You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ہالی ووڈ
ہالی ووڈ کیلی فورنیا، امریکہ میں واقع شہر لاس اینجلس کے شمال مغرب میں ایک ضلع ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دی ڈکٹیٹر: قذافی کے کردار پر مزاحیہ فلم
امریکی فلم انڈسٹری ہالی وڈ کی جانب سے لیبیا کے معزول اور مقتول آمر مطلق کی زندگی پر بنائی گئی مزاحیہ فلم دی ڈکٹیٹر کو شائقین کی پرزور داد و تحسین حاصل ہو رہی ہے۔ یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی ہے۔
ہالی وڈ کی چین کے ساتھ مشترکہ فلم سازی
ٹائی ٹینک اور اواتار جیسی مایہ ناز فلموں کے خالق ڈائریکٹر جیمز کیمرون کا کہنا ہے کہ وہ چین میں مشترکہ بنیادوں پر فلمسازی کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
فلموں کی ڈاؤن لوڈنگ: ہالی ووڈ اسٹوڈیوز کا مقدمہ خارج
ہالی ووڈ فلم نگری کے ممتاز پروڈکشن اسٹوڈیوز کی جانب سے آسٹریلین انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف فلموں کی غیر قانونی ڈاؤن لوڈنگ کے مقدمے کو اعلیٰ آسٹریلوی عدالت نے خارج کر دیا ہے۔
مناکو کی شہزادی گریس کیلی پر فلم
یورپ کے چھوٹے سے ملک مناکو کی مرحومہ ملکہ، شہزادی گریس کیلی پر فلم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس فلم کے لیے ہدایت کار اداکارہ نکول کِڈمین سے بات چیت شروع کیے ہوئے ہیں۔
ہالی وڈ فلمیں اور کم عمروں میں الکوحل کی رغبت
فلموں سے متاثر ہو کر کم عمر لڑکے اور لڑکیوں میں شراب نوشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ حال ہی ایک امریکی جائزے کے مطابق فلموں میں شراب نوشی کے مناظر نوجوان نسل میں اس رجحان کے فروغ کا باعث بن رہے ہیں۔
ہالی وڈ چینی منڈی پر چھا جانے کے لیے بیتاب
چینی حکومت ملک کے اندر امریکی فلموں کی نمائش میں قابل ذکر اضافے پر راضی ہوگئی ہے۔ اس سے قبل چین میں ہر سال محض 20 غیر ملکی فلموں کو نمائش کی اجازت تھی۔
برلن فلم فیسٹول: نام گرامی فنکاروں کی آمد
باسٹھواں برلن فلم فیسٹول شروع ہونے میں تقریباً ایک ہفتہ رہ گیا ہے۔ دس روزہ فلم فیسٹول کے دوران جرمن دارالحکومت میں کئی نامی گرامی اور معروف اداکار شدید سردی کو اپنی موجودگی سے گرمائیں گے۔
دی ایڈونچر آف ٹِن ٹِن: سپر ہٹ فلم
ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار اسٹیون اشپیلبرگ کے نام پر کئی معرکتہ آرا فلمیں ہیں۔ ان میں انڈیانا جونز سیریز بھی شامل ہے۔ اب انہوں نے ایک اور مہماتی فلم عام نمائش کے لیے پیش کردی ہے۔
سیلویسٹر اسٹیلون پر سرقے کا مقدمہ
ہالی ووڈ کے ممتاز اداکار سیلویسٹر اسٹیلون پر فلم کا اسکرپٹ چوری کرنے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ علمی سرقے کا مقدمہ نیویارک شہر کی عدالت میں ایک امریکی رائٹر کی جانب سےدائر کیا گیا ہے۔
ہفتہ وار پروگرام ذرا ہٹ کے
گوگل کی سماجی ویب سائٹ گوگل پلس کا اجراء، ہالی وڈ کے بورڈ سے لاس اینجلس کے کچھ مکین پریشان اور ری ایم میوزکل گروپ ختم ہو گیا
میرا میکس فلم اسٹوڈیوز کی فلمیں فیس بک پر
سماجی نیٹ ورکنگ انٹرنیٹ سائٹ فیس بک کی مقبولیت اور افادیت کو دیکھتے ہوئے والٹ ڈزنی کمپنی کے فلم اسٹوڈیو میرا میکس نے اپنی چند فلمیں کرایے پر دکھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
فریڈا پنٹو ’رائز آف دا پلینیٹ آف دی ایپس‘ میں
’سلم ڈاگ ملینئیر‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ فریڈا پنٹو اب ہالی وڈ کی نئی فلم ’رائز آف دی پلینیٹ آف دی ایپس‘ میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔
ہالی وڈ: باکس آفس اپ ڈیٹ
کاروبار کے اعتبار سے گزشتہ ہفتے ہالی وڈ کی سر فہرست فلموں کی صورتحال انتہائی دلچسپ رہی جبکہ بڑے بجٹ کی فلم Cowboys & Aliens اور بچوں کی دلچسپی کے لیے بنائی گئی اینیمیٹڈ فلم The Smurfs قریباً برابر رہیں۔
ہالی وڈ کی فلموں میں سگریٹ نوشی کے مناظر میں کمی
گزشتہ پانچ سالوں میں ہالی وڈ کے اندر ایسی فلموں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس میں ہیروز کو متواتر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔
ہالی وڈ والے مرڈوک کے معاملے پر خاموشی سادھے ہوئے
روپرٹ مرڈوک کی نیوز کارپوریشن کے فون ہیکنگ اسکینڈل میں پھنسنے پر برطانوی فلمی ستارےکھل کر اپنی مسرت کا اظہار کر رہے ہیں مگر ہالی وڈ کے امریکی فلمی ستارے بظاہر چپ سادھے ہوئے ہیں۔
ہیری پوٹر سیریز کی الوداعی فلم
آج جمعرات کو ہزاروں شائقین فلم لندن میں ہیری پوٹر سیریز کی نئی فلم کے ورلڈ پریمیئر میں شریک ہو رہے ہیں۔ یہ ہیری پوٹر سیریز کی آخری اور الوداعی فلم ہے۔ اس سیریز کو ریکارڈ بریکنگ سیریز قرار دیا جا چکا ہے۔
غیرملکی اداکار ممبئی کی فلمی نگری کی جانب مائل
بھارت آنے والے کئی سفید فام غیر ملکی سیاح واپس اپنے ملکوں میں جا کر بالی وڈ میں بطور اضافی اداکار کام کرنے کی قصے کہانیاں سناتے ہیں۔ مگر اب بالی ووڈ میں پروفیشنل غیر ملکی ادارکاروں کی تعداد بھی بڑھ رہی ۔
بن لادن کی ہلاکت پر ہالی وڈ فلم کی منظوری
امریکی فلم ساز ادارے کولمبیا پکچرز کے مطابق اس کو اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے متعلق فلم کی ڈسٹریبیوشن کے حقوق مل گئے ہیں۔
کن فلم فیسٹیول: جوڈی فوسٹر اور میل گبسن کی فلم کی پذیرائی
کن فلمی میلے میں جوڈی فوسٹر کی نئی فلم ’دا بیور‘ کو فلمی ناقدین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔
نئی فلم فاسٹ فائیو: مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرتی ہوئی
ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کی نئی ایکشن فلم ‘‘فاسٹ فائیو’’ کو رواں سال کی ایک بڑے بجٹ کی فلم قرار دیا گیا ہے۔ اپنے پہلے ویک اینڈ پر اس فلم کو شائقین کی جانب سے خاصا پسند کیا گیا ہے۔
معروف امریکی ہدایتکار سڈنی لومیٹ چل بسے
معروف امریکی فلمساز سڈنی لومیٹ چھیاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ سڈنی ’ڈاگ ڈے آفٹر نون‘ اور ’نیٹ ورک‘ نامی مشہور فلموں کے ہدایتکار تھے۔
آرنلڈ شواٹزنیگر: گورنری سے اداکاری کی جانب
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے آٹھ سال تک گورنر رہنے والے ہالی وڈ اداکارآرنلڈ شواٹزنیگر نے کہا ہے کہ وہ ایڈوینچر فلموں میں ایک بار پھر کام کرنے کے منتظر ہیں۔
ایلزبتھ ٹیلر کی موت، شوبز کی دنیا اداس
ہالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر کی موت پر شوبز کی دنیا کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔
گولڈن گلوب ایوارڈز: دی سوشل نیٹ ورک بہترین ڈرامہ فلم
ہالی وڈ میں نامزدگیوں کے بعد اب ایوراڈز کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گولڈ گلوب ایوارڈز کی تقسیم کی گئی۔ فیس بک سوشل نیٹ ورک ویب سائٹ پر بننے والی فلم کو بہترین فلم اور بہترین ہدایتکار کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔
گزشتہ سال کی فلم بلیو ویلنٹائن، نئے سال کا تحفہ
فلمی دنیا کے ناقدین اور مبصرین کی جانب سے بلیو ویلنٹائن نامی فلم کو امریکی فلمی صنعت کی جانب سے شائقین کے لئے نئے سال کا تحفہ قرار دیا گیا تھا۔ یہ ایک خوبصورت رومانی ڈرامہ ہے۔
گلوکارہ کرسٹینا اوگیلیرا کے لئے اعزاز
مختلف ملکوں میں سپورٹس اور دوسرے فن و ثقافت کی مقبول شخصیات کے لئے ہال آف فیم کا تصور عام ہے۔ امریکہ کے لاس اینجلس شہر میں واک آف فیم بھی اپنی طرز کا ایک منفرد اور اچھوتا خیال ہے۔
تاریخ ساز ایم جی ایم سٹوڈیوز دیوالیہ پن کا شکار
ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں تہلکہ خیز اور کئی نامور فلموں کے پروڈکشن ہاؤس MGM کو اربوں ڈالر کے قرضوں نے آن گھیرا ہے۔ قرضوں کے حجم کو دیکھتے ہوئے سٹوڈیو انتظامیہ نے دیوالیہ پن کی درخواست جمع کروا دی ہے۔
گلشن گروور اور سلمیٰ ہائیک ایک ساتھ
بھارتی فلموں میں ولن کا کردار ادا کرنے والے اداکار گلشن گروور کو ہالی ووڈ کی ایک نئی فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ ان کے بالمقابل میکسیکو کی خوبصورت اداکارہ سلمیٰ ہائیک ہوں گی۔
دی ہابٹ: مڈل ارتھ کے موضوع پر نئی فلم
عالمی شہرت کے حامل برطانوی مصنف جان رونالڈ ٹالکین کی تخلیق کردہ مڈل ارتھ پر پہلے تین فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔ جو رنگز (Rings) سیریز کے نام سے مشہور ہیں۔ اب مڈل ارتھ دور کے کردارہابٹ (Hobbit) پر فلم بنائی جا رہی ہے۔
انجلینا جولی کے زیرہدایت بوسنیا میں بننے والی فلم متنازعہ
ہالی وڈ سٹار انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ بوسنیا کی جنگ کے متاثرین کے ایک گروپ سے مل کر چند غلط فہمیاں دور کرنا چاہتی ہیں۔ جولی کا یہ بیان بوسنیا میں اُن کی ایک فلم کی شوٹنگ کا لائسنس منسوخ کئے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔
سگریٹ نوشی: ہالی وُڈ کی فلموں کا ’لازمی حصہ‘
ہالی وُڈ کی فلموں میں گزشتہ پانچ برس کے دوران سگریٹ نوشی کے مناظر میں واضح کمی ہوئی ہے۔ تاہم ایک تازہ سروے کے مطابق سگریٹ ابھی تک بیشتر فلموں کا ایک لازمی حصہ ہے۔
سلویسٹر سٹالون نے جولیا رابرٹس کو پیچھے چھوڑ دیا
ہالی ووڈ کے اداکار سلویسٹر سٹالون کی نئی فلم ’دی ایکسپنڈیبلز‘ جولیا رابرٹس کی نئی فلم ایٹ، پرے اینڈ لو‘ کے مقابلے میں زیادہ بزنس کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
فلموں کی غیر قانونی فروخت کے خلاف بالی اور ہالی ووڈ کا اتحاد
ہالی ووڈ اور بالی ڈوڈ کے نمایاں ہدایتکاروں نے جنوب ایشیائی ممالک میں غیرقانونی طورپر فلمیں بیچنےکےخلاف ایک اتحاد بنا لیا ہے۔ جنوب ایشائی ممالک فلم بینوں کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ سمجھی جاتی ہے۔
ہالی وڈ کے میوزک پروڈیوسر فل اسپیکٹرکو انیس سال سزائے قید
69 سالہ اسپیکٹر کو یہ سزا ، لانا کلارکسن نامی اداکارہ کو قتل کرنے کی پاداش میں دی گئی ہے تاہم اسپیکٹر نے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔ کلارکسن سن 2003 میں لاس ایجلس میں ہلاک ہوئی تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ