افغان اور ایرانی مہاجرین کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم ’نیوز گروپ افغانستان‘ نے جرمن وفاقی دفتر برائے مہاجرین و پناہ گزین ’بی اے ایم ایف’ کی جانب سے مسترد شدہ سیاسی پناہ کی درخواست کے نتیجے میں افغان مہاجرین کو بھیجے گئے خطوط کا تفصیلی جائزے لیا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں ’بلائبستان‘ کے عنوان سے ان تمام خطوط کو خطاطی کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔ دیکھیے برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔