سیاستایشیاافغان خواتین کی یونیورسٹیوں میں واپسیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستایشیاعاطف بلوچ اے ایف پی03.02.20223 فروری 2022افغانستان میں طالبان کے پھر اقتدار میں آنے کے بعد ملکی یونیورسٹیاں اب دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔ گزشتہ برس وسط اگست میں طالبان کی طرف سے ملک کا انتظام سنبھالنے کے بعد سے پورے افغانستان میں یہ اعلیٰ تعلیمی ادارے بند تھے۔https://p.dw.com/p/46UShاشتہار