1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت کی ’کانٹیکٹ ٹریسنگ ایپ‘

27 مئی 2020

بھارت میں جہاں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی برتی جا رہی ہے وہاں سفر کرنے سے پہلے تمام مسافروں کو ’آروگیا سیتو‘ نامی موبائل ایپ استعمال کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ تاہم نجی معلومات مخفی رکھنے کے حقوق کے سرگرم کارکنان اس ایپ کے استعمال کے بارے میں شدید تحفظات رکھتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3cpJq