معاشرہپولینڈاسکول کے بچوں کے لیے بندوق چلانے کا کورس لازمی قرار To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپولینڈ17.12.202417 دسمبر 2024پولش اسکول کے بچوں کے آتشیں اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت لازمی ہو چکی ہیں۔ پولینڈ ممکنہ روسی جارحیت کی تیاری کر رہا ہے۔ بچے گو کہ ان کورسز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ بچوں کے ہاتھوں میں بندوقیں تھما دینا کیا یہ درست فیصلہ ہے؟https://p.dw.com/p/4oGCxاشتہار