معاشرہیورپکیا غزہ جنگ تیل کے بحران کا سبب بن سکتی ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہیورپ31.10.202331 اکتوبر 2023اسرائیل میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے دہشت گردانہ حملے کے بعد غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی جاری ہے۔ مگر اس تنازعے سے عالمی اقتصادیات پر بھی اثرات پڑ سکتے ہیں، خصوصاﹰ مغربی ممالک پر جہاں کساد بازاری پیدا ہو سکتی ہے۔ https://p.dw.com/p/4YFJKاشتہار