سیاستافغانستانافغانستان میں صنفی تعصب کے خلاف جرمنی میں بھوک ہڑتالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستافغانستانعاطف توقیر12.09.202312 ستمبر 2023افغان خواتین کا ایک گروپ مغربی جرمن شہر کولون میں ایک بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے ہوئے ہیں۔ اس بارہ روزہ بھوک ہڑتال میں شامل تمنا پاریانی کے مطابق افغانستان میں منظم صنفی تعصب کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے تاکہ طالبان پر دباؤ میں اضافہ ہو۔ https://p.dw.com/p/4WFJbاشتہار