موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کے بیشتر شہروں میں سوئی گیس کی سپلائی میں کمی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے سبب گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ فوڈ کے کاروبار سے وابسطہ افراد بھی سخت پریشان ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔