1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ايک ہی رات ميں زندگی بدل گئی‘

عاصم سلیم
4 مارچ 2024

خيبر پختونخوا ميں تازہ سيلاب اور تباہی اياز محمد جيسے متاثرين کے ليے يقين دہانی ہے کہ موسمياتی تبديليوں کے سبب قدرتی آفات کا خطرہ کس قدر حقيقی ہے۔ بحرين کے رہائشی تيئس سالہ محمد اياز آج بھی اس رات کو نہيں بھلا سکتے، جب سيلابی ريلے ان کا سب کچھ بہا کر لے گئے تھے۔ 2022ء کے سيلابوں ميں تينتيس ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے جب کہ ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب آ گيا تھا۔

https://p.dw.com/p/4d9Yi
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔