1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر میں لاوا پک رہا ہے، ملیحہ لودھی

بینش جاوید
23 اگست 2019

پاکستان نے کشمیر سے متعلق سکیورٹی کونسل کے مشاورتی اجلاس سے کیا حاصل کیا ؟ اب کشمیر کا کیا ہو گا؟ کیا بھارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش قبول کر لے گا ؟ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو میں ان سوالات کے جوابات دیے۔

https://p.dw.com/p/3OMhZ