سیاستمشرق وسطیٰغزہ میں حماس کا زیر زمین سرنگوں کا جالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستمشرق وسطیٰ27.10.202327 اکتوبر 2023اسرائیلی دفاعی فورسز نے غزہ میں سرنگوں کے نیٹ ورک تباہ کرنے کے لیے ماضی میں کئی مرتبہ فضائی کارروائیاں کی تھیں لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکیں۔ حال ہی میں حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ سرنگوں کا یہ نیٹ ورک 500 کلومیٹر طویل ہے۔https://p.dw.com/p/4Y5xaاشتہار