سائنسگرمی کی شدت میں اضافہ، شمسی توانائی کی کاروں کا روشن مستقبلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعرفان آفتاب Carl Hom14.08.201814 اگست 2018شمسی توانائی کے ذریعے چلنی والی گاڑیوں کے استعمال پر سن 1980 سے بحث کی جارہی ہے۔ جنوبی جرمن شہر میونخ کے ایک سٹارٹ اپ نے ’زیون‘ کار کے ماڈل تیار کرکے اس منصوبے کو حقیقیت میں تبدیل کر دکھایا۔ ’زیون‘ گاڑی کی بیٹری دورانِ سفر چارج کی جاسکتی ہے۔ https://p.dw.com/p/338ybاشتہار