیادہ تارکین وطن پہنچنے کے بعد یہ اطالوی جزیرہ ہنگامی حالت میں ہے۔اس جزیرے پر موجود استقبالیہ مرکز میں صرف 400 افراد کو رکھنے کی گنجائش ہے۔ حکام کی جانب سے نئے آنے والے تارکین وطن کو سِسلی منتقل کیا جارہا ہے۔ https://p.dw.com/p/4WNyMاشتہار