بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج اپنے حکومتی وزراء کے ہمراہ جرمنی کے دورے پر برلن میں موجود ہیں۔ جہاں حکومتی سطح پر مشاورت کا چھٹا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ اب دیکھنا ہوگا کہ برلن حکومت یوکرین پر روسی جارحیت کے معاملے کے ساتھ ساتھ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا مسئلہ نئی دہلی حکومت کے سامنے کیسے رکھتی ہے۔