سیاستمشرق وسطیٰہزارہا بے گھر افغان شہری بھوک اور غربت کا شکارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمشرق وسطیٰ28.09.202128 ستمبر 2021اس سال بھی ہزارہا افغان شہری جنگ اور خشک سالی کے باعث اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ ڈی ڈبلیو نے شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں اندرون ملک نقل مکانی پر مجبور ایسے افغان شہریوں کے ایک کیمپ کا دورہ کیا۔https://p.dw.com/p/40zV0اشتہار