سیاستاسرائیلاسرائیلی یرغمالی خاتون بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستاسرائیل31.10.202331 اکتوبر 2023اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے مطابق جنگ بندی کے مطالبے کا مطلب ’حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنا‘ ہے۔ اسرائیل غزہ پٹی میں حماس کے خلاف اپنی لڑائی تیز تر کر رہا ہے جبکہ اُس پر حماس کے زیر قبضہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔https://p.dw.com/p/4YEfzاشتہار